متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کر لیں

ویب ڈیسک _ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے افغانستان میں طالبان حکومت کے سفیر کی سفارتی اسناد قبول کر لی ہیں۔ اس سے قبل دسمبر میں چین نے بھی طالبان حکومت کے سفیر کی سفارتی اسناد وصول کی تھیں۔ ماہرین کے مطابق یو اے ای اور چین کی جانب سے طالبان حکومت کے مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ؛ عام پاسپورٹ سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

ویب ڈیسک _ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ملک میں ہونے والے پرتشدد ہنگاموں کے بعد بھارت فرار ہونے والی معزول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیا ہے۔ جمعرات کو بنگلہ دیشی حکومت کے اس اقدام کے بعد بھارت میں کئی روز سے مقیم شیخ حسینہ کی مشکلات مزید بڑھ مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی،30 لاکھ افراد متاثر

بنگلادیش میں سیلاب میں پھنسے افراد کو کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پرمنتقل کیا جارہا ہے نئی دہلی ؍ ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست تریپورا میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تریپورا میں سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا مزید پڑھیں

یوکرینی فوجی بھگوڑے بن گئے،روس کیخلاف لڑنے سے انکار

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کی نیشنل گارڈ کی 3کمپنیوں نے دونیتسک میں روسی فوج سے لڑنے کے احکامات ماننے سے انکار کر ۔ روسی میڈیا نے یوکرین کی پندرہویں نیشنل گارڈ بریگیڈ کی دوسری بٹالین کے ایک فوجی کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ یوکرین کے نیشنل گارڈ کی 3کمپنیوں نے کراسنوآرمیسک کے قریب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اسلام آباد جلسہ پھر ملتوی ،8 ستمبر کی اجازت مل گئی ،کارکنان تیاری رکھیں تحریک چلائیں،عمران خان

اسلام آباد (خبرایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آبادمیں ہونے والاجلسہ ایک بار پھر ملتوی کر دیا۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے، اعلامیے میں کہا گیا ہے اطلاعات ہیں کہ مزید پڑھیں

ناٹو یوکرین میں داخل ہوئی تو عالمی جنگ شروع ہو جائیگی، بیلا روس

منسک (اے پی پی) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ اگر ناٹو فوجیں یوکرین میں داخل ہوئیں تو تیسری عالمی جنگ شروع ہوجائے گی۔ تاس کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ یوکرین کے ڈرون طیارے بارہا ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کرچکے ہیں۔ ہم نے یوکرین کی طرف سے مزید پڑھیں

غزہ کی جنگ روکنا سلامتی کونسل کی ذمے داری ہے،منیراکرم

نیویارک (آن لائن)پاکستان نے پائیدار عالمی امن کے لیے اقوام متحدہ سے مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات کو حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اعلیٰ سطح کھلی بحث کے دوران کیا۔پاکستانی مستقل مندوب منیراکرم نے مزید پڑھیں

طالبان سپریم لیڈر اخوندزادہ نے اخلاقیات کا قانون منظور کر لیا

ویب ڈیسک —  افغانستان کے طالبان حکام نے اسلامی قوانین کی اپنی سخت تشریح کی بنیاد پر شہریوں کے طرز عمل اور طرز زندگی کے ضوابط کی وضاحت کرنے والے قوانین کی تشکیل کا اعلان کر دیا ہے ۔ اس سال 31 جولائی کو 35 شقوں پر مشتمل قانون کو سرکاری گزٹ میں شائع کیا مزید پڑھیں