سرینگر (اے پی پی) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انہیں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو 5 سال مکمل ہونے کے موقع پر گھر میں نظر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طلبہ کی فتح ،وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفیٰ ،بھارت فرار ،بنگلادیش بھر میں جشن
بنگلادیش میں مظاہرین شیخ مجیب الرحمن کا پتلاتوڑ رہے ہیں، دوسری تصویر میں شیخ حسینہ واجد ملک سے فرارہورہی ہیں، جبکہ مختلف شہروں میں مظاہرے ہورہے ہیں ڈھاکا/نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک+ خبرایجنسیاں) بنگلادیش میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا۔کوٹا سسٹم کے خلاف ایک ماہ قبل شروع ہونے والے طلبہ کے ملک گیر احتجاج کے مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال؛ بائیڈن نیشنل سیکیورٹی ٹیم اور اُردن کے شاہ سے ملاقاتیں کریں گے
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن پیر کو اپنی قومی سلامتی ٹیم کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر بات چیت اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کریں گے۔ ادھر اسرائیلی رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران یا خطے میں اس کے پراکسیوں کی طرف سے حملہ کیا گیا مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: کاملا ہیرس کےساتھ نائب صدر کے امیدوار کا اعلان جلد متوقع
امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے اس سال نومبر کے الیکشن کے لیے اپنے ساتھ ڈیموکریٹک نائب صدر کے مزید تین ممکنہ امیدواروں کے انٹرویوز کیے ہیں۔ توقع ہے کہ وہ جلد ہی اپنے انتخاب کا اعلان کریں گی۔ پانچ نومبر کے انتخابات میں صدر کے انتخاب کے لیے ہیرس کے مدِ مقابل ریپبلکن مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: رائے عامہ کے جائزے میں ہیرس کو ٹرمپ پر معمولی برتری حاصل
ویب ڈیسک—رائٹرز اور اپسوس کے رائے عامہ کے تین روزہ جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ دونوں صدارتی امیدوارں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے جس میں ہیرس کو ایک پوائنٹ کی معمولی برتری حاصل ہے۔ جائزے میں ٹرمپ کے لیے پسندیدگی کی شرح 42 فی صد جب کہ ہیرس کے لیے 43 فی صد مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: مظاہرین کا وزیرِ اعظم ہاؤس پر دھاوا اور توڑ پھوڑ
شیخ حسینہ کے استعفے کے بعد ڈھاکہ سمیت بنگلہ دیش کے مختلف شہروں میں مظاہرین نے جشن منایا۔ ڈھاکہ میں مظاہرین وزیرِ اعظم ہاؤس میں بھی داخل ہو گئے اور نعرے بازی کرتے رہے۔ وزارتِ عظمیٰ سے شیخ حسینہ کے استعفے کے بعد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات بھی ہوئے ہیں جب کہ مشتعل مظاہرین نے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کا سیاسی بحران: بات استعفے تک کیسے پہنچی؟
No media source currently available
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے استعفے کی نوبت کیوں آئی؟
ویب ڈیسک __شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے کے بعد بنگلہ دیش کی فوج کے سربراہ جنرل وقارالزمان نے ملک میں عبوری حکومت قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شیخ حسینہ کا استعفی ایسے وقت میں آیا ہے جب حکومت کے خلاف طلبہ کی احتجاجی تحریک شدت اختیار کر چکی تھی۔ احتجاجی تحریک کا آغاز مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں بغاوتوں اور فوجی انقلاب کی تاریخ: 1975-اب تک
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کئی ہفتوں کے پرتشدد مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک سے چلی گئی ہیں۔ جس کا اعلان پیر کو آرمی چیف کے ٹیلی ویژن پر خطاب میں کیا گیا۔ اس تبدیلی نے ایک بار پھر ملک کی سیاسی ہلچل اور بغاوتوں مزید پڑھیں
میانمار: باغیوں کا ایک علاقائی فوجی ہیڈکواٹر پر قبضہ،فوجی افسران گرفتار
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک۔۔۔میانمار کی فوج نے کہا ہے کہ چین کی سرحد کے قریب واقع ایک بڑے فوجی مرکز پر باغیوں کے حملے کے بعد سے وہاں کے سینئر فوجی عہدے داروں سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔ جب کہ باغیوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک اہم علاقائی فوجی ہیڈکواٹر کا مزید پڑھیں