غیر تربیت یافتہ عملہ ، بھارتی فضائی کمپنی پر 90 لاکھ جرمانہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ڈی جی سی اے کی جانب سے فضائی کمپنی ائر انڈیا اور ان کے 2 اعلیٰ آفیشلز پر مجمومی طور پر 90 لاکھ روپے جرمانہ عاید کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سول ایوی ایشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ائر انڈیا فضائی کمپنی ایک سنگین مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمان کے بیشتر ارکان خواتین کیخلاف جرائم میں ملوث

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعوے دار مودی سرکار خواتین کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پارلیمان کے بیشتر ارکان خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث نکلے، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق حکمران جماعت بی جے پی سے ہے۔ اقتدار مزید پڑھیں

 قاہرہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات میں پیش  رفت  ہوئی ہے: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعے کے روز کہا کہ مذاکرات کے تیسرے مرحلے میں پیش رفت ہوئی ہے اگرچہ مصری سرحد پر اسرائیلی فوجیوں کی موجودگی غزہ مذاکرات میں حائل ایک بڑی رکاوٹ کے طورپر سامنے آئی تھی ۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہےکہ سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنس قاہرہ میں منعقدہ مزید پڑھیں

کولکتہ مرڈر کیس: ملزم حیوانی فطرت کا مالک نکلا

بھارت کے شہر کولکتہ میں جونیر ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سنجے رائے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ حیوانی فطرت کا حامل ہے اور اُسے اپنے اس گھناؤنے فعل پر شرمندگی بھی نہیں ہے۔ دہلی کی سینٹرل فارینزک سائنس لیباریٹری نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنجے رائے مزید پڑھیں

پولینڈ کے بعد نریندر مودی یوکرین پہنچ گئے، امریکا و مغرب ناراض

بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی یوکرین پہنچ گئے ہیں۔ 1991 میں سوویت یونین کی تحلیل کے بعد کسی بھی بھارتی وزیرِاعظم کا یہ یوکرین کا پہلا دورہ ہے۔ اس دورے کے حوالے سے مغربی دنیا خاصی جُزبُز ہوئی ہے۔ بھارتی وزیرِاعظم اپنے اس دو روزہ دورے میں یوکرین کے صدر وولودومیر زیلیسنکی سے دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں

فلسطینی صدر کا عالمی رہنماؤں سے غزہ کا دورہ کرنے کا مطالبہ

نیویارک:اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے مستقل مبصر ریاض منصور نے کہا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس نے غزہ جانے کے اپنے اور فلسطینی قیادت کے ارادے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کے رہنماؤں سے ان کے ساتھ دورے میں شامل ہونے اور اس اقدام کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔ مزید پڑھیں

چین کا اسرائیل سے غزہ میں  فوجی کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ

نیویارک:اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے فو کانگ نے اسرائیل سے غزہ کی پٹی میں تمام فوجی کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے غزہ میں 10 ماہ سے زیادہ سے جاری ناکہ بندی، محاصرے،بمباری اور حملوں میں 40 ہزار  سے زائد افراد شہید اور19لاکھ بے گھرہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ، حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہید

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان میں ڈرون حملہ کیا، جس میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہید ہو گئے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنان کے جنوبی شہر صور میں قابض اسرائیلی فوج نے مبینہ طور پر حزب اللہ کی تنصیبات پر بمباری کا دعویٰ کیا ہے، جس میں مزید پڑھیں

مودی کی یوکرینی صدر سے ملاقات: ‘بھارت ہمیشہ امن کی طرف رہا ہے’

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے جمعے کو یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یوکرین کے صدر دلودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سفارت کاری اور مذاکرات سے یوکرین روس تنازع کے پر امن حل کی کوشش کا اعادہ کیا گیا۔ وزیرِ اعظم مودی نے مذاکرات کے دوران اس بات کی وضاحت کی کہ مزید پڑھیں