حوثیوں کے حملے میں یونانی پرچم بردار جہاز میں آتشزدگی

حوثیوں کے انصاراللہ میڈیا سینٹر کی جانب سے جہاز پر حملے کی جاری کردہ تصویر صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں یونانی پرچم بردار جہاز میں آگ لگ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق حوثیوںکے ترجمان انصاراللہ میڈیا سینٹر نے جہاز پر حملے کی وڈیو جاری کی ہے۔ واضح رہے کہ 7اکتوبر مزید پڑھیں

روس: قیدیوں نے جیل کاعملہ یرغمال بنالیا‘ 4اہلکار ہلاک

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے علاقے وولگوگراڈ کی جیل میں قیدیوں نے عملے کو یرغمال بنا کر 4 اہلکاروں کو قتل کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق خود کو داعش کا جنگجو بتانے والے 4 قیدیوں نے جیل کا کنٹرول سنبھال کر عملے کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے جیل کا کنٹرول مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں نے سوپور میں ایک نوجوان شہید کردیا

سرینگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو سوپور کے علاقے وترہ گام میں محاصرے مزید پڑھیں

آسٹریلیا: دفتری اوقات کے بعد ملازمین سے رابطہ کرنے پر پابندی

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں دفتری اوقات کے بعد نگرانوں اور سربراہوں کی جانب سے ملازمین سے رابطہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نئے قانون کورائٹ ٹو ڈس کنیکٹ کا نام دیا گیا ہے جو فروری میں منظور کیا گیا تھا اور پیر کے روز سے نافذ العمل ہوجائے گا۔ قانون کے تحت ملازمین مزید پڑھیں

سعودی عرب: ایک سال میں 7لاکھ افراد نے خون کا عطیہ دیا

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں خون عطیہ کرنے والوں کی کل تعداد 7لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ وزارت نے انفرادی شفا یابی اور معاشرتی صحت کے لیے خون کے عطیے کی اہمیت پر زور دیا۔ خون کا عطیہ ہزاروں مریضوں کی جان بچاتا ہے جنہیں خون کی مزید پڑھیں

جرمنی : فیسٹول میں چاقو حملہ‘ 3 افراد ہلاک

جرمنی میں فیسٹول کے دوران چاقو حملے کے بعد ماہرین جائے وقوع کا معاینہ کررہے ہیں برلن(انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے مغربی علاقے میں چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سولنگن شہر میں ایک شخص نے فیسٹول کے دوران راہگیروں پر چاقو سے حملہ کیا اور فرار ہوگیا۔ چاقو حملے میں مزید پڑھیں

بنگلادیش میں سیلاب سے 48لاکھ افراد متاثر،مواصلاتی نظام تباہ

بنگلادیش میں سیلاب میں پھنسے شہری محفوظ مقام تلاش کررہے ہیں ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں آنے والے سیلاب سے 15 افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ملک کے 11 اضلاع میں شدید بارش کے بعد اس وقت بدترین سیلاب صورتحال ہے جس کے نتیجے میں 48 لاکھ افراد متاثر ہوئے مزید پڑھیں

چینی کرنسی عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے لیے خطرہ بننے لگی

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی کرنسی عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے لیے خطرہ بننے لگی ۔ سوسائٹی فار ورلڈ وائڈ انٹر بینک فنانشل ٹیلی کمیونیکیشن (سوئفٹ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ مسلسل نواں مہینا ہے جب آر ایم بی (یوآن) نے دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی کے مزید پڑھیں

مودی کا دورۂ یوکرین مکمل: ‘بھارت اب تنازع میں غیر فعال نہیں رہے گا’

نئی دہلی _ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی دورۂ یوکرین مکمل کرنے کے بعد ہفتے کو وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان کا یہ دورہ یوکرین میں جاری جنگ اور روس سے بھارت کے قریبی تعلقات کے تناظر میں ہو رہا تھا۔ لہٰذا اس پر پوری دنیا کی نظریں مرکوز تھیں۔ وزیرِ اعظم مودی مزید پڑھیں

مودی کا دورۂ یوکرین مکمل: ‘بھارت اب تنازع میں غیر فعال نہیں رہے گا’

نئی دہلی _ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی دورۂ یوکرین مکمل کرنے کے بعد ہفتے کو وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان کا یہ دورہ یوکرین میں جاری جنگ اور روس سے بھارت کے قریبی تعلقات کے تناظر میں ہو رہا تھا۔ لہٰذا اس پر پوری دنیا کی نظریں مرکوز تھیں۔ وزیرِ اعظم مودی مزید پڑھیں