واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے 11 ہزار لبنانیوں کی ملک بدری مؤخر کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیل اور حزب اللہ میں سرحد ی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے یہ فیصلہ کیاہے۔ صدرجو بائیڈن کی ہدایت کے بعد ساڑھے 11ہزار لبنانی شہری مزید 18ماہ تک امریکا میں رہ سکیں گے۔
زمرہ: عالمی حالات
روسی فوج کے یوکرین کی اہم تنصیبات پر ڈرون حملے
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران یوکرین میں فوج نے33 حملوں میں فوجی سازوسامان تیار کرنے والی اور انہیں توانائی فراہم کرنے والی تنصیبات کو انتہائی حساس اسلحہ سے نشانہ بنایا ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں روسی فوج کی جانب سے یوکرین مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس: اسرائیلی دستے کی آمد پر فلسطین، فلسطین کے نعرے
پیرس(صباح نیوز)پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جہاں آنکھوں کو خیرہ کر دینے کئی مناظر دیکھنے کو ملے وہیں گزشتہ روز ہونے والی اس تقریب میں جیسے ہی اسرائیل کا دستہ منظرعام پر آیا تو لوگوں نے فلسطین، فلسطین کے نعرے بلند کردیے۔پیرس اولمپکس کی رنگارنگ تقریب کھلے آسمان تلے فرانسیسی دارالحکومت کے تاریخی دریائے مزید پڑھیں
لاؤس میں جاپان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات میں دونوں ممالک کے وفود بھی شریک ہیں وینتیان (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیر خارجہ کامیکاوا یوکو نے لاؤس میں آسیان کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی ۔ کامیکاوا اور وانگ کی آخری ملاقات نومبر میں جنوبی کوریا کے مزید پڑھیں
کیلیفورنیا میں آتشزدگی ، چین میں طوفان ، ہزاروں افراد انخلا پر مجبور
کیلیفورنیا کے جنگلات میں آتش زدگی سے دھویں کا بادل بن گیا ہے واشنگٹن ؍ بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ خشک اور گرم موسم کے باعث تیزی سے پھیل کر ہزاروں گھروں کے لیے خطرہ بن گئی۔ پارک فائر سے اب تک 130 سے زیادہ مکانات اور عمارتیں تباہ ہو مزید پڑھیں

ایتھوپیا: تودا گرنے سے 257 افراد کی ہلاکت ‘3روزہ قومی سوگ کا اعلان
ایتھوپیا میں تودے گرنے کے باعث ملبے تلے دبی لاشیں منتقل کی جارہی ہیں ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ میں 257 ہلاکتوں پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔ فیصلے کے تحت سرکاری عمارتوں اور بیرون ملک سفارتخانوں اور قونصل خانوں میں پرچم سرنگوں کیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ 21 مزید پڑھیں

جی 20کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے گورنروں کا اجلاس
برازیل میں جی 20کے وزرائے خزانہ اورمرکزی بینکوں کے گورنر اجلاس میں شریک ہیں برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی 20معیشتوں کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے گورنروں کا اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس کے پہلے روز مالیاتی سربراہان اس بات پر متفق رہے کہ عالمی معاشی بحران کے امکانات مزید پڑھیں
سعودی عرب: حد نگاہ کم ہونے سے 13گاڑیوں میں تصادم‘ 4افراد ہلاک
سعودی عرب میں حد نگاہ کم ہونے سے تصادم میں گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی دارالحکومت میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔ حادثہ ریاض کے قریب بیشہ الرین روڈ پر گرد وغبار کے دوران 13 گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے ہوا۔ گرد وغبار مزید پڑھیں