ڈھاکا:بنگلادیش کے برطرف کیے گئے انٹیلیجنس چیف کو ملک سے فرار کی کوشش میں گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ روز عہدے سے برطرف کیے گئے بنگلادیش کے انٹیلیجنس چیف میجر جنرل ضیا الحسن کو ملک سے فرار کی کوشش میں طیارے سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بعد ازاں انہیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل کو فوری جواب نہ دینا حکمت کا تقاضہ ہے، حسن نصراللہ
بیروت: لبنانی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو فوری جواب نہ دینا حکمت کا تقاضہ ہے،حزب اللہ کے کمانڈر فواد شکر اور تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے رہنما اسماعیل ھنیہ کی شہادت امت کا بہت بڑا نقصا ہے۔ لبنانی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے مزید پڑھیں
امریکی سیاست دانوں کے قتل کی مبینہ سازش، آصف مرچنٹ کا منصوبہ کیا تھا؟
No media source currently available
سیاست دانوں کے قتل کی سازش میں نامزد پاکستانی شخص کا تعلق ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے نہیں، وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک _ ایران سے مبینہ روابط رکھنے والے پاکستانی شخص پر امریکہ میں سیاست دانوں کو قتل کرنے کی سازش کے الزام پر وائٹ ہاؤس نے بھی اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پیئر نے منگل کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ میں مزید پڑھیں
شیخ حسینہ کا طویل دورِ حکومت؛ جمہوریت کی جدوجہد سے عوامی مخالفت کا سفر
No media source currently available
شیخ حسینہ کو کیسے اندازہ ہوا کہ فوج ان کے ساتھ نہیں رہی؟
بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے اچانک مستعفی ہو کر بھارت جانے سے ایک رات قبل فوج کے اعلیٰ افسران کا ایک آن لائن اجلاس ہوا تھا جس کی صدارت آرمی چیف جنرل وقار الزمان کر رہے تھے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فوجی اہلکار کرفیو مزید پڑھیں
امریکا: کملا ہیرس نے ٹم ویلز کو اپنا نائب نامزد کردیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن کی جگہ حصہ لینے والی ڈیموکریٹک امیدوار کملاہیرس نے ٹم ویلز کو اپنا نائب مقرر کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کملاہیرس نے ریاست منی سوٹا کے گورنر کو اپنا نائب نامزد کیا ہے، ٹم ویلز صدارتی امیدوار کملاہیرس کی فہرست میں شامل تھے، ٹم ویلز نے جولائی کے مزید پڑھیں
غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری،مزید 40 فلسطینی شہید
غزہ /تل ابیب/جدہ /واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی پی) غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس میں تازہ حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج نے 5 فلسطینی گرفتار کرلیے۔ ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان میں بھی فضائی حملے کیے جس کے مزید پڑھیں
بنگلادیش : جماعت اسلامی اور بی این پی کے برسوں سے لاپتا متعدد رہنما بازیاب ،خالدہ ضیاء بھی رہا
ڈھاکا(صباح نیوز) بنگلا دیش کی بھارت نواز وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے بھارت فرار کے بعد جماعت اسلامی اور بی این پی کے برسوں سے لاپتا رہنمابازیاب ہوگئے ہیں۔سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کو رہا کر دیا گیا ہے یکم جولائی سے 5اگست تک گرفتار کیے گئے تمام افراد کو رہا کیا جا رہا مزید پڑھیں
نیویارک میں بنگلادیشی قونصل خانے پر مشتعل مظاہرین کا دھاوا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے نتیجے میں ختم ہونے والی شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے وزرا اور سفارت کاروں کو اندرون اور بیرون ملک شدید عوامی احتجاج کا سامنا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں حکومت مخالف مظاہرے شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد بھی تھم نہیں پائے مزید پڑھیں