واشنگٹن: سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ کینیڈی جونیئر، ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں امریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق رابرٹ کینیڈی جونیئر آزاد حیثیت میں امریکی صدارت کا الیکشن لڑنے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ رابرٹ کینیڈی جونیئر نے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی مشیرِ قومی سلامتی جیک سلیون چین کا دورہ کریں گے
امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی کا گراف ایک بار پھر بلند ہو رہا ہے۔ امریکا نے کہا ہے کہ اُسے چین، روس اور شمالی کوریا کی طرف سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ لاحق ہے۔ ایسے میں لازم تھا کہ ایٹمی پالیسی بدلی جاتی، نئی ترجیحات کا تعین کیا جاتا۔ بائیڈن انتظامیہ نے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار
امریکی ریاست ایریزونا میں پولیس نے ایک شخص کو سوشل میڈیا پر سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے پر گرفتار کرلیا ہے۔ شیرف کا کہنا ہے کہ جسے گرفتار کیا گیا ہے اس کے وارنٹ پہلے ہی نکلے ہوئے تھے۔ پولیس نے رونالڈ لی سیورُڈ کو مزید پڑھیں
کوالا لمپور میں سڑک دھنسنے سے بھارتی سیاح گہرے گڑھے میں جا گری
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں ایک بھارتی سیاح سڑک دھنسنے کے باعث پڑنے والے گڑھے میں جا گری۔ ریسکیو ورکرز کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹے کی کھدائی کے بعد بھی خاتون کا پتا نہیں چل سکا ہے۔ ڈینگ وانگی نامی علاقے میں سڑک دھنسنے سے 26 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا تھا۔ عینی مزید پڑھیں
چین کو امریکا کے زوال کیلئے ٹرمپ کی ضرورت ہے: کانگریس کے رکن کا الزام
امریکی کانگریس کے ایک سرکردہ بھارتی نژاد رکن نے کہا ہے کہ امریکا میں سیاسی و معاشرتی انتشار پیدا کرکے اُس کا فائدہ اٹھانا چینی قیادت کی پالیسیوں اور حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔ چینی قیادت چاہتی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی ایوانِ صدر میں قدم رکھیں تاکہ جو کچھ بھی اُن مزید پڑھیں
امریکہ میں پاکستانی فلم میکرزکےلیے پہلا عالمی ایوارڈ میلہ: رنگ فلم فیسٹیول
واشنگٹن ڈی سی — ’اگر آپ دنیا کے کسی بھی ملک میں مقیم پاکستانی فلم میکر ہیں اور آپ نے کوئی ایسی فلم بنائی ہے جسے آپ عالمی میلے میں نمائش اور مقابلے کے لیے پیش کرنا چاہتے ہیں تو ہیوسٹن ٹیکسس میں شروع ہونے والے سالانہ رنگ فلم فیسٹیول میں ڈیجیٹل طریقے سے بھیج مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: آزاد امیدوار کینیڈی جونیئرکا الیکشن مہم معطل کرنے اور ٹرمپ کی حمایت کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدارتی انتخابات میں آزاد حیثیت میں حصہ لینے والے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے انتخابی مہم معطل کرنے اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ریاست ایریزونا کے شہر فیونکس میں صحافیوں اور اپنے حامیوں سے بات کرتے ہوئے کینیڈی نے کہا کہ انہیں مزید پڑھیں
یوکرین جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے ،روسی صدر
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال کررہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہا ہے۔ پیوٹن نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ماہرین جلد کرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ کا دورہ مزید پڑھیں
یو اے ای طالبان سفیر کو قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا
ابوظبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات چین کے بعد طالبان سفیر کو قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے زیر انتظام افغان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے مولوی بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات کے لیے اپنا سفیر نامزد کیا مزید پڑھیں
بھارت میں توہین رسالت، پولیس کی جانبداری پر ہنگامہ
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سادھو مہنت رام گری مہاراج نے پیغمبر اسلام ؐ کی شان میں گستاخانہ کلمات کہے جس پر مسلمانوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی اور شدید احتجاج کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ناسک کے گاؤں پنچولی میں پیش آیا جس کے بعد مزید پڑھیں