غزہ میں اسرائیلی فوج پے حملے 2میجر جہنم واصل

Israeli soldiers carry the casket of Israeli military reservist Sergeant Major Matan Lazar, 32, who was killed in the southern Gaza Strip amid the ongoing ground operation of the Israeli army against Palestinian Islamist group Hamas, at his funeral, in Haifa, Israel, January 23, 2024. REUTERS/Shir Torem غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج کا جہادی تنظیموں مزید پڑھیں

وزیراعظم نیتن یاہو کے گھرکی تصاویر حزب اللہ کے ڈرونز  نے لے لیں، اسرائیلی قیادت میں خوف وہراس

 تل ابیب:لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کے ڈرونز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے گھر  کی تصویریں لینے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد اسرائیلی قیادت میں خوف ہراس پیدا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  حزب اللہ کا ڈرون اسرائیلی وزیراعظم کے گھر تک پہنچ گیا ہے،حزب اللہ کے ڈرون نے قیصریہ میں موجود مزید پڑھیں

نسلی فسادات کے باعث برطانیہ میں 75فیصد مسلمان خود کو غیرمحفوظ سمجھتے ہیں، رپورٹ

لندن:برطانیہ میں نسلی فسادات کے باعث  75فیصد مسلمانوں اپنے آپ کوغیر محفوظ سمجھتے ہیں، اس حوالے سے مسلم خواتین کے نیٹ ورک نے باقاعدہ ایک سروے کیا، جس میں مسلمانوں نے اپنے آپ کو غیر محفوظ قرار دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سروے میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ نسلی فسادات کے بعد مسلمانوں کی مزید پڑھیں

نارتھمپٹن: صدارتی انتخاب کی پیش گوئی کرنے والی امریکی کاؤنٹی

امریکی ریاست پینسلوینیا کی ایک کاؤنٹی ایسی ہے جس نے 1920 کے بعد سے جس صدارتی امیدوار کے حق میں ووٹ دیا وہ وائٹ ہاؤس میں پہنچا ماسوائے تین صدور کے۔ سن 1968 میں انہوں نے ری پبلکن رچرڈ نکسن پر ڈیمو کریٹ ہبرٹ ہمفری کو ترجیح دی۔ سن 2000 میں انہوں نے الگور کو مزید پڑھیں

کلکتہ میں خاتون ڈاکٹر کا ریپ کے بعد قتل: سپریم کورٹ کا نوٹس، ملک گیر مظاہرے

نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ نے کلکتہ کے آر جی کر میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایک جونیئر خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی میں ایک تین رکنی بینچ اس معاملے پر منگل کو سماعت کرے گا۔ دریں مزید پڑھیں

 وسطی غزہ میں اسرائیلی حملے میں کم از کم 17 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ : وسطی غزہ کے قصبے زویدہ میں اسرائیلی حملے میں کم از کم 17 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ، اسرائیل نے انخلاء کے نئے احکامات جاری کرتے ہوئے حملے کیے ہیں ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وسطی غزہ کی پٹی میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے 2 فوجی مارے مزید پڑھیں

اسکول میں بسکٹ کھانے سے 80 طلبہ کی حالت بگڑگئی

شمبھاجی ناگر: بھارت کے ایک اسکول میں تقسیم کیے جانے والے بسکٹ کھانے سے 80 بچوں کی حالت بگڑگئی۔ سب کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ ان بچوں کا تعلق ضلع چھترپتی شمبھاجی ناگر کے ایک ڈسٹرکٹ کونسل اسکول سے ہے۔ پولیس نے اسکول کی انتظامیہ سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔ عینی مزید پڑھیں

سوڈان کے گاؤں پر عسکریت پسندوں کا حملہ، 86 افراد ہلاک

خرطوم: سوڈان میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے خرطوم: سوڈان کی حکومت نے جنگجو تنظیم آر ایس ایف پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 86 افراد کو مار ڈالا ہے۔ آر ایس ایف پر مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے بادشاہ نے 37 سالہ پیٹونگٹرن شِناواترا کی وزارتِ عظمٰی کی توثیق کردی

فوکٹ:تھائی لینڈ کے سابق وزیرِاعظم تھاکسین شِناواترا کی بیٹی 37 سالہ پیٹونگٹرن شنِاواترا کو وزیرِاعظم کے منصب کے لیے تھائی لینڈ کے بادشاہ نے اپنی توثیق سے نوازا ہے۔ بادشاہ مہا وجیرالونگورن کی طرف سے باضابطہ توثیق محض رسمی کارروائی ہے۔ بادشاہ کی طرف سے توثیق کا فرمان ایوانِ نمائندگان کے سیکریٹری اپاٹ سُکھانند نے مزید پڑھیں

طالبان حکومت کا ازبکستان کے ساتھ ڈھائی ارب ڈالر کا تجارتی معاہدہ

اسلام آباد — افغانستان میں برسر اقتدار طالبان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ہمسایہ ملک ازبکستان کے ساتھ ڈھائی ارب ڈالر کا تجارتی اور سرمایہ کاری کا معاہدہ کیا ہے۔ طالبان حکومت کے مطابق یہ معاہدہ ازبکستان کے وزیراعظم کے کابل دورے کے دوران ہفتے کو طے پایا۔ دورے کے دوران مزید پڑھیں