قطر: حمد ائر پورٹ پر 14ٹن تمباکواور سگریٹ کی اسمگلنگ ناکام

دوحہ (رپورٹ: لیاقت انجم ) قطر کے کسٹم حکام نے حمد ائرپورٹ پر 14ٹن تمباکو اور سگریٹ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ یہ آپریشن کسٹمز کی جنرل اتھارٹی میں انسداد اسمگلنگ اور نقصان دہ تجارتی اشیا کی روک تھام سے متعلق ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے کیا گیا۔ آپریشن کے دوران پانی کے ٹینک کے مزید پڑھیں

برطانیہ : ڈاکٹروں کو منکی پاکس سے متعلق ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی محکمہ صحت نے ملک بھر میں ڈاکٹروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ منکی پاکس کے حوالے سے ہائی الرٹ رہیں کیوں کہ ایک مہلک ویرینٹ کے یورپ میں داخل ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے منکی پاکس کے افریقا میں پھیلنے کے بعد عالمی صحت کی ہنگامی مزید پڑھیں

سعودی قومی سلامتی کا سابق افسر 3 کروڑ ریال رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں انسداد بد عنوانی کی اتھارٹی نے سعد بن ابراہیم الیوسف نامی شہری کو رشوت ستانی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعد بن ابراہیم کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایک کیس ختم کرانے کے لیے 10 کروڑ ریال رشوت کی پہلی قسط 3 مزید پڑھیں

ترکیہ: کوسٹ گارڈز نے 20 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

  انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے صوبے معلا کی تحصیل بودرم کے سمندر میں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ۔بودرم کے سمندر میں مختلف اوقات میں 2 الگ الگ مواقع پر کوسٹ گارڈ ٹیموں کو روانہ کیا گیا، جنہوں نے یونان سے نکالی گئی کشتیوں میں سوار 6 بچوں سمیت 20 افراد کو مزید پڑھیں

افریقی ملک گھانا میں سعودی اسپتال کا افتتاح

گھاناکے صدر اور سعودی عہدے دار اسپتال کا افتتاح کررہے ہیں اکرا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک گھانا کے صدر نانا اڈو ڈنکوا اکوفواڈو نے سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اسپتال کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر سعودی سفیر سلطان بن عبدالرحمٰن الدخیل اور سعودی ترقیاتی فنڈ کے ڈیپارٹمنٹ آف افریقا آپریشنز کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

برطانیہ: فسادات میں ملوث 2 نوجوانوں پر دہشت گردی کے الزامات

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں انتہائی دائیں بازو کی شرپسندانہ کارروائیوں میں ملوث 2 افراد پر دہشت گردی کے الزامات عائد کردیے گئے اور انہیں جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ خبررساں اداروں کے مطابق 18 سالہ لڑکے اور 19 سالہ لڑکی پر انسداد دہشت گردی کمانڈ یونٹ کی جانب سے تحقیقات کے بعد مزید پڑھیں

مصر : ہوٹل میں مقیم سوڈانی وزیر تعلیم ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈانی وزیر تعلیم محمود سرالختم مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں اچانک انتقال کر گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سوڈانی وزیر قاہرہ کے جنوب میں الجیزہ میں واقع ایک ہوٹل میں اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑے۔ معاینے کے دوران معلوم ہوا کہ وہ فوت ہو چکے ہیں جس کے بعد مزید پڑھیں

جاپان میں طوفان ایمپل سے نظام درہم برہم‘ 19ہزار افراد کا انخلا

جاپان میں طوفان ایمپل کے باعث پروازیں منسوخ ہونے سے ائرپورٹ خالی پڑا ہے ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں سمندری طوفان ایمپل سے نظام زندگی شدید متاثر ہو گیااور متاثرہ علاقوں سے 19 ہزار شہریوں کے انخلا کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ ملک کے مشرقی اور شمال مشرقی ساحلی علاقے کانتو اور توہوکْو کو طاقت مزید پڑھیں

سوڈان میں ہیضے کی وبا سے300افراد ہلاک

خرطوم(انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، جس سے 300 سے زیادہ ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ہیضے کے 11 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ سوڈان میں خانہ جنگی کی وجہ مزید پڑھیں

یوکرین کا سیکڑوں روسی فوجیوں کو قیدی بنانے کا دعویٰ

روس کے شہر کرسک میں یوکرینی فوج کی بمباری سے تباہ ہونے والا پل کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین نے روس پر جوابی حملے کے دوران سیکڑوں روسی فوجیوں کو قیدی بنانے کا دعویٰ کردیا۔ یوکرینی فوج نے روس کے جنوب مغربی علاقے میں اہم پل تباہ کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مزید پڑھیں