ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک ) زائرین حج وعمرہ کو غار حرا لے جانے کے لیے کیبل کار کا منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا۔ سعودی حکومت نے 2025 ء تک کیبل کار سسٹم شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جو کہ تاریخی مقامات تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فلپائن میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا
منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں منکی پاکس وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق محکمہ صحت نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وائرس کی قسم ٹیسٹ کے نتائج کے بعد ہی بتائی جا سکتی ہے۔ محکمہ صحت نے بتایاکہ 33 سالہ فلپائنی شہری میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس مزید پڑھیں
اٹلی میں طوفان کے باعث پرتعیش کشتی ڈوب گئی‘ ایک مسافر ہلاک‘6لا پتا
اٹلی کے ساحل پر موجود ڈوبنے والے کروز شپ کے مسافروںکو نکالا جارہا ہے روم ( انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی میں امریکی، برطانوی اور کینیڈی شہریوں کو لے جانے والی پرتعیش کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی بگولے نے ساحل پر ایک 56 میٹر لمبی پرتعیش کشتی کو اپنی لپیٹ میں لے مزید پڑھیں
اسپین، سائبیریا اور پرتگال کے جنگلات میں آگ بے قابو
اسپین، سائبیریا اور پرتگال کے جنگلات میں آگ بے قابو میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین، سائبیریا اور پرتگال کے جنگلات میں لگی آگ مزید شدت اختیار کرگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق پرتگال کی سرحد کے قریب لگی آگ کے باعث قریبی علاقوں کے رہائشیوں کا انخلا کرایا جا رہا ہے۔ جنوبی سائبیریا میں 30 سے زائد مزید پڑھیں

یوکرینی فوج کے قبضے سے بستی آزاد کرالی،روس کا عویٰ
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی فوج نے دونیتسک میں اسویری دونووکا نامی بستی کو آزاد کرانے کا دعویٰ کردیا۔ روسی محکمہ دفاع نے اس حوالے سے یوکرین میں روسی فوج کی کارروائیوں کی تفصیل جاری کرتے ہوئے بتایا کہ دونباس کے بعض مقامات پر ہماری فوج نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے ۔ بیان میں مزید بتایا مزید پڑھیں
لیبیا: مرکزی بینک کا اہم عہدیدار اغوا‘ سرگرمیاں معطل
طرابلس(انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں مرکزی بینک کے اہم عہدے دار کے اغوا کے بعد مرکزی بینک نے اپنی تمام کاروباری سرگرمیاں معطل کر دیں۔ مرکزی بینک کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سربراہ مصعب مسالم کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر سے اغوا کیا تھا۔بینک کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک اپنا کام دوبارہ مزید پڑھیں
ترک وزیر دفاع اور خفیہ سروس کے سربراہ ملائیشیا کے دورے پر
ترکیہ اور ملائیشیا کے وزرائے دفاع دیگر عہدے داروں کی موجودگی میں مذاکرات کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے وزیردفاع یاشار گولیر اور خفیہ سروس کے سربراہ ابرہیم قالن نے ملائیشیا کے دورے میں وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ملائیشیا کے وزیر دفاع محمد خالد نور دین کی مزید پڑھیں
کویت : ایندھن کی فراہمی میں خلل سے بجلی کی لوڈشیڈنگ
کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت میں ایندھن کی فراہمی میں خلل سے بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کویت کے کئی رہائشی اور صنعتی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی گئی ۔ حکام نے بجلی ، پانی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت نے صارفین سے اپیل کی کہ وہ مصروف اوقات مزید پڑھیں