کملا ہیرس کے دل میں بھی اسرائیل کے لیے ہمدردی کا چشمہ پُھوٹ پڑا

امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا ہے کہ دو دن قبل گولان کی پہاڑیوں کے علاقے میں ایک دروز گاؤں پر راکٹ حملے میں 12 ہلاکتوں پر خاموش نہیں رہا جاسکتا۔ اس کے لیے اسرائیلی کی بھرپور حمایت کرنا ہوگی۔ ایک انٹرویو میں کملا ہیرس نے کہا کہ گولان کی مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں اسرائیل کی شرکت فرانس کے لیے دردِسر بن گئی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری اولمپکس میں اسرائیل کی شرکت نے فرانسیسی حکومت کا ناک میں دم کردیا ہے۔ اسرائیلی دستے کے ارکان کو مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اسرائیلی دستے میں شامل تین ایتھلیٹس نے فرانس کے سیکیورٹی حکام کو بتایا ہے کہ انہیں قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔ اس اطلاع پر فرانسیسی مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 70 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 70 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی طیاروں کی بمباری سے 70 بے گھر فلسطینی شہید جبکہ 105 افراد زخمی بھی مزید پڑھیں

بھارت میں مقابلے کے امتحانات اور 3 طلبہ کی المناک ہلاکت

بھارت کے دارالحکومت میں اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کے لیے مقابلے کے امتحانات کی تیاری کرنے والے تین طلبہ کی موت نے ایک نیا بحران کھڑا کردیا ہے۔ اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کے لیے ہونے والے مقابلے کے امتحانات کے پرچے آؤٹ ہونے پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو شدید نکتہ چینی کا سامنا ہے۔ بھارت میں مزید پڑھیں

ترکیہ نے فلسطینیوں کی مدد کے لیے اسرائیل پر حملے کا اشارہ دے دیا

انقرہ: ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے عندیہ دیا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد کے لیے ترکیہ کی فوج اسرائیل میں داخل ہوسکتی ہے۔ ترک حکمراں جماعت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ترکیہ نے جس طرح ماضی میں لیبیا اور ناگورنو کا راباخ میں آپریشن کیا تھا مزید پڑھیں

مسک کے اکاؤنٹ پر ہیرس کی مصنوعی ذہانت سے تیار ویڈیو شیئر، الیکشن میں اے آئی کے استعمال پر خدشات

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس کی نقل کردہ آواز میں ان سے غلط طور پر منسوب کی گئی ویڈیو کے انٹرنیٹ پر آنے کے بعد ان خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جینس) نومبر میں امریکہ میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں لوگوں کو کیسے گمراہ کر سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

“میرے پیارے عیسائی بھائیو!” ٹرمپ مذہب کا سہارا لینے پر تُل گئے

سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نومبر کے صدارتی الیکشن کے بعد امریکا کے عیسائیوں کو پھر کبھی ووٹ ڈالنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ یہ بات انہوں نے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ میں قدامت پسند گروپ ٹرننگ پوائنٹ ایکشن کی ایک مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، 30 سے زائد فلسطینی شہید، 100 زخمی

بیت المقدس:غزہ میں اسرائیلی فوج کے پناہ گزین اسکول پر حملے کے نتیجے میں 30سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے دیر البلح میں پناہ گزین اسکول پر حملہ کیا جس میں 30سے زیادہ فلسطینی شہید اور 100سے زائد زخمی ہوئے، صیہونی فوجیوں کی ناکا بندی کے باعث مزید پڑھیں

حماس کو تباہ کرنے کے دعوے حقیقت سے بہت دور ہیں، روس

ماسکو:روس نے  فلسطینی تنظیم حماس کو ختم کرنے کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے یہ دعوے کہ حماس کو تباہ کردیا ہے، حقیقت میں اسرائیل اس کو پورا کرنے کے حوالے سے صرف خواب ہی دیکھ رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مزید پڑھیں