ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد بھارت نواز حکومت نے جماعت اسلامی بنگلادیش اور اس کی طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبر پر پھرپابندی کا فیصلہ کرلیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ان جماعتوں پر پابندی کا فیصلہ 14 جماعتی حکومتی اتحاد کے اجلاس میں ہوا۔بنگلادیشی وزیر قانون مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی انتخابات: جین زی ووٹر انتخابی نتائج پر اثر انداز ہو سکتے ہیں؟
صدر جو بائیڈن کے 2024 کی صدارتی دوڑ سے الگ ہونے کے اعلان سے پہلے ان کی عمر کے بارے میں ہفتوں تنقید ہوتی رہی۔ بظاہر یہ تشویش ریپبلکن اور ڈیموکریٹک نوجوان ووٹروں میں یکساں پائی جا رہی تھی۔ جولائی میں این پی آر ، پی بی ایس نیوز اورماریسٹ کے رائے عامہ کے ایک مزید پڑھیں
بھارت کا بالاجی مندر، جہاں لوگ امریکی ویزا ملنےکی دعا مانگنے جاتے ہیں
ویب ڈیسک۔۔ — بھارت کا ایک مندر ایسا بھی ہے جو عقیدت مندوں کے خیال میں انکو امریکہ کے ویزے کی خوش خبری دیتا ہے۔ یہاں روزانہ تقریباً ایک ہزار عقیدت مند اپنی آنکھوں میں مستقبل کے خواب بسائے اس امید کے ساتھ آتے ہیں کہ ان کے خوابوں کو تعبیر مل جائے گی۔ امریکہ مزید پڑھیں
بھارت میں تودے گرنے سے گاؤں ملیامیٹ‘ 123ہلاک
بھارت میں تودے گرنے کے باعث ملبے تلے دبے لوگوں کو تلاش کیا جارہا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 123افراد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ کیرالا کی وزیر صحت وینا جارج نے بتایا کہ مختلف اسپتالوں میں لاشوں اور زخمیوں کو بھی منتقل کیا مزید پڑھیں
وینزویلا ، انتخابی نتائج پر اظہار تشویش ، 7ممالک کے سفیر ملک بدر
وینزویلا میں صدر مادورو کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے ٹائر جلا رکھے ہیں کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا کی حکومت نے صدارتی انتخابات سے متعلق متنازع بیانات کی وجہ سے 7 ممالک کے سفارتی عملے کو ملک چھوڑے کا حکم دے دیا ۔ حکومت نے ارجنٹائن، چلی، کوسٹا ریکا، پیرو، پاناما، جمہوریہ ڈومینک اور مزید پڑھیں
بھارت میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی‘2افراد ہلاک
بھارت میں حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئی ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں مسافر ٹرین کی 18 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر سامنے سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد قریبی علاقوں کے مکینوں نے اپنی مدد آپ مزید پڑھیں
جرمنی: کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 18افراد زخمی
جرمنی کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد دھواں اُٹھ رہا ہے برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے قریب کیمیکل پلانٹ میں زور دار دھماکے سے پلانٹ میں آگ لگ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعے میں 18سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔فائر فائٹرز نے جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا مزید پڑھیں
شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے سوڈان میں نور السعودیہ پروجیکٹ
سوڈان میں قائم کردہ سعودی اسپتال‘ چھوٹی تصویر میں مریض کی آنکھ کا معاینہ کیا جارہا ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان امدادی مرکز نے سوڈان کے علاقے عطبرہ، پورٹ سوڈان، کسلا اور الدمازین کے علاقوں میں اندھے پن اور اس سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے نور السعودیہ پراجیکٹ کا آغاز مزید پڑھیں
حکومت صرف امریکہ میں تیار ہونے والے پرچم خریدے گی، امریکی کانگریس سے بل منظور
ویب ڈیسک — امریکی کانگریس نے حال ہی میں ایک بل کی منظوری دی ہے جس کے مطابق وفاقی حکومت مکمل طور پر امریکہ میں تیار ہونے والے پرچم خریدنے کی پابند ہو گی۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق امریکہ میں ہر سال لاکھوں امریکی پرچم درآمد کیے جاتے ہیں جن میں مزید پڑھیں
بھارت میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری: ‘مودی حکومت چین کا توڑ چاہتی ہے’
نئی دہلی _ بھارت بڑے پیمانے پر سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا خواہش مند ہے اور سعودی عرب بھی مختلف شعبوں میں سرکاری کاری کے لیے تیار ہے۔ دونوں ملکوں نے ریفائننگ، پیٹروکیمیکل پلانٹس، جدید اور قابلِ تجدید توانائی، ٹیلی کام اور بجلی سمیت متعدد شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے سلسلے مزید پڑھیں