بھارتیہ جنتا پارٹی کے شرپسندوں نے ٹرین کو روک رکھا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغربی بنگال میں خاتون ڈاکٹر کے قتل پر سیاست شروع کردی۔ بی جے پی نے بدھ کے روز 12 گھنٹے کی ہڑتال کی کال دی اور ریاست کوجام کرکے رکھ دیا۔ ہڑتال مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اقوام متحدہ کا ایغور مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے چینی صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کے خلاف جاری جرائم پر تشویش ظاہر کردی۔ سنکیانگ کے بارے میں 2سال میں مرتب کی گئی رپورٹ میں کہا گیا مسائل کا سبب بننے والی پالیسیاں اب بھی جاری ہیں۔ چین میں ایغور مسلمانوں کی آبادی 10لاکھ مزید پڑھیں
بیجنگ میں سلیوان اور وانگ مذاکرات،کیا سربراہی ملاقات کا امکان ہے؟
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان بدھ کے روز بیجنگ میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے سربراہوں کے درمیان ممکنہ ملاقات اور بحیرہ جنوبی چین میں کشیدگی کے موضوعات زیر بحث آئے۔ اس سے ایک روز قبل بھی دونوں عہدے داروں کے درمیان مزید پڑھیں
گردہ عطیہ کرنا اب زیادہ محفوظ بن گیا ہے: نئی طبی تحقیق
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو لوگ رضاکارانہ طور پر اپنے گردے کا عطیہ دیتے ہیں، انہیں سرجری کے نتیجے میں ہلاکت کا اتنا خطرہ نہیں ہوتا جتنا کہ پہلے سوچا جاتا تھا۔ اس تحقیق میں 30 سال کی مدت میں زندہ افراد کی جانب سے گردوں کے عطیے کے ڈیٹا کا مزید پڑھیں
امریکہ: مغربی کنارے میں تشدد پر ایک اسرائیلی تنظیم اور یہودی سیکیورٹی اہل کار پر پابندیاں
ویب ڈیسک — امریکہ نے بدھ کے روز ایک اسرائیلی غیر سرکاری تنظیم اور مغربی کنارے کےایک یہودی سیکیورٹی اہلکار پر پابندیاں نافذ کر دی ہیں، جو واشنگٹن کی جانب سے یہودی آباد کاروں کو ،جن پر وہ فلسطینیوں کے خلاف انتہا پسند تشدد کا الزام عائد کرتا ہے،سزاد ینے کی تازہ ترین کوشش ہے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ترکِ وطن کا مسئلہ اور ایریزونا کے ووٹر
No media source currently available
ہر حال میں اسرائیل کا دفاع کریں گے، امریکی ترجمان
امریکا نے ایک بار پھر دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو ہر حال میں، ہر قیمت پر اسرائیل کا دفاع کیا جائے گا۔ یہ بات امریکی ایوانِ صدر کے ترجمان برائے قومی سلامتی جان کربی نے ایک پریس کانفرنس میں بتائی۔ جان کربی کا کہنا مزید پڑھیں
امریکا کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے مزید پڑھیں
امریکا کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے مزید پڑھیں
بنگلادیش میں جماعت اسلامی پر عاید پابندی ختم
ڈھاکا:بنگلادیس کے دارالحکومت سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کی سیکولر حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی پر لگائی گئی 15 سالہ عاید پابندی ختم کردی ہے۔ مقامی میڈیا نے مذکورہ رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ جماعت اسلامی اور اس کے اسٹوڈنٹ ونگ پر مزید پڑھیں