لندن : برطانیہ میں بھارتی نژاد نریندر کور کو دکانوں سے سامان چرانے، جعلی ریفنڈز کے ذریعے پانچ لاکھ پاؤنڈ بٹورنے اور قانونی کارروائی کی راہ میں دیوار کھڑی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ نریندر کور نے کم و بیش ایک ہزار دکانوں سے سامان چرایا اور درجنوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
1978 میں اسرائیل نے فلسطینی لیڈر کو ٹوتھ پیسٹ سے قتل کیا
اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے بارے میں دنیا جانتی ہے کہ وہ گھات لگا کر حملہ کرنے اور مخالفین کو قتل کرنے کی غیر معمولی اہلیت رکھتی ہے۔ اسرائیلی خفیہ ادارے نے میں فلسطینی تنظیم پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف پیلیسٹائن کے سربراہ وادی حداد کو ٹوتھ پیسٹ کی مدد سے قتل کیا مزید پڑھیں
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ روکنے کیلئے کُھل کر سامنے آگیا
امریکا نے اب یہ بات بالکل واضح طور پر بیان کردی ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف جارحیت کے نام پر مشرقِ وسطیٰ میں کسی کو کوئی نئی جنگ شروع کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ امریکی وزیرِخارجہ لائیڈ آسٹن نے ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی مزید پڑھیں
“یہ ہمارا کام نہیں” امریکا نے ہانیہ کے قتل کی تردید کردی
امریکا نے کہا ہے کہ اُس کا حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل سے کوئی تعلق نہیں۔ قتل کے کم و بیش 10 گھنٹے گزرنے کے بعد امریکا نے اس قتل کے حوالے سے کچھ کہنے کی زحمت گوارا کی۔ امریکی وزیرِخارجہ انٹونی بلنکن کہتے ہیں امریکا کو اس معاملے میں مزید پڑھیں
برطانیہ کے شہر ساؤتھ پورٹ میں مسجد پر حملہ
لندن:برطانیہ میں لِور پُول کے نزدیک ساؤتھ پورٹ نامی قصبے میں سفید فام انتہا پسندوں نے مسجد پر حملہ کردیا۔ انہوں نے مسجد کی املاک کو نقصان پہنچایا اور مسجد پر پتھراؤ کیا۔ مظاہرین کو روکنے کی کوشش میں کئی پولیس والے معمولی زخمی بھی ہوگئے۔ یہ ہنگامہ اُس وقت شروع ہوا جب کسی نے مزید پڑھیں
امریکہ: تارکینِ وطن نئے ووٹرز انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہو سکتے ہیں
امریکہ میں رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں لاکھوں تارکینِ وطن نئے ووٹرز پہلی بار ووٹ ڈالنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ امریکن امیگریشن کونسل (اے آئی سی) کے مطابق نئے امریکی شہری انتخابات پر بہت زیادہ اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ ایسا خاص طور پر ان ریاستوں میں ہو سکتا ہے مزید پڑھیں
برطانیہ : 17سالہ لڑکے کا چاقو سے حملہ‘ 3بچے ہلاک
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں چاقو سے کیے گئے حملے میں 3بچے ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ساؤتھ پورٹ کے علاقے میں کیے گئے حملے میں 6 بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے 8 افراد کی حالت نازک ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 17 سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا اور مزید پڑھیں
ویتنام : کوئلے کی کان بیٹھنے سے 5 افراد ہلاک
ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام میں شدید بارش کے باعث کوئلے کے کان منہدم ہوگئی جس میں درجن سے زائد کان کن دب گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ویتنام میں ہونے والی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ امدادی کاموں کے دوران 5 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں جب مزید پڑھیں
فرانس نے صحارا کو مراکش کا حصہ تسلیم کرلیا‘ الجزائر کا احتجاج
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے صحارا کو مراکش کا حصہ تسلیم کرلیا،جس پر الجزائر نے سخت احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق الجزائر کی حکومت نے فرانس سے اپنے سفیر کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ افریقی ممالک کے متنازع علاقے صحارا کے حوالے سے مراکش کے موقف کی حمایت کرنے مزید پڑھیں
ایرانی پاسداران نے ایک ہفتے کے دوران دوسرا آئل ٹینکر پکڑ لیا
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب نے خلیجی علاقے میں ایک اورآئل ٹینکر کو روک کر اس کے عملے کے 9ارکان کو حراست میں لے لیا ۔ ایک ہفتے کے دوران ایران کی جانب سے یہ دوسری کارروائی ہے۔ ایران کا کہناہے کہ آئل ٹینکر تیل کی اسمگلنگ کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ مزید پڑھیں