فلوریڈا میں طوفان ڈیبی کا خطرہ‘ ہائی الرٹ جاری

اواشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سمندری طوفان ڈیبی امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقے بگ بینڈ سے ٹکراگیا،جس کے بعد حکومت کی جانب سے دیگر علاقوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا ۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طوفان ٹکرانے کے بعد شدید بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ فلوریڈا، جارجیا اور ساؤتھ کیرولائنا کے علاقوں میں مزید پڑھیں

شمالی کوریا ہمسایہ ملک کی سرحد پر نئے ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل لانچر نصب کرے گا

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد کے قریب فرنٹ لائن فوجی یونٹوں میں 250 نئے ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل لانچر نصب کرنے کا اعلان کردیا۔ پیانگ یانگ میں فوج کو میزائل سسٹم کی منتقلی کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ملک کے رہنما کم جونگ اْن نے مزید پڑھیں

برطانیہ میں مساجد کے تحفظ کیلئے ایمرجنسی سیکورٹی کا اعلان

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزارت داخلہ نے نسل پرستانہ حملوں کے باعث ملک بھرکی مساجد کے تحفظ کے لیے ایمرجنسی سیکورٹی کا اعلان کردیا۔ ساؤتھ پورٹ کے کیمپ میں چاقو حملے میں 3بچیوں کے قتل کے بعد سے برطانیہ میں دائیں بازو کے گروہوں کی طرف سے پرتشدد ہنگامے جاری ہیں۔ وزارت داخلہ نے مساجد مزید پڑھیں

عالمی مالی منڈیوں میں افراتفری، تین عشروں میں شئیرزکی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی

امریکی اسٹاک مارکیٹ ڈاؤ (DOW) کے اسٹاکس میں پیر کے روز ان خدشات کے بعد 860 پوائنٹس کی شدید کمی ہوئی کہ امریکہ کی سست ہوتی ہوئی معیشت کساد بازاری کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اسٹاکس گرنے سے دنیا بھر میں حصص کی منڈیوں میں سرمایہ کاروں نے تیزی سے اپنے حصص فروخت کرنے شروع مزید پڑھیں

شیخ حسینہ استعفے کے بعد بھارت میں موجود؛ ڈھاکہ میں صورتِ حال بدستورہ کشیدہ

بنگلہ دیش کے آرمی چیف کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے شیخ حسینہ کے استعفے کے پس منظر میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ بنگلہ دیش کی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف وقارالزمان اور سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں بغاوتوں اور فوجی انقلاب کی تاریخ: 1975-2024

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کئی ہفتوں کے پرتشدد مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک سے چلی گئی ہیں۔ جس کا اعلان پیر کو آرمی چیف کے ٹیلی ویژن پر خطاب میں کیا گیا۔ اس تبدیلی نے ایک بار پھر ملک کی سیاسی ہلچل اور بغاوتوں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں اموات کے احتساب کو یقینی بنانے کے لیے مکمل اور شفاف تحقیقات ضروری ہیں: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے پیر کو بنگلہ دیش میں مظاہرین کے خلاف مزید کریک ڈاؤن کے بجائے عبوری حکومت کی تشکیل پر فوج کو سلام پیش کیاہے۔ تاہم کہا ہے کہ امریکہ کو "اختتام ہفتہ اور گزشتہ ہفتوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، ہلاکتوں اور زخمی ہونے کی رپورٹوں پر شدید صدمہ ہوا مزید پڑھیں

بنگلادیش میں شیخ مجیب الرحمن کی رہائش نذرآتش

ڈھاکا: بنگلادیش کی موجودہ سیاسی صورتحال پرمقامی میڈیا نے ایک تازہ ترین رپورٹ جاری کردی۔جس میں بتایا گیا کہ حسینہ واجد نے جیسے ہی اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، مظاہرین نے دارالخلافہ میں سقوط ڈھاکا کے موجب شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش کوبھی جلاکر خاکستر کردیا۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق حکومت مزید پڑھیں

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کا مزاحمتی نعرہ :‘‘تم کون ہم کون رضا کار رضا کار’’

ڈھاکا:ٰبنگلا دیشی ذرائع نے حکومتی تختہ الٹنے سے متعلق انقلابی مظاہرین کے ایک نعرے کو تحریکی نعرہ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ طلبہ نے عوام میں جوش و جذبہ پیدا کرنے کے لیے جس نعرے کاانتخاب کیا تھا وہ ‘تم کون ہم کون، رضا کار رضا کار’ تھا۔رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں حسینہ واجدکی مزید پڑھیں

ایران آج اسرائیل پر حملہ کرسکتاہے،امریکی دعویٰ

واشنگٹن،تہران،مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ ایرن اور ایرانی حمایت یافتہ گروپ حزب اللہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ایران پر حملہ کرسکتے ہیں، تاہم واشنگٹن کے پاس یہ اطلاعات نہیں ہیں کہ حملہ کس وقت اور کس طرح کیا جائے گا۔غیر ملکی خبررساں ادارے الجزیرہ کی مزید پڑھیں