واشنگٹن _ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ پھیلنے کے خدشات بڑھتے جار ہے ہیں اور ایسے میں امریکہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں۔ فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے تہران میں قتل کے بعد خطے میں ایران اور اس کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس ڈھاکہ پہنچ گئے، آج حلف اٹھائیں گے
ویب ڈیسک—بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ اور نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس جمعرات کو ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ڈاکٹر یونس مقامی وقت کے مطابق دوپہر سوا دو بجے پیرس سے بذریعہ دبئی ڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہچنے تو آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں
سنگاپور: ایک ہفتے کے دوران دوسرے قیدی کو پھانسی
سنگاپور (انٹرنیشنل ڈیسک) سنگاپور میں 59 سالہ شخص کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں پھانسی دے دی گئی ، جو ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دوسری سزا ہے۔ اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سزائے موت کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور انہوں نے اسے مزید پڑھیں
کینیڈا : وزیراعظم کو دھمکیاں دینے والا نوجوان گرفتار
اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈین پولیس نے اونٹاریو میں ایک شخص کو وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 33 سالہ شخص نے مبینہ طور پر ایک آن لائن وڈیو پوسٹ کی تھی جس میں وزیر اعظم کا ساتھ دے کر ملزم کے منصوبے میں مداخلت کرنے مزید پڑھیں
برطانیہ : ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کو دہشت گرد قرار دینے پر غور
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ مین ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کو دہشت گرد قرار دینے پر غور شروع ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اور ویلز کے ڈائریکٹر آف پبلک پراسیکیوٹر فساد میں ملوث افراد پر دہشت گردی کے الزامات لگانے پر غور کر رہے ہیں۔وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ مزید پڑھیں
مانچسٹر میں کشمیر کانفرنس، برطانوی وزرا کی شرکت
مانچسٹر(صباح نیوز)جموں کشمیر حق خوداریت انٹرنیشنل کی ٹیم نے بانی چیئرمین راجا نجابت حسین ستارہ پاکستان کی قیادت میں پاکستانی کمیونٹی سینٹر مانچسٹر میں 5 اگست بروز پیر کو یومِ استحصال کی مناسبت سے کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا۔برطانوی وزرا ممبران پارلیمنٹ لارڈ مئیر زمسلمہ امہ کمیونٹی لیڈروں نے یوم استحصال کے موقع پر بھارت مزید پڑھیں
رشید ترابی کی ترکیہ امورخارجہ کے چیئرمین سے اہم ملاقات
انقرہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادکشمیر سابق امیر عبدالرشید ترابی نے نیو رفاہ پارٹی کے ہیڈ کوارٹر میں امورخارجہ کے چیئر مین ممبر پارلیمنٹ ترکیہ داون بیکن سے ملاقات کی ۔ کشمیر کی تاذہ ترین صورت حال،مودی کی انتہا پسندانہ پا لیسیوں اور عزائم کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا ۔ پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی کٹرمخالف خالدہ ضیاء کو رہا کر دیا گیا
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کی پہلی خاتون رہنما خالدہ ضیاء کو منگل کے روز گھر میں نظربندی سے رہا کر دیا گیا، جب کہ ایک روز قبل ان کی سخت ترین دشمن شیخ حسینہ وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر ملک سے فرار ہو گئیں ۔یہ بنگلہ دیش پر کنٹرول کے لیے مزید پڑھیں
شیخ حسینہ حکومت کا خاتمہ؛ بھارت کو بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے تحفظ کی فکر
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت پر اس کے اثرات کا معاملہ بھی موضوعِ بحث ہے جب کہ بھارتی وزیرِ خارجہ نے بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے تحفظ کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کیا بنگلہ دیش کی اقلیتیں خصوصاً ہندو آبادی خود کو غیر محفوظ محسوس مزید پڑھیں
شیخ حسینہ حکومت کا خاتمہ؛ بھارت کو بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے تحفظ کی فکر
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت پر اس کے اثرات کا معاملہ بھی موضوعِ بحث ہے جب کہ بھارتی وزیرِ خارجہ نے بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے تحفظ کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کیا بنگلہ دیش کی اقلیتیں خصوصاً ہندو آبادی خود کو غیر محفوظ محسوس مزید پڑھیں