وینزویلا: مظاہرین سے جھڑپوں میں 2سیکورٹی اہلکار ہلاک‘ 120زخمی

وینزویلا میں صدر مادورو کے خلاف اپوزیشن کے حامی احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کررہے ہیں کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے کہا ہے کہ مظاہروں کے نتیجے میں ہونے والے تشدد میں 2 فوجی ہلاک اور 120 سیکورٹی گارڈز زخمی ہوگئے۔دارالحکومت کراکس میں صدارتی محل میرافلوریس میں پریس سے بات کرتے مزید پڑھیں

تُرک وزیرخارجہ کا دورئہ ایتھوپیا وزیراعظم ابی احمد سے ملاقات

تُرک وزیرخارجہ ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد سے ملاقات کررہے ہیں ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک وزیر خارجہ حاقان فیدان ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا پہنچ گئے، جہاںانہوں نے وزیراعظم ابی احمد سے ملاقات کی۔ اس دوران دو طرفہ تعلقات، صومالیہ کے ساتھ مفاہمتی عمل اور علاقائی امور پر بات چیت کی گئی۔ اس کے مزید پڑھیں

برطانیہ ، فسادات میں شدت، سندرلینڈ میں پولیس اسٹیشن نذر آتش

برطانیہ میں شرپسندوں نے پولیس اسٹیشن کی عمارت اور گاڑی کو نذر آتش کردیاہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو زنی سے بچوں کی موت کے بعد دائیں بازو کے شرپسندوں نے اشتعال انگیزی کی انتہا کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق برطانیہ بھر کے قصبوں اور شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے مزید پڑھیں

پینٹاگان نے نائن الیون حملوں کے تین مشتبہ ملزمان سے پری ٹرائل ڈیل منسوخ کر دی

ویب ڈیسک _ امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے نائن الیون حملوں کے منصوبہ ساز کے ساتھ جرم کا اقرار کرنے کے بدلے میں موت کی سزا نہ دیے جانے کے معاہدے کو منسوخ کر دیا ہے۔ معاہدے کا اعلان دو روز پہلے ہوا تھا۔ خالد شیخ محمد اور ان کے دو مبینہ ساتھیوں مزید پڑھیں

ٹرمپ نے کملا کی نسلی شناخت کا اِشو پھر اُچھال دیا

امریکی انتخابی مہم کے دوران امیدوار ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے ہی ہیں۔ وہ ایک دوسرے کی خامیوں اور کمزوریوں پر نظر رکھتے ہیں اور اُنہیں کیش کرانے کے فراق میں رہتے ہیں۔ کسی بھی امیدوار کے ماضی کی کوئی ایسی ویسی بات خوب نمک مرچ لگاکر بیان کی جاتی ہے تاکہ ووٹرز کو اُس مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل نے ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے شہید  کیا ، برطانوی اخبار

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی جاسوس ایجنسیوں نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے شہید کیا۔ اس کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی ایجنٹوں نے اسماعیل ہنیہ کے گیسٹ ہاؤس کے تین کمروں میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا، انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی حکام کے پاس مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 30 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 30 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی طیاروں کی بمباری سے 30 بے گھر فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

اسرائیلی نے مسجد اقصیٰ کے امام عکرمہ صبری کو رہا کر دیا

ترک خبر ایجنسی کے مطابق مسجد اقصیٰ کے امام اور سابق مفتی اعظم شیخ عکرمہ صبری کو کو جمعے کے خطبے میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید کی تعریف پر گرفتار کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے 85 سالہ شیخ عکرمہ صبری کے مسجد مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل کے ذریعے شہید کیے جانے کا انکشاف

تہران: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں حملے میں شہادت کے حوالے سے ایرانی پاسداران کی جانب سے اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی خصوصی فوج سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے اپنی ابتدائی تحقیقات کے نتائج جاری کیے ہیں، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فلسطینی مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ شہید کو خراج تحسین پیش کرنے پرامام مسجد اقصیٰ گرفتار

بیت المقدس(مانیٹر نگ ڈ یسک ) اسرائیلی پولیس نے حماس کے شہید رہنما اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرنے پرمسجد اقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری کو گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق امام مسجد اقصیٰ اور ہائر اسلامک کونسل کے سربراہ شیخ عکرمہ صبری نے نماز جمعہ کے خطبے میں شہید اسماعیل ہنیہ کو مزید پڑھیں