ڈھاکا/نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک+خبر ایجنسیاں) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے لیے امریکا اور برطانیہ نے اپنے دروازے بند کردیے، مخالفین کوچن چن کرکچلنے کی روش رکھنے والی حسینہ واجد طلبہ تحریک کے نتیجے میں دربدرہیں۔ بھارت میں عارضی قیام کے دوارن ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران سے مبینہ روابط رکھنے والے پاکستانی شخص پر امریکہ میں سیاسی قتل کی سازش کا الزام
ویب ڈیسک — ایران سے مبینہ تعلقات رکھنے والے ایک پاکستانی شخص پر امریکہ میں سیاسی قتل کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے منگل کو فرد جرم عائد کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکام کا کہنا ہے کہ یہ امریکی عوامی شخصیات کو کرائے کے قاتل کے ذریعے نشانہ بنانے مزید پڑھیں
:امریکی انتخابات ملینئیل ووٹر کیا چاہتے ہیں
No media source currently available
امریکی انتخابات: ہیرس کے ساتھ نائب صدر کے امیدوار ٹم والز ‘بورنگ’ بالکل نہیں، ماہرین
امریکی نائب صدرکاملا ہیرس نے نومبر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل صدارتی انتخابات کی اپنی مہم میں ریاست منیسوٹا کے گورنرٹم والز کو اپنے ساتھ نائب صدر کا امیدوار چن لیا ہے۔ اپنے حامیوں کے لیے ایک ٹیکسٹ میسج میں ہیرس نے کہا، "مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: نوبیل انعام یافتہ محمد یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقرر
ویب ڈیسک — نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی ملک کی عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے تقرری کا اعلان،بنگلہ دیش کے صدر نے بدھ کو فوجی رہنماؤں، طلباء مظاہرین اور سول سوسائٹی کے اراکان سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔ یہ اعلان وزیر اعظم شیخ حسینہ کےخلاف طلباء کی قیادت میں ہونے والے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی کٹرمخالف خالدہ ضیاء کو رہا کر دیا گیا
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کی پہلی خاتون رہنما خالدہ ضیاء کو منگل کے روز گھر میں نظربندی سے رہا کر دیا گیا، جب کہ ایک روز قبل ان کی سخت ترین دشمن شیخ حسینہ وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر ملک سے فرار ہو گئیں ۔یہ بنگلہ دیش پر کنٹرول کے لیے مزید پڑھیں
تیونس :خاتون صدارتی امیدوار عبیر موسیٰ کو سزا
تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کی عدالت نے فری دستورین پارٹی کی سربراہ اور صدارتی انتخابات کی امیدوار عبیر موسی کو 2سال قید کی سزا سنادی۔ ان پر خود مختار اعلیٰ انتخابی اتھارٹی کی توہین کا الزام ہے۔ یہ فیصلہ تونس میں 6اکتوبر کو مقررہ صدارتی انتخابات کے انعقاد سے 2ماہ قبل سامنے آیا ہے۔ مزید پڑھیں
شمالی کوریا مذاکرات کی میز پر آئے‘ امریکا
واشنگٹن ( انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ ہم شمالی کوریا کو اشتعال انگیز کاروائیوں سے پرہیز کرنے اور مذاکراتی میز کی طرف واپسی کی دعوت دیتے ہیں۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے 250 عدد جدید بیلسٹک میزائل فائر پیڈوں کو سرحد نصب کرنے کا اعلان کیا تھا،جس کے ردعمل میں امریکی مزید پڑھیں
چین : سیلاب اور تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 150ہوگئی
بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں سیلاب اور تودے گرنے سے مزید 10 افراد ہلاک اور 17 لاپتا ہو گئے،جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی طو ر پر ہلاکتوں کی تعداد 150ہوگئی ۔ مقامی میڈیا کے مطابق طوفانی بارش اور سیلاب نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور 2ماہ میں لینڈ سلائیڈنگ اور مزید پڑھیں
نائیجر:امریکا نے آخری اڈا بھی مقامی حکومت کے حوالے کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے اپنی باقی ماندہ فوجی یونٹوں کو بھی نائیجر سے نکال کر ملک میں موجود آخری فوجی بیس بھی مقامی انتظامیہ کے حوالے کر دیا ۔ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون اور نائیجر کی وزارت دفاع نے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پینٹاگون نے آگاڈیز شہر میں موجود 201 مزید پڑھیں