میانمر کے فوجی سربراہ چینی وزیرخارجہ وانگ یی کو دوستی کا نشان پیش کررہے ہیں نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزیرخارجہ وانگ یی میانمر کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے فوجی سربراہ من آنگ ہلینگ سے ملاقات کی۔ وانگ یی کا کہنا تھا کہ چین جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمر میں جمہوری تبدیلی کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تائیوان میں 6.1کا طاقتور زلزلہ‘ عمارتیں لرز اٹھیں
تائیوان میں اپریل میں آنے والے زلزلے سے تباہی کی ایک تصویر تائی پے(انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان میں طاقتور زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق تائیوان کے مشرقی ساحل پر جمعہ کے روز 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جزیرے کی سینٹرل ویدر ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ابتدائی طور مزید پڑھیں
برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ‘5 افراد ہلاک
برازیل میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں آگ بھڑک رہی ہے برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک برازیل کے مغرب میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ریاست ماتو گروسو کے قصبے اپیکاس کے دیہی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے چھوٹے مزید پڑھیں
اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا نے ایک بار پھر لاوااُگلنا شروع کر دیا
اٹلی کے آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا سے لاوا نکل رہا ہے روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی کے ماؤنٹ ایٹناa نے ایک بار پھر لاوااگلنا شروع کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ آتش فشاں پہاڑچند روز سے دھواں اور راکھ اْگل رہاتھا کہ اچانک رات کو آگ کے ساتھ لاوا اور شعلے بھی نکلنا شروع ہوگئے۔ مزید پڑھیں
امریکی انتخابات وسکانسن کے ووٹروں کے لیے معیشت ایک اہم مسئلہ
No media source currently available
غزہ جنگ کے خلاف طلبا احتجاج کے کئی ماہ بعد کولمبیا یونیورسٹی کی صدر کااستعفیٰ، وجہ کیا ہے؟
ویب ڈیسک — غزہ میں اسرائیل کی جنگ پرکولمبیا کے کیمپس کے احتجاج سے نمٹنے کے تقریباً چار ماہ بعد یونیورسٹی کی صدر منوشے شفیق نے بدھ کے روز اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیاہے۔ ان پر اسرائیل اور فلسطین کے حامی دونوں فریقوں کی طرف سے یکساں تنقید کی گئی تھی۔ کولمبیا کیمپس احتجاج۔ مزید پڑھیں
بنگلا دیش نے 7 ملکوں سے حسینہ دور کے سفیر واپس بلالیے
بنگلا دیش کی نگراں انتظامیہ نے امریکا، روس، سعودی عرب، جاپان، متحدہ عرب امارات، مالدیپ اور جرمنی سے شیخ حسینہ واجد کے دور میں متعین کیے ہوئے سفیروں کو واپس بلالیا ہے۔ ان تمام سفیروں کو حکم دیا گیا ہے کہ فوری طور پر وطن واپس آجائیں۔ شیخ حسین واجد کے دورِ حکومت میں محمد مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ نے پاکستان سے آنیوالی تمام ای میلز کو بلاک کر دیا
لندن: بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستان سے آنے والی تمام ای میلز کو بلاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر ہراسمنٹ کی وجہ سے مجھے پاکستان سے آنے والی تمام ای میلز کو بلاک کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمائمہ گولڈ اسمتھ نے کہاکہ مزید پڑھیں
ایران کی اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کے حوالے سے قطر کی درخواست مسترد
دوحہ : قطر کی قیادت نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے حوالے سے ایران سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے میں اسرائیل پر حملے سے معاملات مزید خرابی کی طرف جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات مزید پڑھیں
غزہ کے شہریوں پر اسرائیلی حملے دہشت گردی ہیں، پوپ فرانسس
ویٹی کن سٹی: رومن کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ کی الم ناک صورتِ حال پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیدیتے ہوئے کہاہے کہ غزہ کے شہریوں پر اسرائیلی حملے دہشت گردی ہے، عالمی اداروں کی خاموشی افسوسناک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس نے مزید پڑھیں