گوا: پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والے 78 سالہ جوزف فرانسس پریرا کو بھارت کی ساحلی ریاست گوا نے بھارتی شہریت کا سرٹیفکیٹ دے دیا ہے۔ جوزف پریرا کو بھارتی شہریت کا 11 اگست 2013 سے انتظار تھا۔ جوزف پریرا کو بھارتی شہریت 2019 کے متنازع قانونِ شہریت کے تحت دی گئی ہے۔ مودی سرکار مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی فوج کی غزہ کے بعد مغربی کنارے میں جارحیت: 10 فلسطینی شہید
جنین: اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شمالی علاقوں کے پناہ گزین کیمپوں میں گھس کر نام نہاد سیکیورٹی آپریشن میں اپنی روایتی بربریت کا مظاہرہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجوں نے مغربی کنارے کے علاقوں جنین اور طولکرم میں چند مطلوب افراد کی تلاش میں پناہ گزین کیمپوں پر دھاوا بول دیا۔ مزید پڑھیں
ٹک ٹاک کو ’بلیک آؤٹ چیلنج‘ میں 10 سالہ بچی کی موت پر مقدمےکا سامنا کرنا ہوگا: امریکی عدالت
ویب ڈیسک — امریکہ کی ایک اپیل کورٹ نے اس دس سالہ بچی کی ماں کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف دائر ایک مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع کردی ہے جو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک وائرل مقابلے’ بلیک آؤٹ چیلنج‘ میں حصہ لینے کے بعد انتقال کرگئی تھی۔ اس مقابلے میں ٹک مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعتِ اسلامی پر عائد پابندی ختم کر دی
بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی سربراہی میں قائم عبوری حکومت نے جماعتِ اسلامی پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق عبوری حکومت نے بدھ کو پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا۔ جماعتِ اسلامی پر سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حکومت مزید پڑھیں
بھارتیہ جنتا پارٹی کی مغربی بنگال میں 12 گھنٹوں کی ہڑتال، معمولاتِ زندگی متاثر
نئی دہلی—بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کی بدھ کو صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک 12 گھنٹے کی ہڑتال کی کال دی گئی جس کا ریاست میں ملا جلا اثر رہا۔ مغربی بنگال میں بعض مقامات پر معمولاتِ زندگی متاثر بھی ہوئے جب کہ ہڑتال مزید پڑھیں
بھارت: اپوزیشن جماعتوں کے شٹر ڈاؤن ہڑتال پر کاروبارِ زندگی بُری طرح متاثر
بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر کاروبارِ زندگی بُری طرح متاثر ہوا ہے۔ بہت سے مقامات پر ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں میں تصادم کی اطلاعات بھی موصول ہوئی مزید پڑھیں
بھارت میں پھر مسلم کش فسادات کی تیاری؟
بھارتی خفیہ اداروں نے ایک ایسی مبینہ وڈیو کا پتا لگایا ہے جس میں فرحت اللہ غوری نامی عسکریت پسند اپنے پیرو کاروں سے کہہ رہا ہے کہ وہ ملک بھر میں ٹرینوں پر حملے کریں۔ اس وڈیو کے منظرِعام پر آنے کے بعد ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ جنوبی ریاست مزید پڑھیں
امریکا میں اے ٹی اینڈ ٹی آؤٹیج سے لاکھوں افراد بے رابطہ رہ گئے
امریکا میں ٹیلی مواصلات کے سب سے بڑے ادارے اے ٹی اینڈ ٹی میں ایک بڑی تکنیکی خرابی کے باعث لاکھوں صارفین کو گھنٹوں بے رابطہ رہنا پڑا۔ انہوں نے بتایا کہ کالز بھی نہیں ہو پارہی تھیں اور ٹیکس میسیج بھیجنا بھی ممکن نہیں رہا تھا۔ ادارے کی انتظامیہ نے بتایا کہ اے ٹی مزید پڑھیں
مکہ کلاک ٹاور پر پھر بجلی گرگئی، منظر سوشل میڈیا پر وائرل
خانہ کعبہ سے تصل کلاک ٹاور پر بجلی گرنے کے منظر کی وڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ بجلی کا ایک بڑا کڑکا ہوا اور مکہ کلاک ٹاور پر بجلی کے گرنے سے پھول جیسی شکل پیدا ہوئی۔ یہ منظر انتہائی حیرت انگیز تھا۔ اس حوالے سے وائرل ہونے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر سے پابندی اٹھا لی
ڈھاکا:بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت نے ملک کی سب سے بڑی اسلامی جماعت، اس کے طلبہ ونگ اسلامی چھاترو شبر اور “تمام برادر تنظیموں” پر سے پابندی اٹھا لی ہے۔ یہ پابندی موجودہ معزول حکمران شیخ حسینہ کی حکومت کے آخری دنوں میں لگائی گئی تھی۔ “حکومت نے… یکم اگست 2024 کے سابقہ حکم مزید پڑھیں