ویب ڈیسک — جمعرات کو امریکہ میں ڈیمو کریٹس نے نائب صدر کاملا ہیرس کو ،2024 کے انتخابات میں ریپبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مدِ مقابل امیدوار نامزد کرنے کے لیے ووٹنگ شروع کی، جو نومبر میں وائٹ ہاؤس میں ایک نئی چار سالہ مدت کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں ۔ پانچ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی۔روسی قیدیوں کا تبادلہ: بائیڈن کی روس کے ‘شو ٹرائلز’ کی مذمت
ویب ڈیسک — امریکہ نے جمعرات کو روس کے ساتھ قیدیوں کے ایک تاریخی تبادلے کی تصدیق کی ہے جس میں وال اسٹریٹ جرنل سے وابستہ امریکی صحافیوں ایون گرشکووچ اور السو کرماشیوا، سابق امریکی میرین پال وہیلن اور امریکہ کے مستقل رہائشی ولادیمیر کارا مرزا کی رہائی شامل ہے۔ امریکہ اور روس کے درمیان مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: جماعت اسلامی پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی عائد
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش نے جمعرات کو جماعت اسلامی پر انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت پابندی عائد کردی ہے، جس کا اطلاق اسکے اسٹوڈنٹ ونگ اور دوسرے ایسو سی ایٹ اداروں پر بھی ہوگا۔ حکومت نے جماعت اسلامی کو ایک "عسکریت پسند اور دہشت گرد” تنظیم سے تعبیر کیا۔ جماعت پر یہ مزید پڑھیں
گوادر مذاکرات ناکام دھرنا جاری: گرفتار کارکنوں کی رہائی مطالبہ
گوادر، بلوچستان — بلوچستان کے ضلع گوادر میں لاپتا افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ایسے میں جمعرات کو پانچویں روز بھی جاری رہاجب کمیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر گوادر کی جانب سے کامیاب مذاکرات کے اعلان کی تردید کی ہے۔ گوادر اور کوئٹہ سمیت مزید پڑھیں
گوادر مذاکرات ناکام دھرنا جاری: گرفتار کارکنوں کی رہائی مطالبہ
گوادر، بلوچستان — بلوچستان کے ضلع گوادر میں لاپتا افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ایسے میں جمعرات کو پانچویں روز بھی جاری رہاجب کمیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر گوادر کی جانب سے کامیاب مذاکرات کے اعلان کی تردید کی ہے۔ گوادر اور کوئٹہ سمیت مزید پڑھیں
سرحدی تنازعات ختم کرنے کیلئے بھارت اور چین کے مذاکرات
چین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ سرحدی تنازعات اور دیگر امور پر تصفیے کے لیے بات چیت کا عمل تیز کیا جائے۔ یہ بات ایسے وقت کی گئی ہے جب چین اور بھارت کے حکام نے نئی دہلی میں سرحدی تنازعات اور دیگر تمام تصفیہ طلب امور کے حوالے سے بات چیت کا مزید پڑھیں
کملا ہیرس کی سوتیلی بیٹی کے سیکیورٹی اسکواڈ پر حملہ
امریکا میں پولیس نے نائب صدر اور صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی سوتیلی بیٹی کی حفاظت پر مامور سرکاری گاڑیوں پر حملہ کرکے اُسے نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ہیری ہیمین کا تعلق ایک ایسے گروپ سے ہے جو گاڑیوں پر ٹول ٹیکس سے بچنے کے لیے دھوکا دہی کے چلن کو مزید پڑھیں
آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں اسماعیل ھنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی
تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جمعرات کو تہران یونیورسٹی میں حماس کے مقتول سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی ہے ۔ خدمات کا آغاز ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر غالب کے خطاب سے ہوا۔ انہوں نے کہا کہ شہید اسماعیل ہنیہ پوری دنیا میں مزید پڑھیں
حماس کی تنظیم کے ملٹری چیف کی شہادت کے اسرائیلی دعوے کی تر دید
غزہ:مقبوضہ فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس نے اپنے ملٹری چیف محمد الضیف ابراہیم المصری کی شہادت کے اسرائیلی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے ملٹری چیف بالکل ٹھیک ہیں اور اسرائیل کے خلاف کارروائیوں کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان نے کہاکہ اسرائیل مزید پڑھیں
خالد شیخ محمد اور ان کے دو ساتھی 9/11 حملوں کے اعترافِ جرم کے لیے تیار
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک _ گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے منصوبہ ساز خالد شیخ محمد اور ان کے دو ساتھیوں نے عمر قید کی سزا کے بدلے سازش کرنے کے الزامات کا اعتراف کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اخبار ‘دی نیویارک ٹائمز’ نے امریکی محکمہ دفاع کے حکام کے حوالے سے مزید پڑھیں