بنگلہ دیش میں “ڈھونڈو، پکڑو، مارو” تحریک کا آغاز

بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم کے منصب سے گزشتہ روز مستعفی ہونے کے بعد شیخ حسینہ واجد کی بھارت میں انٹری نے اُن کی بیورو کریسی کو بھی ایسا ہی کرنے کی راہ پر گامزن کردیا ہے۔ بنگلہ دیش کے طول و عرض میں ایسے اعلیٰ افسران کو تلاش کیا جارہا ہے جو شیخ حسینہ مزید پڑھیں

حسینہ واجد کا امریکی ویزا منسوخ، برطانیہ کا سیاسی پناہ دینے سے انکار

نئی دہلی: بنگلہ دیش میں آمرانہ حکومت چلانے والی وزیراعظم حسینہ واجد حکومتی بساط پلٹی جانے کے بعد استعفا دے کر توقع کے عین مطابق بھارت پہنچیں جہاں  وہ خفیہ مقام پر بھارتی حکومت کی حفاظت کے ساتھ قیام پذیر ہیں۔ بنگلا دیشی عوام پر مظالم ڈھانے کے بعد استعفا دے کر ملک سے فرار مزید پڑھیں

بنگلادیشی فوج میں اکھاڑ پچھاڑ شروع، انٹیلیجنس چیف برطرف

ڈھاکا:بنگلادیش میں حکومتی تختہ الٹے جانے کے بعد فوج میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ شروع ہو گئی ہے اور انٹیلی جنس چیف کو برطرف  کیے جانے کے علاوہ بھی کئی تبادلے کردیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بنگلادیشی آئی ایس پی آر کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیش مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنا ایران کے مفاد میں نہیں؛ امریکہ کا انتباہ

امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر سفارتی کوششوں کے سلسلے میں مختلف ملکوں کے ذریعہ ایران کو یہ پیغام دیا ہے کہ خطے میں کشیدگی میں اضافہ اس کے مفاد میں نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن نے اپنی قومی سلامتی کی ٹیم مزید پڑھیں

کاملا ہیرس ڈیموکریٹک پارٹی کی باقاعدہ صدارتی امیدوار بن گئیں

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے پیر کے روز باضابطہ طور پر ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی نامزدگی حاصل کر لی ہے۔ کاملا ہیرس کی نامزدگی سے یوں وہ کسی بڑی پارٹی کی قیادت کرنے والی پہلی غیر سفید فام خاتون بن گئی ہیں۔ وہ تارکینِ وطن کی بیٹی ہیں۔ کاملا ہیرس کیلی فورنیا کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیا کی نظر بندی ختم

بنگلہ دیشی صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے طلبہ رہنماؤں کی اپیل کر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔ بنگلہ دیش میں احتجاجی تحریک کے طلبہ رہنماؤں نے صدر کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے لیے منگل کی دوپہر تین بجے تک کا الٹی میٹم دیا تھا۔ مقرررہ وقت مزید پڑھیں

ناہد اسلام: شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے کی وجہ بننے والے اسٹوڈنٹ لیڈر

ویب ڈیسک—بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے طلبہ رہنما ناہد اسلام اس وقت مقامی خبروں میں چھائے ہوئے ہیں اور وہ عبوری حکومت کے قیام میں بھی نمایاں نظر آ رہے ہیں۔ ناہد اسلام بنگلہ دیش میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کے منتظم اور کوٹہ نظام کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی صورتِ حال بھارت کے لیے تشویش ناک ہے: مبصرین

نئی دہلی—بنگلہ دیش میں طلبہ کے پُر تشدد احتجاج کے سبب وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے اور ملک چھوڑ کر بھارت آمد نے بھارتی سیاسی، سفارتی و صحافتی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پیر کی شب میں کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کے ایک اعلیٰ سطح کے مزید پڑھیں

یوکرینی صدر ایف 16 طیارے ملنے پر پُرجوش

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی یورپی ممالک کی جانب سے ایف 16طیارے ملنے پر پُرجوش ہوگئے۔ ایف 16 طیارے کی آمد کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں یوکرینی صدر نے کہا کہ بالآخر ہم نے یہ کر دکھایا۔ انہوں نے کہاکہ ایف 16 طیاروں کی آمد یوکرینی فضائیہ کی صلاحیتوں کو مزید پڑھیں

جاپانی وزیر دفاع کا دورئہ کمبوڈیا اعلیٰ حکام سے ملاقات

پنوم پن (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے وزیر دفاع چین کے قریبی اتحادی کمبوڈیا کے دورے پر پہنچ گئے،جہاں انہوں نے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیںکیں۔انہوں نے اپنے کمبوڈیا کے ہم منصب ٹی سیہا کے ساتھ وزیر اعظم ہن مانیٹ اور سابق وزیر اعظم ہن سین کے ساتھ بات چیت کی۔وزیر دفاع منورو کیہارا ان دنوں مشرقی مزید پڑھیں