ڈاکٹر محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک — نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ جمعرات کی شب حلف برداری کی تقریب بنگلہ دیشن کے ایوانِ صدر (بنگا بھبن) میں منعقد ہوئی جہاں بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے محمد یونس سے حلف لیا۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک — نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ جمعرات کی شب حلف برداری کی تقریب بنگلہ دیشن کے ایوانِ صدر (بنگا بھبن) میں منعقد ہوئی جہاں بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے محمد یونس سے حلف لیا۔ مزید پڑھیں

طالبان کے دور میں افغانستان میں مذہبی آزادی کم ہوئی ہے: امریکی ادارے کی رپورٹ

اسلام آباد — امریکہ کی وفاقی حکومت کے ایک آزاد ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے دورِ حکومت کے دوران مذہبی آزادی میں ‘مسلسل اور نمایاں’ کمی دیکھی گئی ہے۔ یو ایس کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے اپنی رپورٹ میں الزام مزید پڑھیں

بھارت میں اوقاف کا متنازع بل؛ اپوزیشن اور مسلم تنظیمیں کیوں مخالفت کر رہی ہیں؟

نئی دہلی_ بھارت میں اوقاف سے متعلق پارلیمنٹ میں ایسا متنازع بل پیش کیا گیا ہے جسے اپوزیشن اور مسلمان تنظیمیں مذہبی معاملات میں مداخلت قرار دے کر اس کی مخالفت کر رہی ہے۔ مرکزی وزیرِ قانون کرن رجیجو نے جمعرات کو جس وقت لوک سبھا میں متنازع ’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ پیش کیا تو مزید پڑھیں

سوڈان : شدید بارش اور سیلاب سے 11افراد ہلاک

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی سوڈان کے شہر ابو حمد میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 11 افراد ہلاک اور 60 افراد زخمی ہو گئے۔ سوڈان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی صونا کے مطابق شدید بارش اور سیلاب نے ابو حمد شہر اور اس کے آس پاس کے دیہات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو شہید کرنے کے اسرائیل کے نئے منصوبے

غزہ : حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو شہید کرنے کے لیے اسرائیلی حکومت نئےمنصوبے بنا رہی ہے جبکہ کے غزہ کے ساتھ جنگ سے علاقائی کشیدگی بڑھنے لگی ہے کیونکہ یہ جنگ 11 ویں مہینے میں داخل ہو چکی ہے ۔ گزشتہ روز یحییٰ السنوار کو فلسطینی گروپ کا سربراہ نامزد کیا گیا مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ،18 فلسطینی زندہ جل کر شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خان یونس شہر پر حملے کرکے 18 فلسطینی کو زندہ جل کر شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے خان یونس میں سیف زون قرار دیے گئے علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری اوربین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے: سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ ولید الخریجی نے کہا ہے کہ تہران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ ولید الخریجی نے ان خیالات کا اظہار جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی انتخابات میں شکست کی صورت میں انتقالِ اقتدار پرامن طریقے سے دکھائی نہیں دیتا، صدر بائیڈن

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کی صورت میں انتقالِ اقتدار پرامن طریقے سے ہو گا۔ نشریاتی ادارے ‘سی بی ایس’ کو ایک انٹرویو کے دوران صدر بائیڈن سے پوچھا گیا تھا کہ اگر ٹرمپ صدارتی الیکشن ہارتے مزید پڑھیں