بنگلہ دیش :مختلف شہروں میں سول نافرمانی کی تحریک کے دوران جلاؤ گھیراؤ ‘احتجاج ہورہا ہے جبکہ ایک تصویر میں پولیس اہلکار ایک شخص کو گرفتار کرکے لے جارہا ہے ڈھاکا/ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جس میں کل سے آج تک مجموعی طور پر 91 سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے 6 میزائل حملے، مغربی ممالک اپنے شہریوں کیلئے فکرمند
بیروت: لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے شروع کردیے ہیں۔ حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے قصبے بیت الہلیل اور چند دوسرے علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 میزائل حملے کیے ہیں۔ ان میزائل حملوں میں ہونے والے نقصان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا تاہم اسرائیل مزید پڑھیں
بنگلادیش میں مظاہرین نے تھانے کو آگ لگادی، 13 پولیس اہلکار ہلاک
ڈھاکا: بنگلادیش کے علاقے سراج گنج میں عنایت پور تھانے پر حملے کے نتیجے میں 13 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، بنگلادیش میں جاری سول نافرمانی کی تحریک کے دوران چند مشتعل افراد نے عنایت پور تھانے پر حملہ کر دیا۔ مشتعل ہجوم نے تھانے میں داخل ہو کر مزید پڑھیں
امریکہ کا اسرائیل کے تحفظ کے لیے خطے میں لڑاکا طیارے اور بحری بیڑے بھیجنے کا اعلان
واشنگٹن — امریکہ نے اسرائیل کے تحفظ اور ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے خدشے کے پیشِ نظر خطے میں لڑاکا طیارے اور بحری بیڑے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے جمعے کو ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے بعض مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخابات: رائے عامہ کے جائزے میں ہیرس کو ٹرمپ پر معمولی برتری حاصل
ویب ڈیسک—رائٹرز اور اپسوس کے رائے عامہ کے تین روزہ جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ دونوں صدارتی امیدوارں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے جس میں ہیرس کو ایک پوائنٹ کی معمولی برتری حاصل ہے۔ جائزے میں ٹرمپ کے لیے پسندیدگی کی شرح 42 فی صد جب کہ ہیرس کے لیے 43 فی صد مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں دوبارہ احتجاج شروع، وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے استعفے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سمیت کئی دیگر علاقوں میں ہزاروں مظاہرین جمعے کو سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے استعفے اور گزشتہ ماہ 200 سے زیادہ افراد کی ہلاکت پر انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ اطلاعات ہیں کہ ڈھاکہ میں جمعے کو ہونے والے مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم کے استعفے کا مطالبہ؛ حکومتی حامیوں اور مظاہرین میں تصادم میں کئی افراد ہلاک
ویب ڈیسک—بنگلہ دیش میں وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین اور حکومت کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں لگ بھگ 55 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مشتعل ہجوم لاٹھیاں اور ڈنڈے اٹھائے دارالحکومت ڈھاکہ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں احتجاج، غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ
بنگلہ دیش میں اتوار کو بھی حکومت مخالف احتجاج کا سلسلہ جاری رہا جب کہ مظاہرین اور حکومت کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 55 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے طلبہ ’عدم تعاون تحریک‘ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر مزید پڑھیں
کینیڈا میں نامعلوم افراد نے پاکستانی بزنس مین کو جلا ڈالا
کیلگری:کینیڈا کے علاقے سرے میں نامعلوم افراد نے پاکستان سے تعلق رکھنے بزنس مین راحت راؤ کو آگ لگادی۔ راحت راؤ کو انتہائی تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر اُن کی جان بچانے کی بھرپور کوشش رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ راحت راؤ گزشتہ برس کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا مزید پڑھیں
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد نئے سربراہ کا اعلان جلد کیا جائے گا، حماس
دوحہ: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد نئے سربراہ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان نے کہاکہ حماس کے سیاسی ونگ کی قیادت کے حوالے سے مشاورت جاری ہے، بہت جلد شوریٰ نئے سربراہ کااعلان کردے گی،اسرائیل مزید پڑھیں