مسجد اقصی کے احاطے میں یہودی عبادت گاہ ضرور بناؤں گا: اسرائیلی وزیر

تل ابیب: اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے کہا ہے کہ مسجد اقصی کے احاطے میں یہودی عبادت گاہ ضرور بناؤں گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے حصار مسجد اقصیٰ کا دورہ کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر ایتمار بن گویر سے ایک سوال میں پوچھا گیا کہ وہ مزید پڑھیں

مغرب آگ سے کھیل رہا ہے، تیسری عالمی جنگ یورپ تک محدود نہیں ہوگی: روس

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ مغرب یوکرین کو اپنی میزائلوں سے لیس ہو کر روسی کے اندر حملوں کی اجازت دے کر آگ سے کھیل رہا اور امریکا کو خبردار کیا تیسری عالمی جنگ یورپ تک محدود نہیں ہوگی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرین نے 6 اگست کو روس کے مغربی کرسک ریجن مزید پڑھیں

کیاطالبان پر دباؤ ڈالنے اور عالمی اسٹیج پر تنہا کرنے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے؟

واشنگٹن —  گزشتہ ہفتے افغانستان کے حوالے سے دو اہم خبریں سامنے آئیں جن میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین اور دیگر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے اخلاقیات کے نام سے سخت قوانین کی منظوری اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنا شامل تھا۔ سفارتی محاذ مزید پڑھیں

مودی کا صدر بائیڈن سے ٹیلی فونک رابطہ؛ ‘بھارت اب یوکرین جنگ میں غیر فعال نہیں رہے گا’

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے یوکرین سمیت متعدد باہمی و عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ مودی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں صدر بائیڈن سے رابطے دیتے ہوئے کہا کہ انھوں نے یوکرین میں امن و مزید پڑھیں

مسجد اقصی: اسرائیلی وزیر کے بیان پر سعودی عرب کی مذمت

ریاض: سعودی عرب نے ایک اسرائیلی وزیر کے اس بیان کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے مسجد اقصی کے احاطے میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے ان انتہا پسندانہ اور اشتعال انگیز بیانات اور مزید پڑھیں

اسلامی قوانین کو سمجھے بغیر انہیں رد کرنا “تکبر”کی علامت ہے، طالبان

کابل:طالبان حکام نے اپنے حالیہ اخلاقی قوانین پر عالمی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی قوانین کو سمجھے بغیر انہیں رد کرنا “تکبر” کو ظاہر کرتا ہے۔ وزارت انصاف کی طرف سے اعلان کردہ 35 آرٹیکلز پر مشتمل قوانین کے تحت خواتین کو مکمل پردہ کرنے اور عوامی مقامات پر اپنی آواز بلند مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 23 افراد ہلاک جبکہ 57 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی حکام کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث 11 اضلاع میں 12 لاکھ 40 ہزار خاندان پھنسے ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تقریباً 4 لاکھ 70 ہزار افراد مزید پڑھیں

وکیل کو قتل کرنے والے مجرم کو ایران میں سرعام پھانسی

 تہران: ایران کے شمالی صوبہ سمنان کے شہر شاہرود میں ایک وکیل کے قاتل کو عوام کے سامنے سزائے موت دے دی گئی، پھانسی لگنے والے 20 سالہ شخص نے وکیل کو قتل کرنے کے لئے ایک گینگ کی خدمات حاصل کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت انسانی حقوق مزید پڑھیں

بھارتی گجرات میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے 100 افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست گجرات میں موسلادھار بارشوں کے نتیجے 100 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد آباد، سورت سمیت مختلف شہروں میں تیز بارشوں کا ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ احمدآباد میں پچھلے دو روز سے تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، گجرات میں ماہی گیروں کو سمندر میں نہ مزید پڑھیں

چین: روس کی جنگی کوششوں سے روابط کے الزام پر چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی مخالفت

ویب ڈیسک —  چین نے یوکرین میں روس کی جنگ سے مبینہ طورپر منسلک ہونے پر چینی کمپنیوں پر تازہ ترین امریکی پابندیوں کی مخالفت کا اظہار کرتے ہوئے اتوار کے روز کہا کہ وہ اپنے ملک کے کاروبار کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔ امریکہ نے جمعے کو مزید پڑھیں