آن لائن گیمنگ نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

دنیا بھر میں آن لائن گیمنگ کے ہاتھوں نوجوانوں کی ہلاکت کا معاملہ خطرناک شکل اختیار کرگیا ہے۔ بہت سے آن لائن گیمز اپنے یوزرز کے ذہن کو جکڑ لیتے ہیں اور پھر وہ انتہائی جذباتی ہوکر کوئی غلط قدم اٹھا بیٹھتے ہیں۔ مغربی بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں بھی ایسا ہی ہوا۔ آن لائن مزید پڑھیں

انگلینڈ: کلاس روم میں چاقو سے حملہ، 2 بچے جاں بحق

لندن: شمال مغربی انگلینڈ کے ایک قصبے میں بچوں کی ڈانسنگ کلاس کے دوران نوجوان کے حملے میں دو بچے جاں بحق اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے۔ حملہ چاقو سے کیا گیا۔ پولیس نے 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کرکے چاقو برآمد کرلیا۔ لِور پُول کے نزدیک سمندر کے کنارے ایک لاکھ کی مزید پڑھیں

سائبر کرمنلز نے پیرس اولمپکس کو نشانے پر لے لیا

دنیا بھر کے سائبر کرمنلز اور ہیکرز نے پیرس اولمپکس کو نشانے پر لے لیا ہے۔ مقابلوں کے جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والی 338 ویب سائٹ کا پتا چلا ہے جن میں سے 51 کو بند بھی کیا جاچکا ہے۔ 140 ویب سائٹس کو نوٹس جاری کیے جاچکے ہیں۔ یہ ویب سائٹس جعلی ٹکٹوں کے مزید پڑھیں

بھارت میں تین طلبہ کی ہلاکت مودی سرکار کیلئے دردِ سر بن گئی

دہلی میں تین طلبہ کی ہلاکت نے بھارتی حکومت کے لیے اچھا خاصا قضیہ کھڑا کردیا ہے۔ دو طالبات اور ایک طالبِ علم کی ہلاکت دہلی کے ایک کوچنگ سینٹر میں پانی بھر جانے کے باعث واقع ہوئی۔ ہوا یوں کہ گزشتہ ہفتے کے دن دہلی میں موسلا دھار بارش کے باعث بہت سے علاقوں مزید پڑھیں

حزب اللہ پرحملہ پوری صہیونی رجیم کی بہت بڑی غلطی ہو گی: ایران

تہران: ایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں کے نزدیک حملے کی آڑ میں حزب اللہ پر حملہ کیا گیا تو یہ پوری صہیونی رجیم کی بہت بڑی غلطی ہو گی۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیاں نے ٹیلی مزید پڑھیں

میکڈونلڈز: گاہکوں کو لبھانے کے لیے نت نئی ڈیلز لیکن پھر منافع میں کمی کیوں؟

ویب ڈیسک —  ابتدا میں تو امریکہ اور مغرب میں، لیکن آہستہ آہستہ پوری دنیا ہی "ڈیلز” کی غلام بنتی جارہی ہے، بھوک ہو یا نہ ہو، ضرورت ہو یا نہ ہو، جہاں لکھا نظر آجائے ایک برگر خریدیں دوسرا مفت، یا پیسٹری خریدیں چائے مفت، ایک جوڑا جوتوں کا خریدیں دوسرا پچیس فیصد کم۔۔۔۔۔ مزید پڑھیں

ڈیموکریٹک پارٹی کی نائب صدارت کے ممکنہ امیدواروں کی فہرست مختصر ہو گئی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے نائب صدر کے ممکنہ ناموں کی فہرست مختصر ہو گئی ہے۔ پیر کو شمالی کیرولائنا کے گورنر رائے کوپر اور مشی گن کی گورنر گریچن وائٹمر ٹکٹ کے حصول کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ صدر جو بائیڈن کے وائٹ ہاؤس کی مزید پڑھیں

روس اور چین چاند پر بین الاقوامی اسٹیشن بنائیں گے

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس اور چین کے درمیان ایک معاہدے میں چاند پر بین الاقوامی اسٹیشن بنانے پر اتفاق کرلیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق معاہدہ روس کی اسٹیٹ کارپوریشن برائے خلائی سرگرمیوں اور چینی قومی خلائی انتظامیہ کے درمیان ہوا ہے۔ معاہدے کا مقصد چاند پر بین الاقوامی سائنسی اسٹیشن کی تخلیق کے لیے مخصوص مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے تفریحی مقام پر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں تفریحی مقام پر مسلح حملے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس کے ترجمان ساباٹا موک گوابون نے بیان میں کہا کہ اورکنائے قصبے کے جوار میں واقع بار پر مسلح حملہ کیا گیا ،جس میں خاتون سمیت 8 افراد ہلاک ہو ئے۔ نامعلوم حملہ آور مقامی قبیلے مزید پڑھیں