بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مالی نے یوکرین کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق عبوری حکومت نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ یوکرینی وزارت دفاع کے ترجمان اینڈرے یوسوو کی طرف سے الجزائر کی سرحد پر ٹوآرگ مسلح باغیوں کے ساتھ تعلقات کا اعلان ہمارے لیے دھچکا ثابت ہوا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کاملا ہیرس ڈیموکریٹک پارٹی کی باقاعدہ صدارتی امیدوار؛ توثیق شکاگو کنونشن میں ہوگی
امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے پیر کے روز باضابطہ طور پر ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی نامزدگی حاصل کر لی ہے۔ کاملا ہیرس کی نامزدگی سے یوں وہ کسی بڑی پارٹی کی قیادت کرنے والی پہلی غیر سفید فام خاتون بن گئی ہیں۔ وہ تارکینِ وطن کی بیٹی ہیں۔ کاملا ہیرس کیلی فورنیا کے مزید پڑھیں
کاملا ہیرس کا نائب صدر کے امیدوار کے لیے ٹم والز کا انتخاب
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی اُمیدوار کاملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کا انتخاب کر لیا ہے۔ ٹم والز ریاست منی سوٹا کے گورنر ہیں۔ نائب صدارت کے اُمیدوار کا باضابطہ اعلان منگل کو فلاڈیلفیا میں انتخابی ریلی کے دوران کیا جائے گا۔ پانچ نومبر کے انتخابات مزید پڑھیں
نائب صدر کے لیے کاملا ہیرس کا انتخاب ٹم والز کون ہیں؟
صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کاملا ہیرس نے اپنے نائب صدر کے لیے ریاست منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کا انتخاب کیا ہے۔ ساٹھ سالہ ٹم والز کا نام ان چند ڈیموکریٹ رہنماؤں میں شامل تھا جن کے بارے میں گزشتہ کئی ہفتوں سے یہ قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ ان میں مزید پڑھیں
شیخ حسینہ کی کابینہ کے وزرا کی گرفتاریوں اور بیرونِ ملک جانے کی اطلاعات
شیخ حسینہ کی کابینہ کے وزرا کی گرفتاریوں اور ملک چھوڑںے کی اطلاعات بنگلہ دیش کے مقامی میڈیا کے مطابق سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی کابینہ میں وزیرِ خارجہ رہنے والے حسن محمود کو مبینہ طور پر ڈھاکہ ایئرپورٹ سے بیرون ملک جانے سے روک کر حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
ناہد اسلام: شیخ حسینہ کے خلاف احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے والے اسٹوڈنٹ لیڈر کون ہیں؟
ویب ڈیسک—بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے طلبہ رہنما ناہد اسلام اس وقت مقامی خبروں میں چھائے ہوئے ہیں اور وہ عبوری حکومت کے قیام میں بھی نمایاں نظر آ رہے ہیں۔ ناہد اسلام بنگلہ دیش میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کے منتظم اور کوٹہ نظام کے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے ممکنہ اہم کردار محمد یونس؛ نوبیل انعام سے سیاسی مقدمات تک
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں طلبہ کی احتجاجی تحریک کی مرکزی قیادت نے نوبیل انعام یافتہ ماہرِ معیشت اور شیخ حسینہ کے سیاسی حریف محمد یونس کی سربراہی میں حکومت بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ شیخ حسینہ کے وزارتِ عظمیٰ سے استعفے اور بھارت روانگی کے اگلے دن بنگلہ دیش کے صدر شہاب الدین مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں اچانک کیا بدلا کہ شیخ حسینہ کو مستعفی ہونا پڑا؟
No media source currently available
بنگلہ دیش کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے سابق وزیرِاعظم اور شیخ حسینہ کی سب سے بڑی سیاسی حریف بیگم خالدہ ضیا کی فوری رہائی کا بھی اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیش میں جنوری 2024 میں عام انتخابات ہوئے تھے جن کے نتیجے میں نئی پارلیمنٹ مزید پڑھیں
کیا شیخ حسینہ نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟
بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا ہے اُس کے بعد ایک اہم سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ کیا شیخ حسینہ واجد نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شیخ حسینہ کی عمر 76 سال ہے۔ اُن کی صحت اب تک قابلِ رشک رہی ہے۔ اِتنی بڑی عمر میں بھی وہ خاصی متحرک دکھائی دیتی مزید پڑھیں