75 فیصد برطانوی باشندے دائیں بازو کی انتہا پسندی سے پریشان

برطانیہ میں چند برسوں کے دوران دائیں بازو کی انتہا پسندی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور معاملات دن بہ دن زیادہ سے زیادہ خرابی کی طرف جارہے ہیں۔ برطانوی باشندوں کی کی واضح اکثریت اس بات سے پریشان ہے کہ ملک میں کسی نہ کسی شکل میں انتہا پسندی تیزی سے پنپ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام میں نکاح رجسٹر کروانے کے لیے نیا قانون نافذ

بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے روایتی نکاح سے متعلق نیا قانون نافذ کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام کی حکومت نے گزشتہ روز کابینہ میں شادی رجسٹریشن بل 2024 منظور کیا تھا جس میں دو اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں، اس بل کی منظوری کے ساتھ ہی مسلمانوں مزید پڑھیں

امریکہ کی خفیہ نیوکلیئر حکمتِ عملی کسی ایک ملک پر مرکوز نہیں: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اس سال صدر جو بائیڈن نے جس خفیہ جوہری اسٹریٹجک منصوبے کی منظوری دی تھی وہ کسی ایک ملک یا کسی مخصوص خطرے پر مرکوز نہیں ہے۔ اس سے قبل نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ امریکہ نے اپنی جوہری مزاحمت کی حکمت عملی کو مزید پڑھیں

جاپان: ائرپورٹ پر قینچی گم ہونے سے 36پروازیں منسوخ‘201مؤخر

جاپان کے ہوکائیڈا ائرپورٹ پر قینچی گم ہونے پر مسافروں کی تلاشی لی جارہی ہے ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان مین ہوائی اڈے پر قینچی گم ہونے کے بعد 36پروازیں منسوخ اور 201 پروازیں مؤخر کردی گئیں۔ ہوکائیڈو ائرپورٹ کے ڈومیسٹک ٹرمینل پر سیکورٹی چیک 2گھنٹے کے لیے معطل رہا جس سے سیکڑوں مسافر متاثر ہوئے مزید پڑھیں

یوکرین کے 45 ڈرون تباہ کردیئے ،روسی فوج کا دعویٰ

یوکرینی فوج کے ڈرون حملے میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے یوکرین کی جانب سے بھیجے گئے 45ڈرون مارگرانے کا دعویٰ کردیا۔ روس وزارت دفاع نے حملوں سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا کہ کیف انتظامیہ نے ڈرون طیاروں کے ساتھ روس کی زمین پر مزید پڑھیں

افغان ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبریں بے بنیاد قرار

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان حکومت نے افغانستان میں سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبریں بے بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی مزید پڑھیں

افغانستان، اقوام متحدہ کے نمائندہ رچرڈ بینیٹ کے داخلے پر پابندی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق رچرڈ بینیٹ کو افغانستان میں داخلے سے روکتے ہوئے انسانی حقوق کے نگراں ادارے پر طالبان مخالف پروپیگنڈا پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق رچرڈ بینیٹ کو 2022 میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے افغانستان مزید پڑھیں

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کے لیے نئے پروگرام کا اعلان

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے براہِ راست عمرہ پروگرام کا اعلان کردیا، جس کے تحت کمپنیاں بغیر کسی ایجنٹ کے براہِ راست زائرین کو خدمات فراہم کر سکیں گی ۔ اس اقدام کا مقصد سعودی عرب میں تاریخی مقامات کے دورے اور پْرکشش مقامات کو دریافت کرکے زائرین کے تجربات میں مزید پڑھیں