گوادر، بلوچستان — بلوچستان کے ضلع گوادر میں لاپتا افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ایسے میں جمعرات کو پانچویں روز بھی جاری رہاجب کمیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر گوادر کی جانب سے کامیاب مذاکرات کے اعلان کی تردید کی ہے۔ گوادر اور کوئٹہ سمیت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
گوادر مذاکرات ناکام دھرنا جاری: گرفتار کارکنوں کی رہائی مطالبہ
گوادر، بلوچستان — بلوچستان کے ضلع گوادر میں لاپتا افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ایسے میں جمعرات کو پانچویں روز بھی جاری رہاجب کمیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر گوادر کی جانب سے کامیاب مذاکرات کے اعلان کی تردید کی ہے۔ گوادر اور کوئٹہ سمیت مزید پڑھیں
سرحدی تنازعات ختم کرنے کیلئے بھارت اور چین کے مذاکرات
چین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ سرحدی تنازعات اور دیگر امور پر تصفیے کے لیے بات چیت کا عمل تیز کیا جائے۔ یہ بات ایسے وقت کی گئی ہے جب چین اور بھارت کے حکام نے نئی دہلی میں سرحدی تنازعات اور دیگر تمام تصفیہ طلب امور کے حوالے سے بات چیت کا مزید پڑھیں
کملا ہیرس کی سوتیلی بیٹی کے سیکیورٹی اسکواڈ پر حملہ
امریکا میں پولیس نے نائب صدر اور صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی سوتیلی بیٹی کی حفاظت پر مامور سرکاری گاڑیوں پر حملہ کرکے اُسے نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ہیری ہیمین کا تعلق ایک ایسے گروپ سے ہے جو گاڑیوں پر ٹول ٹیکس سے بچنے کے لیے دھوکا دہی کے چلن کو مزید پڑھیں
آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں اسماعیل ھنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی
تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جمعرات کو تہران یونیورسٹی میں حماس کے مقتول سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی ہے ۔ خدمات کا آغاز ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر غالب کے خطاب سے ہوا۔ انہوں نے کہا کہ شہید اسماعیل ہنیہ پوری دنیا میں مزید پڑھیں
حماس کی تنظیم کے ملٹری چیف کی شہادت کے اسرائیلی دعوے کی تر دید
غزہ:مقبوضہ فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس نے اپنے ملٹری چیف محمد الضیف ابراہیم المصری کی شہادت کے اسرائیلی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے ملٹری چیف بالکل ٹھیک ہیں اور اسرائیل کے خلاف کارروائیوں کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان نے کہاکہ اسرائیل مزید پڑھیں
خالد شیخ محمد اور ان کے دو ساتھی 9/11 حملوں کے اعترافِ جرم کے لیے تیار
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک _ گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے منصوبہ ساز خالد شیخ محمد اور ان کے دو ساتھیوں نے عمر قید کی سزا کے بدلے سازش کرنے کے الزامات کا اعتراف کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اخبار ‘دی نیویارک ٹائمز’ نے امریکی محکمہ دفاع کے حکام کے حوالے سے مزید پڑھیں
کاملا ہیرس سیاہ فام ہیں یا انڈین؟ ٹرمپ نے سوال اُٹھا دیا
ویب ڈیسک _ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو میں ‘نیشنل ایسوسی ایشن آف بلیک جرنلسٹس’ کی ایک تقریب کے دوران نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی متوقع امیدوار کاملا ہیرس کی نسل سے متعلق گمراہ کن سوال اٹھایا جس کے بعد تقریب نے عداوتی انداز اختیار کرلیا۔ سابق صدر ٹرمپ نے دعویٰ مزید پڑھیں
کیرالا کے بعد اترا کھنڈ میں بھی بڑی لینڈ سلائیڈنگ، درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ
بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں بڑے پیمانے پر وسیع رقبے پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 200 سے زائد ہلاکتوں کے بعد اب اترا کھنڈ کے علاقے کیدار ناتھ میں بھی بادلوں کے پھٹنے سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں شروع کردی مزید پڑھیں
“اچھی خاصی انڈین تھی، اچانک کالی کیسے ہوگئی؟”
ہر بار کی طرح اِس بار بھی امریکا میں صدارتی انتخاب کی مہم الزامات سے آراستہ و پیراستہ ہوتی جارہی ہے۔ ایک طرف امریکی میڈیا ہیں جو، بظاہر کسی نہ کسی ایجنڈے کے تحت، کسی بھی صدارت امیدوار پر کیچڑ اچھالتے رہتے ہیں اور دوسری طرف خود صدارتی امیدوار بھی ایک دوسرے کو بخشنے کے مزید پڑھیں