غزہ میں5 لاکھ زخمیوں کے فوری آپریشن کی ضرورت ہے‘ڈاکٹر عبداللطیف الحاج

غزہ(صباح نیوز) فلسطینی وزارت صحت کے اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری ڈاکٹر عبداللطیف الحاج نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے پٹی پر شروع کی گئی جنگ میں زخمی ہونے والوں کو صحت کے نظام کی تباہی کے نتیجے میں تقریباً نصف ملین زخمیوں کے سرجیکل آپریشنز کی ضرورت ہے۔الحاج نے اناطولیہ نیوز ایجنسی کے ساتھ مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ نے خاتون وزیر سمیت 19رکنی کابینہ کی منظوری دیدی

تہران(صباح نیوز) ایران کی پارلیمنٹ نے صدر مسعود پزیشکیان کی نامزد کابینہ کے تمام افراد کی منظوری دیدی۔ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے ایک خاتون وزیر سمیت 19 رکنی کابینہ کی منظوری دیدی گئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ نے اجلاس کے پانچویں اور آخری روز اہلیت، صلاحیت اور سابقہ ریکارڈ چیک کرنے کے بعد مزید پڑھیں

بنگلادیش :عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنیکا فیصلہ

ڈھاکہ (اے پی پی)بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد اور ان کے دوراقتدار میں ارکان پارلیمنٹ کو جاری کیے گئے تمام ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ بنگلہ دیش کے محکمہ داخلہ کی طرف سے اعلان کردہ اس فیصلے میں سابق وزیر اعظم شیخ مزید پڑھیں

امارات نے بھی افغان طالبان کے نامزد سفیر کو تسلیم کرلیا

ابوظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے افغان طالبان کے نامزد کردہ سفیر کو تسلیم کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے نامزد کردہ سفیر بدرالدین حقانی کو تسلیم کرلیا۔افغان وزارت خارجہ نے بھی اپنے بیان میں بدرالدین حقانی کو سفیر نامزد کرنے اور متحدہ عرب مزید پڑھیں

میجر ثانیہ صفدر نے اقوام متحدہ کا صنفی مساوات کا ایوارڈ حاصل کرلیا

نیو یارک (آن لائن) قبرص میں اقوام متحدہ کی فورس کے لیے خدمات انجام دینے والی پاکستانی فوج کی میجر ثانیہ صفدر صنفی مساوات کی تعریفی سند 2023 حاصل کرنے والی ’اقوام متحدہ امن مشن‘ کی پہلی اہلکار بن گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ایوارڈ انہیں نیویارک میں قائم اقوام متحدہ کے محکمہ مزید پڑھیں

طلبا کو اسکول میں سیل فون استعمال کرنا چاہیے یا نہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے متصل ریاست ورجینیا کی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں سیل فون کے استعمال پر پابندی کی تجویز دی ہے جس کے بعد نوجوان نسل کے لیے ٹیکنالوجی کا کردار توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ گورنر گلین ینگ کن کی اگلے ماہ نافذ ہونے والی گائیڈ لائنز مزید پڑھیں

کلکتہ ریپ کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت؛ ‘معاملے کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے’

نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے کلکتہ ریپ اور قتل کیس میں سماعت پانچ ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والے تین رکنی بینچ نے کلکتہ ریپ اور قتل کیس پر مزید پڑھیں

کولکتہ میں جونیر ڈاکٹر کے قتل کی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی

بھارت کے شہر کولکتہ میں ایک ٹرینی ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل کے کیس کے بارے میں مرکزی تفتیشی ادارہ (سی بی آئی) آج سپریم کورٹ میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ اس قتل نے مشرقی ریاست مغربی بنگال سمیت کئی ریاستوں میں حالات بگاڑ دیے ہیں۔ دو ہفتے پہلے ہونے والے اس المناک واقعے مزید پڑھیں

ٹرمپ کو مزید چار سال برداشت نہیں کیا جاسکتا: بل کلنٹن

سابق امریکی صدر ولیم جیفرسن کلنٹن نے کہا ہے کہ ملک کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو متوازن بھی ہو اور معقول بھی۔ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار اور نائب صدر کملا ہیرس کی شکل میں ملک کو ایک ایسی لیڈر مل سکتی ہے جو معاملات کو سنجیدگی اور بُرد باری کے ساتھ ساتھ تیزی سے مزید پڑھیں

بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم اسپتال سے گھر منتقل

بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم بیگم خالدہ ضیا ایک ماہ تک اسپتال میں زیرِعلاج رہنے کے بعد اب گھر منتقل ہوگئی ہیں۔ عوامی لیگ کے عہدِ اقتدار میں خالدہ ضیا کو زیادہ وقت جیل میں گزارنا پڑا۔ 79 سالہ خالدہ ضیا دو بار وزیرِاعظم رہ چکی ہیں۔ یاد رہے کہ طلبہ تحریک کے نتیجے میں مزید پڑھیں