ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کا دورۂ بھارت: دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر زور

بھارت اور ملائیشیا نے دونوں ملکوں کے درمیان معیشت، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں پر زور دیا ہے۔ ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم سرکاری دورے پر نئی دہلی میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے منگل کو بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ یہ انور ابراہیم کا 2022 مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 35 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، غزہ پر 24 گھنٹوں میں مزید 35 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے نے رفح، البریج کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 35 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ دوسری جانب امریکا کے شہر شکاگو میں ڈیموکریٹک مزید پڑھیں

چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال

بیجنگ: چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ چینی صوبے لیاننگ کے شہر دالین میں طوفانی بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں، سڑکوں پر پانی کے تیز بہائو میں گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ بارش سے مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دالین میں ایک گھنٹے میں مزید پڑھیں

ڈیموکریٹس کے کنونشن میں بائیڈن کی پذیرائی، کاملا ہیرس کی بھر پور تائید

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے شکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن سے پیر کی شب خطاب میں اپنی صدارتی مہم کے باقاعدہ اختتام اور نائب صدر کاملا ہیرس کے صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ کاملا ہیرس کے صدارتی امیدوار بن کر سامنے آنے سے ڈیموکریٹک پارٹی کے حامیوں میں نیا ولولہ پیدا مزید پڑھیں

ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس: ایک اور ریپ کا انتظار نہیں کیا جا سکتا، بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی _ بھارت کے شہر کلکتہ میں خاتون ٹرینی ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے واقعے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور ایسے میں سپریم کورٹ نے اس معاملے کی سماعت کی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ایک اور اہلکار پھندے پر جھول گیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسا کے فوجی کیمپ میں ایک اہلکار نے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق خودکشی کرنے والا سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی بٹالین 64 میں تعینات تھا جو نکسل باغیوں کے خلاف کارروائی کرتی ہے۔ اہلکار کی شناخت ارجن چرن نائیک کے مزید پڑھیں

 شکاگو:مظاہرین کے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے باہر احتجاج کا آغاز، شکاگو شہر تیار ہے۔ مئیر

ویب ڈیسک —  ٓآج پیر کو شام سات بجے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے افتتاح سے پہلے ہی مظاہرین نے کنونشن کے مقام کے باہراپنے احتجاج کا آغاز کرتے ہوئےایک ریلی نکالی ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ غزہ جنگ اور دیگر مسائل کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ دوسری طرف شکاگو کی مزید پڑھیں

 بھارتی بندر گاہوں کے کارکن 28 اگست کو ہڑتال کریں گے: پورٹ ورکرز یونین

ویب دیسک —  بھارتی بندرگاہوں کی ورکرز یونینز کے ایک گروپ نے تنخواہوں پر نظر ثانی اور پینشن کے مسائل کو فوری طورپر حل کرنے کے مطالبے کے لیے 28 اگست کو ہڑتال کی کال دی ہے ۔ بھارتی بندرگاہوں کے کارکنوں کی ہڑتال سے ایشیائی اور یورپی بندرگاہوں پر بھیڑ کے موجودہ مسائل بڑھ مزید پڑھیں

بھارتی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری،احتجاج ختم کرنے سے انکار

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں جونیئر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے ساتھی ٹرینی ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل کے خلاف جاری ہڑتال ختم کرنے سے انکار کردیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہزاروں جونیئر ڈاکٹروں نے ٹرینی ڈاکٹر کے بہیمانہ قتل کے خلاف 17 اگست سے ہڑتال شروع کی تھی۔ اس دوران ڈاکٹروں مزید پڑھیں