واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست اوکلاہوما میں 50 برس تک بغیر کسی جرم کے قید کاٹنے والے سیاہ فام کو ساڑھے 71لاکھ ڈالر ہرجانہ دیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بے گناہ سیاہ فام گلین سیمنز نے رہائی کے بعد اپنے خلاف غلط چارج شیٹ جمع کرانے اور جھوٹے قتل کیس میں سزا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین : شادیاں آسان اور طلاق مشکل بنانے کیلیے قانون سازی کی تجویز
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں شادیوں کو آسان اور طلاق کو مشکل بنانے کے لیے قانون کی تجویزپیش کردی گئی۔چین نے ایک نظر ثانی شدہ مسودہ قانون کو یکجا کیا ہے جو جوڑوں کے لیے شادی کو رجسٹر کروانا آسان بنائے گا جبکہ طلاق کے لیے درخواست دائر کرنا مشکل تر ہو جائے گا۔یہ مسودہ مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ہیرس کو صنفی امتیاز کا سامنا کیوں ہے؟
No media source currently available
وائٹ ہاؤس:غزہ جنگ بندی کے تازہ ترین مذاکرات کا آغاز’امیدافزا’ ہے
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو کہا ہےکہ قطر کے دارالحکومت، دوحہ میں غزہ جنگ بندی کے تازہ ترین مذاکرات کو اعلیٰ امریکی حکام نے ” پر امید شروعات” قرار دیا ہے لیکن فوری طور پر کوئی معاہدہ طے پانے کا امکان دکھائی نہیں دیتا ۔ قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی مزید پڑھیں
سلامتی کونسل میں افریقا کو بھی نمایندگی دی جائے‘اردوان
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ڈھانچے کو یکسر تبدیل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کی افریقا سے متعلق پوسٹ کا جواب دیا۔ اپنی پوسٹ میں اردوان نے کہاآج کے حالات مزید پڑھیں
لندن میں یوم آزادی کی پروقار تقریب‘ مذہبی و کاروباری افراد کی شرکت
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی برٹش سول اینگجمنٹ لندن نیوہیم کی جانب سے یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے شگفتہ نسرین ، سہیل باوا، کونسلر ذوالفقار اور کونسلر شعبان کی میزبانی میں تقریب منعقد ہوئی جس میں نیوہیم لندن کی کونسلر صوفیا ،لندن اسمبلی کی رکن عمیش ڈسیائی ،رکن برٹش امپائر طٰہٰ قریشی، منہاج مزید پڑھیں
قطر: یوم آزادی پر پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی
دوحہ (رپورٹ: لیاقت انجم)قطر ی دارالحکومت دوحہ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی،جس جس میں کمیونٹی کے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ سفارت خانے کے احاطے میں پاکستانی سفیر محمد اعجاز نے قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر صدر ِ پاکستان ، مزید پڑھیں
یوکرینی فوج کی پیش قدمی،روسی علاقے بلگورود میں ایمرجنسی نافذ
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرینی فوج کے حملے سے متعلق اعلیٰ عہدیدار سے میٹنگ کررہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی حکام نے یوکرینی فوج کی پیش قدمی کے بعد بلگورود میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا۔ بلگورود روس کا دوسرا علاقہ ہے جس نے 10 روز کے دوران میں ایمرجنسی نافذ کی ہے۔6 اگست کو مزید پڑھیں
برطانیہ:مسجد کو بم سے اڑانے کی دھمکی،خاتون سمیت 5افراد کو سزا
برطانیہ میں انتہاپسندی میں ملوث سزا یافتہ افراد کی تصاویر لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کی عدالت نے مسجد کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والی خاتون کو قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں ہونے والے پرتشدد واقعات کے دوران مسلمانوں اور مسجد سے متعلق نفرت انگیز مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کےمقتول بانی شیخ مجیب کی برسی کی تعطیل منسوخ، حسینہ کے حامیوں پر حملے
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں 15 اگست کو، جو بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمآن کی پلاکت پر یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا تھا، لاٹھیوں، لوہے کی سلاخوں اور پائپوں سے مسلح سینکڑوں طلبا مظاہرین اور سیاسی کارکنوں نے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کے حامیوں پر حملہ کیا اور انہیں مزید پڑھیں