کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) جمہوریہ کانگو کے دارالحکومت کنشاسا کے اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق واقعہ شہر کے شمال میں واقع اسٹیڈ ڈی مارٹیرس اسٹیڈیم میں کنسرٹ کے دوران پیش آیا۔ حادثے کے بعد کئی افراد کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کیا گیا ۔ حکام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیلیفورنیا کی آگ سے لاکھوں ایکڑاراضی خاکستر
کیلیفورنیا میں آتش زدگی کے دوران مکان شعلوں میں گھرا ہوا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ 24 گھنٹوں کے دوران دگنا سے بھی زیادہ ہو گئی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق خوفناک آگ 3 لاکھ 7ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے اور اس کو امریکا میں جنگلات مزید پڑھیں
وینزویلا :صدر نکولاس مادور تیسری مدت کیلئے منتخب
وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو انتخابات میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا میں صدر نکولاس مادورو مسلسل تیسری مدت کے لیے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مادورو 51.2 فی صد ووٹ حاصل کر کے فاتح قرار پائے ہیں۔ حزب اختلاف نے پولنگ کے دوران مزید پڑھیں
بائیڈن انتظامیہ کی ‘ناکامیوں’ پر ہیرس کی انگلیوں کے نشان ہیں: ریپبلکنز۔ وہ معاشی مساوات چاہتی ہیں: ڈیموکریٹس
ویب ڈیسک — ویب ڈیسک۔ امریکی معیشت اچانک کاملا ہیرس کی معیشت بن گئی ہے جو ممکنہ ڈیوکریٹک صدارتی امیدوار کے لیے ایک بڑا موقع بھی ہو سکتی ہے اور ایک ممکنہ خطرہ بھی۔ ایک ہفتہ پہلےجب صدر بائیڈن صدارتی دوڑ سے الگ ہوگئے تو ہیرس نے معیشت کے بارے میں اپنا بیانیہ تیار کرنا مزید پڑھیں
اسرائیل من گھڑت منظر نامے کا سہارا لے کرلبنان کیخلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے، ایران
تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اسرائیل من گھڑت منظر نامے کا سہارالے کرلبنان کیخلاف پرپیگنڈہ کررہاہے،اسرائیل غلط بیانی کرکے فلسطینیوں کیخلاف وسیع پیمانے پر کئے جانے والے جرائم سے عالمی رائے عامہ اورعالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی مزید پڑھیں
جرمنی میں امریکی میزائیلوں کی تنصیب پر جوابی اقدامات کرینگے، روسی صدر پوتن
سینٹ پیٹرز برگ:روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیارنصب کئے تو روس اس پرجوابی اقدامات کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر نے کہاکہ ممکنہ طور پر جوہری ہتھیاروں سے لیس ایسے میزائل 10 منٹ کے اندر روسی مزید پڑھیں
غزہ کی صورت حال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب کرلیا گیا
جدہ: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور مسلم امہ کو درپیش دیگر مسائل کے حل کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آئندہ ماہ طلب کرلیا گیا۔ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کا 2 روزہ اہم اجلاس کا آغاز کیمرون میں ممکنہ طور مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کی دھمکی:کئی ممالک کا اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا انتباہ
لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کی اسرائیلی دھمکیوں کے بعد کئی ملکوں نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا انتباہ جاری کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے، جس کے بعد اٹلی، جرمنی اور امریکا نے اپنے شہریوں مزید پڑھیں
اسرائیلی دہشتگردی سے غزہ میں شہادتیں 92 ہزار سے تجاوز ہونے کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں غزہ میں شہادتیں 92 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطین کی محصور پٹی غزہ کے مختلف اسپتالوں میں رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دینے والے 45 امریکی ڈاکٹروں اور نرسز پر مشتمل ایک ٹیم نے امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب مزید پڑھیں
کوسٹ گارڈز سمندر کے راستے امریکہ آنے والے تارکینِ وطن کو کیسے روکتے ہیں؟
No media source currently available