ویب ڈیسک — روس نے کہا ہے کہ امریکی اخبارات کے صحافیوں سمیت 92 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ روسی پابندیوں کی زد میں آنے والے والوں میں ‘نیو یارک ٹائمز’، ‘واشنگٹن پوسٹ’ اور ‘وال اسٹریٹ جرنل’ کے صحافیوں سمیت کئی امریکی عہدے دار شامل ہیں۔ روس کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکیہ 5برس بعد یورپی یونین کے اجلاس میں شرکت کرے گا
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے وزیر خارجہ یورپی یونین کے اجلاس میں 5سال کے عرصے میں پہلی بار شرکت کے لیے برسلز جائیں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یورپی یونین کا یہ اجلاس غیر رسمی ہے، تاہم ترکیہ کو اس میں دعوت دی گئی ہے۔ واضح رہے ترکیہ یورپی یونین کا مکمل رکن بننے کے مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مزید 5 مقدمات درج، تعداد 71 ہوگئی
ڈھاکہ: بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے خلاف قتل کے مزید 5 مقدمات درج کر لئے گئے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 71 ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حسینہ واجد کے خلاف مقدمات میں شیخ حسینہ سمیت عوامی لیگ کے دیگر رہنما بھی نامزد کئے گئے ہیں۔ بنگلا دیشی کرکٹ مزید پڑھیں
اسرائیل مخالف ہونے پر ٹیلی گرام سی ای او کے گرد گھیرا تنگ
فرانس کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا کی مسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے روسی نژاد بانی و سربراہ پانسانی اول ڈیوروف کے خلاف فردِ جرم سناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ایپ پر بچوں سے متعلق فحش مواد اور انسانی اسمگلنگ کے بارے میں معلومات کو شیئر کرنے کی اجازت دی۔ پاول ڈیوروف مزید پڑھیں
بھارتی طلبہ میں خود کشی کی شرح نے خطرناک شکل اختیار کرلی
بھارت بھر کے طلبہ میں خود کشی کا رجحان تیزی سے پنپ رہا ہے۔ کبھی کسانوں میں خود کشی کا رجحان بہت قوی تھا۔ بھاری قرضے لے کر فصل تیار کرنے والے کسان جب اپنی فصل کو معیاری قیمت پر بیچ نہیں پاتے تھے یا موسم کے ہاتھوں فصل خراب ہو جاتی تھی تب وہ مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اقوام متحدہ کی گاڑی تباہ
نیو یارک: اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی امدادی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ اقوام متحدہ کی نشان زد گاڑی پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی ہے، یہ اس کے باوجود کیا گیا کہ اسرائیلی فوج گاڑی کی نقل و حرکت سے بخوبی آگاہ تھی۔ مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ہے: افغان طالبان کا دعویٰ
افغانستان میں طالبان حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ بدھ کو کابل میں نیوز کانفرنس کے دوران طالبان آرمی چیف فصیح الدین فطرت نے کہا "ٹی ٹی پی کی پاکستان میں ہی بیسز ہیں اور مزید پڑھیں
ترکیہ کی جانب سے بنگلا دیش میں سیلاب متاثرین کی امداد
بنگلادیش میں ترکیہ کے رفاہی ادارے آفاد کی جانب سے امداد تقسیم کی جارہی ہے ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے ادارہ برائے آفات و ہنگامی حالات نے بنگلا دیش میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افراد کو امداد فراہم کی۔ آفاد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بنگلا دیش میں مزید پڑھیں
نیوکلیئر ڈاکٹرائن کی تیاری جاری جنگ یورپ تک محدود نہیں رہے گی،روس
یوکرین کے علاقے خارکیف پر روسی فوج کے حملے کے بعد تباہی کا منظر ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق ڈاکٹرائن بہتر بنا رہا ہے۔نیوکلیئر ہتھیار ممکنہ استعمال کرنے کے آغاز کا درجہ کم کرنے سے متعلق ایڈجسٹمنٹ کی جارہی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
انتخابی نتائج کی تبدیلی‘ ٹرمپ کو نئی فرد جرم کا سامنا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کو تبدیل کرنے کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ پر نئی فرد جرم عائد کردی گئی۔ اس سے قبل امریکی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ سابق صدر کو ان کے خلاف مجرمانہ مقدمہ چلانے سے وسیع استثنا حاصل ہے،تاہم لیکن استغاثہ نے دلائل دے مزید پڑھیں