جاپانی وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ٹوکیو: جاپان کے وزیر اعظم اور حکمراں جماعت لبرل ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدر فومیو کشیدا نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کے اعتماد کے بغیر سیاست نہیں چل سکتی، اگلے ماہ عہدے سے مستعفی مزید پڑھیں

جونیر ڈاکٹر سے زیادتی و قتل پر بھارتی ڈاکٹرز میں خوف و ہراس

بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں ایک جونیر ڈاکٹر کی بہیمانہ ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ہے۔ ریاستی حکومتوں پر زور دیا جارہا ہے کہ سیکیورٹی کے بہتر انتظامات متعارف کرائے جائیں اور کسی بھی جونیر ڈاکٹر سے زیادتی کی کوشش کرنے والوں کو کسی حال میں معاف نہ مزید پڑھیں

ضلع ڈوڈا میں جھڑپ کے دوران بھارتی فوج کا کیپٹن ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں حریت پسندوں سے جھڑپ کے دوران بھارتی قابض فوج کا کپیٹن ہلاک اور متعدد سپاہی زخمی ہوگئے۔ یہ جھڑپ ضلع ڈوڈا کے ایک دور افتادہ مقام پر ہوئی۔ حریت پسندوں نے فوجی گاڑیوں پر گھات لگاکر حملہ کیا۔ اس موقع پر فوج اور حریت پسندوں میں مقابلہ بھی ہوا مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں سیکیورٹی کی ذمہ داری نوجوانوں نے سنبھال لی

بنگلا دیش میں دارالحکومت ڈھاکا سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سیکیورٹی کی ذمہ داری نوجوانوں نے سنبھال لی ہے۔ ڈھاکا کے گلی کوچوں میں ڈنڈوں، بھالوں اور خنجروں سے مسلح نوجوانوں کے جتھے گشت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ 5 اگست کو وزیرِاعظم کے منصب سے شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور بھارت فرار مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں “کنگز پارٹی” کے ابھرنے کا خطرہ

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کا اقتدار ختم ہونے کے بعد عوامی لیگ اب بیک فٹ پر ہے۔ ایسے میں سابق حکمراں جماعت بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کا امکان ہے تاہم بی این پی اور جماعتِ اسلامی کو اس بات کا بھی ڈر ہے کہ کہیں فوج اپنی سرپرستی مزید پڑھیں

برطانیہ میں مسلمانوں پر حملہ کرنے والے ایک ہزار افراد گرفتار

برطانیہ میں پولیس اور تفتیشی اداروں نے مسلمانوں اور مساجد پر حالیہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ حملوں کی وڈیوز میں جن لوگوں کو شناخت کرلیا جائے گا اُنہیں کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا۔ پندرہ مزید پڑھیں

سزا یافتہ وکیل کو وزیر بنانے پر تھائی وزیرِاعظم برطرف ْ

تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے ایک سزا یافتہ سابق قانون دان کو کابینہ کا حصہ بنانے پر وزیرِ اعظم سریتھا تھاویسِن کو برطرف کردیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم نے کابینہ میں سزایافتہ وکیل کو شامل کرتے وقت اخلاقی معیارات کا خیال نہیں رکھا۔ تھائی لینڈ میں ایک عشرے کے دوران چوتھے وزیرِاعظم مزید پڑھیں

سیکرٹ کلیئرنس رکھنے والے امریکی کا چین کو فوجی راز فروخت کرنے کا اقبالِ جرم

ایک امریکی انٹیلی جنس تجزیہ کار نے چین کو عسکری راز بیچنے کی سازش کے الزامات میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ تجزیہ کار کوربین شولز پر مارچ میں الزامات عائد کیے گئے تھے کہ اس نے قومی دفاع کی معلومات، دفاعی اشیا اور تکنیکی ڈیٹا کسی لائسنس کے بغیر برآمد کرنے اور ایک مزید پڑھیں