واشنگٹن: امریکا کی عالمی شہرت یافتہ نجومی ایمی ٹرپ نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہوں گے اور ایک بار پھر امریکی ایوانِ صدر پر اُن کا راج ہوگا۔ ایمی ٹرپ نے صدر بائیڈن کے انتخابی دوڑ سے الگ ہونے کی پیش گوئی بھی کی تھی اور درست مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان بڑی طاقت بن سکتا ہے، ہنگری کے وزیرِاعظم کی پیش گوئی
بڈاپسٹ :ہنگری کے وزیرِاعظم وکٹر اوربان نے یہ کہہ کر بہت سوں کو حیران کردیا ہے کہ پاکستان میں بھی ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے ابھرنے کی بھرپور صلاحیت و سکت موجود ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہنگری کے وزیرِاعظم نے چند معاملات کا حقیقت پسندانہ تجزیہ کیا۔ وکٹر اوربان کہتے ہیں مزید پڑھیں
میری صدارتی مہم کی طاقت عوام ہیں: کاملا ہیرس
ویب ڈیسک—نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈیموکریٹس کی جانب سے ممکنہ صدارتی نامزدگی کے بعد عطیات جمع کرنے کی اپنی پہلی مہم میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکیوں کی آزادیاں چھیننے کے لیے پرعزم ہیں۔ اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں ہیرس ہفتے کے مزید پڑھیں
دہلی: کوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں پانی بھرنے سے تین طلبہ کی ہلاکتوں پر احتجاج جاری
نئی دہلی—بھارت میں وسطی دہلی کے اولڈ راجندر نگر کے علاقے میں واقع سول سروس کی تیاری کرنے والے طلبہ کے کوچنگ سینٹر کے تہہ خانے میں پانی بھرنے سے تین طلبہ کی موت ہوئی ہے۔ اس حادثے کے خلاف ہفتے کی شام ہی سے جائے حادثہ پر طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ یہ کوچنگ مزید پڑھیں
فیکٹ چیک : اسرائیلی دفاع نظام کا میزائل اپنے ہی لوگوں پر جا گرا، 11 ہلاکتیں
اسرائیل نے فضائی حملوں سے موثر دفاع کے لیے جو نظام (آئرن ڈوم) نصب کر رکھا ہے اُس کی بہت سی خامیاں اب اجاگر ہوچکی ہیں۔ 6 ماہ کے دوران یہ نظام کئی بار شدید ناکامی سے دوچار ہوا ہے۔ گزشتہ روز بھی ایسا ہی ہوا۔ گزشتہ روز یہ خبر دنیا بھر کے میڈیا آؤٹ مزید پڑھیں
ایران: ہیٹ ویو کے باعث سرکاری ادارے اور بینک بند
تہران: ایران میں جاری گرمی کی لہر کے باعث اتوار کو بھی سرکاری اداروں اور بینکوں میں چھٹی رہی۔ ایران میں کئی روز سے گرمی کی شدید لہر جاری ہے، کئی صوبوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جا پہنچا ہے، گزشتہ 2 روز میں گرمی کی شدت سے متاثر ہو کر 225 افراد ہسپتالوں مزید پڑھیں
پزشکیان کو باضابطہ طور پر ایران کے صدارتی اختیارات مل گئے
تہران: ایران کے اصلاح پسند صدر مسعود پزشکیان کو اتوار کے روز صدارتی اختیارات دیے گئے جب ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے باضابطہ طور پر ایران کے نویں صدر کے طور پر ان کی توثیق کی۔ خامنہ ای کے دفتر کے ڈائریکٹر نے رہبر معظم سے منسوب ایک بیان میں مزید پڑھیں
ٹرمپ جان لیں نومبر میں ہماری طاقتور مہم کامیاب ہو گی، کملا ہیرس
نیو یارک: صدر جو بائیڈن کی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار بننے والی نائب صدر کملا ہیرس نے انتخابی مہم کے جلسے میں 5 نومبر کو ہونے والے انتخابات کو جیتنے کا عندیہ دیا۔ ڈیموکریٹک کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
غزہ پر صیہونی جارحیت کے باوجود امریکا کا اسرائیل کی ڈھال بننے کا اعلان
واشنگٹن: غزہ پر صیہونی جارحیت کے باوجود امریکا نے اسرائیل کی پشت پناہی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسرائیل کی سلامتی کیلیے ہر خطرے کیخلاف لوہے کی ڈھال بنیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ فٹبال گراؤنڈ پر راکٹ حملوں میں اسرائیلی مزید پڑھیں
جاپان میں مرد و خواتین کی اوسط عمر میں اضافہ
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی مردوں اور خواتین کی اوسط عمر میں 2023 ء کے بعد اضافہ نوٹ کیا گیا۔ وزارت صحت کے مطابق اس کا سبب کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں کمی ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ خواتین کی اوسط متوقع عمر 87.14 سال ہے جو 2022 ء کے مقابلے میں نصف مزید پڑھیں