غزہ سے منسلک اپنی سرحد پر صیہونی افواج کی موجودگی قبول نہیں، مصر

قاہرہ: مصری حکام نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے ساتھ اپنی سرحد پر اسرائیلی افواج کی مسلسل موجودگی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر نے تمام فریقوں سے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اسٹریٹجک فلاڈیلفی کوریڈور کے ساتھ ساتھ کسی بھی اسرائیلی مزید پڑھیں

یوکرینی جنگ میں نیا موڑ فتح کس کا مقدر ہوگی

6اگست کو یوکرینی فوج نے پہلی بار پیش قدمی کرتے ہوئے روس کے سرحدی علاقے پر حملہ کیا، جسے دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار روس پر کسی غیر ملکی فوج کی در اندازی قرار دیا گیا ہے۔ کرسک میں دراندازی کرتے ہوئے کیف حکام نے دعویٰ کیا کہ وہ ایک ہزار مربع کلومیٹر مزید پڑھیں

قطر کی معیشت 2031 ء تک دوگنی ہو جائے گی

معروف بین الاقوامی بینکنگ گروپ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی رپورٹ کے مطابق قطر کی معیشت 2031 ء تک دگنی ہو جائے گی اور ریاستی محصولات 2014 ء سے پہلے کی تیل کی قیمتوں کی سطح پر واپس آجائیں گے۔ اس وقت قطر دنیا میں گیس پیدا کرنے والے چھٹے سب سے بڑے ملک کے طور پر مزید پڑھیں

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان تنازعے سے لبنانی سیاحت کو 3.5ارب ڈالر کا نقصان

بیروت: لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جاری محاذ آرائی نے لبنانی معیشت کے ساتھ ساتھ اس کی سیاحت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے، لبنان میں سیاحتی اداروں کی فیڈریشن آف سنڈیکیٹ کے سربراہ اور ہوٹل مالکان کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنانی عوام اور سیاحتی اداروں کے مزید پڑھیں

ایران: پاکستانی زائرین بس اور ٹرک کے بیچ تصادم، 3 افراد جاں بحق

ایران: پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس اور ایک ٹرک کے بیچ تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 45 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانی زائرین اربعین میں شرکت کے لیے ایران کے راستے عراق جا رہے تھے۔1 بس صوبہ فارس کے شہر نیریز اور کرمان مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیل پر 300 سے زاید راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ،اسرائیل کا 2 روزہ ایمرجنسی کا اعلان

بیروت/غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ کے حملوں پر اسرائیل نے 2 روزہ ہنگامی صورت حال کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے جب کہ بین الااقوامی پروازوں کو معطل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصر اللہ کے قریبی ساتھی اور مزید پڑھیں

کرائم شو سے متاثر ہوکر 3 بچوں نے ساتھی کو قتل کردیا

بھارت کے ایک مدرسے میں 9 سے 11 سال کی عمر کے تین لڑکوں نے مل کر پانچ سالہ ساتھی طالب علم کو مار ڈالا۔ تینوں ٹی وی پر پیش کیے جانے والے ایک کرائم شو سے متاثر تھے۔ اُن کا کہنا ہے کہ وہ ساتھی کو مار کر مدرسے میں چھٹی کرانا چاہتے تھے۔ مزید پڑھیں

آئرن ڈوم میزائل نے حزب اللہ کے حملے کے دوران اسرائیلی فوجی کو نشانہ بنا دیا

اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون اور راکٹ حملوں کے دوران، آئرن ڈوم دفاعی نظام سے داغے گئے ایک میزائل نے  نے اسرائیلی بحریہ کے اہلکار کو ہی نشانہ بنا دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب آئرن ڈوم کا میزائل بحریہ کی کشتی کے قریب پہنچ کر پھٹ گیا، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر پر مزید 5برس تک پابندی کے فیصلے کی توثیق

سری نگر (صباح نیوز)بھارتی حکومت کے ایک ٹریبونل نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر مزید 5 سال تک پابندی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے ۔ بھارتی وزارت داخلہ نے27 فروری 2024 ء کو نوٹیفکیشن کے ذریعہ جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں 5 سال کی توسیع کر دی تھی مزید پڑھیں