الیکشن مداخلت کیس: سابق صدر ٹرمپ کے خلاف نئی فردِ جرم دائر

ویب ڈیسک _ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2020 کے صدارتی الیکشن میں نتائج پلٹنے کی کوششوں سے متعلق ایک نئی فردِ جرم دائر کر دی گئی ہے۔ اسپیشل کونسل جیک اسمتھ کی جانب سے دائر کی گئی فردِ جرم میں وہی مجرمانہ الزامات موجود ہیں جو اس سے قبل دائر کردہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے کورونا سے متعلق مواد سنسر کرنے کے لیے دباؤ ڈالا‘ مارک زکر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) فیس بک کے بانی اور میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن حکومت ان پر کورونا وبا سے متعلق پوسٹوں اور دیگر مواد کو سنسر کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔ زکر برگ نے 26 اگست کو امریکی ایوان نمائندگان کی عدالتی کمیٹی کو بھیجے گئے اپنے خط مزید پڑھیں

عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا دورہ روس ،نیوکلیئر پلانٹ کا جائزہ لینگے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی کرسک نیو کلیئر پاور پلانٹ کا جائزہ لینے کے لیے روس پہنچ گئے۔ یوکرین اور روس نے بارہا ایک دوسرے کو یوکرین میں روس کے زیر کنٹرول زاپوریا نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملوں کا ذمے دار ٹھہرایا ہے۔ 6 اگست کو یوکرینی فوج کی مزید پڑھیں

بھارت: خاتون ڈاکٹر کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر طاقت کا استعمال

کولکتہ میں مظاہرین پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی شہر کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے مزید پڑھیں

سوڈان: ڈیم ٹوٹنے سے 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے

سوڈان : سیلاب میں پھنسے ٹرک کو رسی کی مدد سے نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں ڈیم منہدم ہونے سے 132افراد ہلاک ہو گئے ،جب کہ پانی کے ریلے نے 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹا دیے ۔خبررساں اداروں کے مطابق سوڈان کی ریاست مشرقی بحر احمر میں ارباط مزید پڑھیں

سہیل بلوچ نے پینشن کی عدم ادائیگی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میںپالپا کے جنرل سیکرٹری سہیل بلوچ نے پینشن کی عدم ادائیگی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ۔پالپا کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہاگیا کہ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے ریٹائرڈ ہونے والے پائلٹس کو پرانے قوانین کے تحت پینشن دے رہی ہے ،پرانے قوانین کے مزید پڑھیں

بلوچستان دہشت گردی جمہوریت کی بنیادوں کیلیے خطرہ ہیں، یورپی یونین

برسلز: یورپی یونین خارجہ امور نے کہا کہ بلوچستان دہشت گردی جمہوریت کی بنیادوں کیلیے خطرہ ہیں۔ ترجمان یورپی یونین خارجہ امور اور سکیورٹی پالیسی نبیلہ مسرالی کا بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ یقینی ہے، ایرانی آرمی چیف

ایرانی آرمی کے چیف میجر جنرل محمد بغیری کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو بھول نہیں سکتے اس جرم کا بدلہ یقینی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی آرمی کے چیف میجر جنرل محمد بغیری کا کہنا تھا کہ  ایران جوابی کارروائی کا طریقہ اور وقت احتیاط سے طے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے، مزید 9 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، غزہ پر صبح سے اسرائیلی بمباری کے باعث 9 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے یرموک اسٹریٹ پر واقع عمارت پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج مزید پڑھیں