مودی کی یوکرینی صدر سے ملاقات: ‘بھارت ہمیشہ امن کی طرف رہا ہے’

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے جمعے کو یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یوکرین کے صدر دلودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سفارت کاری اور مذاکرات سے یوکرین روس تنازع کے پر امن حل کی کوشش کا اعادہ کیا گیا۔ وزیرِ اعظم مودی نے مذاکرات کے دوران اس بات کی وضاحت کی کہ مزید پڑھیں

نیپال:بس دریا میں گرجانے سے27 بھارتی سیاح ہلاک 16 زخمی

ویب دیسک —  نیپال میں ایک بس جس پر بھارتی سیاح سوار تھے ایک ہائی وے سے پھسل کر ایک دریا میں گر گئی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ یہ بس سیاحتی شہر پوکھرا سے دارالحکومت کھٹمنڈو جا رہی تھی جب وسطی ڈسٹرکٹ تناہون میں دوپہر کے قریب مزید پڑھیں

ڈکٹیٹرز ٹرمپ کے دوبارہ منتخب ہونے کے منتظر ہیں، کملا ہیرس

امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس کو شکاگو میں منعقدہ ڈیموکریٹ کنونشن میں باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ اس مرحلے تک پہنچنے والی پہلی ایشیائی امریکی اور غیر سفید فام خاتون ہیں۔ اُن سے قبل سابق خاتونِ اول ہلیری کلنٹن بھی امریکی صدارتی امیدوار رہ چکی ہیں۔ ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشتگرد حملوں میں مزید 42 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 42 فلسطینی شہید اور 163 زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقوں دیر البلاح اور خان یونس میں کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے انخلا کے نئے احکامات کے بعد ہزاروں فلسطینی دیر البلاح کے کچھ حصوں سے مزید پڑھیں

نیپال: بس دریا میں گرنے سے 15 بھارتی باشندے ہلاک

نیپال میں ایک بس دریا میں گرنے سے 15 بھارتی باشندے ہلاک ہوگئے۔ یہ اتر پردیش سے آئی تھی۔ اس پر نمبر پلیٹ بھی اتر پردیش ہی کی لگی ہوئی تھی۔ بس پوکھارا سے نیپالی دارالحکومت کھٹمنڈو جارہی تھی۔ نیپال کے ضلع تھاناہون کے دریائے مرسیانگڑی میں گرنے والی بس میں بھارت کے 40 باشندے مزید پڑھیں

تھائی لینڈ : طیارے کے حادثے میں کوئی نہ بچ سکا، ریسکیو ورکرز

تھائی لینڈ میں ریسکیو ورکرز نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے چارٹرڈ میں سوار افراد میں سے کوئی بھی بچ نہیں سکا ہے۔ اس چارٹرڈ فلائٹ میں پائلٹ سمیت 9 افراد سوار تھے۔ یہ طیارہ ایک گھنے جنگل میں گرا تھا۔ ریسکیو ورکرز کو غیر معمولی دشواریوں کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

اسرائیل اگلے ایک سال میں ختم ہو جائیگا، سابق اسرائیلی میجر کا دعوی

 تل ابیب: اسرائیل کی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) کے ایک ریٹائرڈ میجر جنرل نے دعوی کیا ہے کہ حماس سے جنگ اور ایران سے کشیدگی کے باعث اسرائیل اگلے سال تک صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔ میجر جنرل یزہاک برک نے مشرق وسطی کی موجودہ صورتحال، حماس سے جاری جنگ اور ایران کے مزید پڑھیں

وعدہ کرتی ہوں میں تمام امریکیوں کی صدر ہوں گی، کاملا ہیرس کا پارٹی کنونشن سے خطاب

ویب ڈیسک _ امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے جمعرات کو ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کے دوران باضابطہ طور پر پارٹی کی طرف سے صدارتی نامزدگی قبول کر لی ہے۔ شکاگو میں چار روز تک جاری رہنے والے ڈیموکریٹک کنونشن کے آخری روز کاملا ہیرس اسٹیج پر آئیں تو ہال ان کے نام مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں سیلاب سے لاکھوں افراد متاثر

بنگلہ دیش میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے لاکھوں افراد متاثر ہیں اور ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ملک کی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سیلاب سے اب تک دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ گھروں اور دیگر مزید پڑھیں

پاکستان میں موجود بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک _ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شکیب الحسن کے خلاف ڈھاکہ کے ایک تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ شکیب اس وقت پاکستان میں موجود ہیں اور وہ ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کے نامور اخبار ‘دی مزید پڑھیں