میانمر سے بنگلادیش جانیوالے  روہنگیاؤں پر ڈرون حملہ، درجنوں  جاں بحق

میانمر سے بنگلادیش جانے والے روہنگیاؤں پر ڈرون حملے میں درجنوں  افراد جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں  حاملہ سمیت دیگر خواتین، بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے جب کہ زخمیوں کی تعداد بھی بہت زیادہ بتائی جاتی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈرون حملے مزید پڑھیں

جنگی سامان کیلیے اسرائیل کو امریکی امداد کا اعلان

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے ایک تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے ،جس میں بتایاگیا ہے کہ امریکا نے اسرائیلی فوج کو جنگی اسلحہ اور دیگرفوجی ساز و سامان خریدنے کے لیے مزیدامدادی فنڈ دینے کا اعلان کر دیاہے۔ عرب میڈیا نے بھی اس امریکی اقدام کی تصدیق کی ہے ۔رپورٹ کے مطابق امریکا اسرائیل کو مزید پڑھیں

ٹم والز: ایک صاف گو اور لبرل سیاست دان

ایسا ہر روز نہیں ہوتا کہ ہائی اسکول کے معاشرتی علوم کا ایک ریٹائرڈ استاد امریکی سیاست میں ایک بلند مقام حاصل کر لے۔ لیکن منی سوٹا کے صاف گو گورنر ٹم والز کے ساتھ ایک ایسا ہی معاملہ ہے، جنہیں نائب صدر کاملہ ہیرس نے نومبر کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں نائب صدر مزید پڑھیں

ٹم والز: ایک صاف گو اور لبرل سیاست دان

ایسا ہر روز نہیں ہوتا کہ ہائی اسکول کے معاشرتی علوم کا ایک ریٹائرڈ استاد امریکی سیاست میں ایک بلند مقام حاصل کر لے۔ لیکن منی سوٹا کے صاف گو گورنر ٹم والز کے ساتھ ایک ایسا ہی معاملہ ہے، جنہیں نائب صدر کاملہ ہیرس نے نومبر کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں نائب صدر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کو وطن واپس لانے پر غور شروع کر دیا

ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے وزیر اور طلبہ تحریک کے مرکزی رہنما ناہد اسلام نے کہا ہے کہ معزول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ وطن واپس آئیں اور مقدمات کا سامنا کریں۔ ناہد اسلام بنگلہ دیش کی عبوری حکومت میں پوسٹل، ٹیلی کمیونی کیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر ہیں۔ عبوری حکومت مزید پڑھیں

اِتنی ذلت کافی نہیں، شیخ حسینہ واپسی کی خواہش مند

بنگلا دیش کی معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد نے وطن واپسی کا عندیہ دیا ہے۔ یہ بات اُن کے بیٹے سجیب واجد نے نیوز چینل آج تک بنگلا دیش سے انٹرویو میں بتائی۔ سجیب کا استدلال ہے کہ اُن کی والدہ کے حوالے سے محض قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں یا گمراہ کن باتیں پھیلائی مزید پڑھیں

امارات نے خالصتان نواز سکھ لیڈر بھارت کے حوالے کردیا

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے خالصتان نواز سکھ لیڈر ترسیم سنگھ کو بھارت کے حوالے کردیا ہے۔ امارات کے حکام نے ترسیم سنگھ کو دی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کے حوالے کیا۔ وی بھارت کی طرف سے دہشت گرد قرار دیے جانے والے ہروِندر سَندھو عرف رِندا کا قریبی ساتھ اور مزید پڑھیں

بھارت نے بنگلادیش کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا شروع کردیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آج کل ایک وڈیو وائرل ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بنگلا دیش میں ہندو خواتین کو پکڑ کر باندھنے کے بعد فروخت کیا جارہا ہے۔ حقیقت کچھ اور ہے۔ وڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ چند مسلم لڑکیاں ہندو لڑکیوں کے ہاتھ پاؤں باندھ رہی ہیں تاکہ اُنہیں مزید پڑھیں

بنگلا دیش: طلبا کے الٹی میٹم پر چیف جسٹس مستعفی

ڈھاکا: طلبا کے الٹی میٹم کے بعد بنگلا دیش کے چیف جسٹس عبیدالحسن کی جانب سے اپنے عہدے کا استعفیٰ دے دیا گیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس نے یہ فیصلہ طلبہ مظاہرین کے ہائی کورٹ کے احاطے میں جمع ہونے کے بعد کیا ، مظاہرین نے چیف جسٹس کو استعفیٰ دینے کے مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشتگرد فوج نے فجر پڑھتے فلسطینیوں پر بموں کی برسات کردی، 100 سے زائد نمازی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی قابض اور دہشت گرد فوج نے فجر کی نماز پڑھتے فلسطینیوں پر بموں کی برسات کردی، جس میں 100 سے زائد نمازی شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق  غزہ کے شمالی علاقے میں واقع الدرج میں پناہ گزیں  کیمپ میں قائم مزید پڑھیں