بیروت/غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ کے حملوں پر اسرائیل نے 2 روزہ ہنگامی صورت حال کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے جب کہ بین الااقوامی پروازوں کو معطل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصر اللہ کے قریبی ساتھی اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل سے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے سے متعلق اچھی خبر جلد سنیں گے،پاسداران انقلاب
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے اپنے عوام کو یقین دلایا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ اسرائیل سے جلد لیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے سربراہ نے ان خیالات کا اظہار عوام کے ایک اجتماع سے خطاب میں کیا۔ انہوں مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کا طالبان کے اخلاقی قانون پر خدشات کا اظہار، پریشان کن قرار
اقوامِ متحدہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی جانب سے ’اخلاقیات کے قانون‘ کے نفاذ پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ طالبان کے نئے نافذ کردہ قانون میں ذاتی آزادی پر پابندی، عوامی مقامات پر خواتین کو خاموش رہنے اور ان کو اپنے چہرے ڈھانپنے جیسے احکامات شامل ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے افغانستان کے مزید پڑھیں
بنگلور میں دو بہنوں کا بہیمانہ قتل، سوتیلا باپ روپوش
بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں دو نوجوان بہنوں کی گلا کٹی لاشیں ملی ہیں جبکہ اُن کا سوتیلا باپ موہن روپوش ہے۔ 14 سالہ سرشٹی اور 16 سالہ سونی کی لاشیں گھر کے اندر سے ملی ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے ثابت ہوگیا ہے کہ گھر کے اندر صرف مزید پڑھیں
بھارتی سی ای او کی انوکھی “فرمائش” نے ہنگامہ کھڑا کردیا
بھارت کے معروف کاروباری ادارے Ola کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بھاوِش اگروال نے کہا ہے کہ بھارت میں فروخت کیے جانے والے لیپ ٹاپ کمپیوٹرز کے کے بورڈز پر ڈالر کے بجائے روپے کا نشان ہونا چاہیے۔ اُن کا کہنا ہے کہ ہم ایک بڑی مارکیٹ ہیں اس لیے ہماری بات کو اہمیت دی جانی مزید پڑھیں
حزب اللہ کے کتیوشا راکٹس آخری ہیں کیا چیز؟
بیروت:لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا حزب اللہ کے اسلحہ خانے میں کتیوشا راکٹس کا ڈھیر لگا ہے۔ شمالی اسرائیل میں فوجی اڈوں اور دیگر اہم تنصیبات پر حملوں کے لیے حزب اللہ کیتوشا راکٹس استعمال کرتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس میزائل اور ڈرونز بھی ہیں۔ کتیوشا راکٹ سابق سوویت یونین کے مزید پڑھیں
حماس کی اسرائیلی فوجی کی جانب سے قرآنی نسخے نذر آتش کرنے کی مذمت
غزہ:اسرائیلی فوج سے نبرد آزما فلسطین کی مزاحمتی تحریک ”حماس نے صیہونی فوجیوں کی جانب سے قرآنی نسخے نذر آتش کرنے پر شدید مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی اس مذموم کارروائی پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کے سابق جج پر عوام کا تشدد، اسپتال منتقل
سلہٹ: بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ اپیلیٹ ڈویژن کے سابق جسٹس اے ایچ ایم شمس الدین چوہدری مانک، کوعدالت کے احاطے میں عوام نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کیا گیا۔ ڈھاکا ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق، سابق جسٹس شمس الدین مزید پڑھیں
فرانس : یہودی معبد کے باہر دھماکا‘ پولیس اہلکار زخمی
فرانس میں یہودی معبد کے قریب کار میں دھماکے کے بعد دھواں اُٹھ رہا ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی فرانس میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے باہر 2گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ وزیرِ داخلہ جیرالڈ درمانین نے لا موٹے میں بیت مزید پڑھیں
جرمنی: ناٹو کے فضائی اڈے پر حفاظتی اقدامات سخت کر دیے گئے
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن شہرگیلن کرشن میں واقع ناٹو کے فضائی اڈے پر خطرے کا درجہ بڑھا دیا گیا ۔ ناٹو اواکس نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں بتایا ہے کہ موصول شدہ خفیہ معلومات کے نتیجے میں اس فضائی اڈے پرحفاظتی اقدامات کا درجہ بڑھا دیا گیا ہے اور غیر ضروری ملازمین مزید پڑھیں