سعودی عرب میں حد نگاہ کم ہونے سے تصادم میں گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی دارالحکومت میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔ حادثہ ریاض کے قریب بیشہ الرین روڈ پر گرد وغبار کے دوران 13 گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے ہوا۔ گرد وغبار مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ، ہزاروں ایکڑ اراضی متاثر
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی جنگلات میں بدھ کو لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے اب تک کی جانے والی تمام کوششوں کے باوجود آگ بدستور پھیل رہی ہے۔ فائر فائٹنگ انچارج بلی سی نے جمعے کی شام پریس کانفرنس مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: اپوزیشن اور سیاحت کے شعبے سے وابستہ شخصیات امریکی ٹریول ایڈوائزری سے ناخوش
سری نگر _ بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی اپوزیشن جماعتیں اور سیاحت کے شعبے سے وابستہ شخصیات امریکہ کی جانب سے حال ہی میں جاری ہونے والی ٹریول ایڈوائزری سے ناخوش ہیں۔ اپوزیشن رہنماؤں نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کے بارے مزید پڑھیں
فرانس میں اولمپکس ایتھلیٹس کو لے جانے والی ٹرین بھی روک دی گئی
فرانس میں گزشتہ روز اولمپکس کے افتتاح کے موقع پر ریلوے نیٹ ورک پر حملے کے نتیجے میں ملک بھر میں درجنوں ٹرینیں روک دی گئیں۔ اِن میں اولمپکس میں حصہ لینے والے ایتھلیٹس کو لے جانے والی ایک ہائی اسپیڈ ٹرین بھی شامل تھی۔ حکام نے بتایا کہ فرانس بھر میں ٹرینوں کا شیڈول مزید پڑھیں
امریکا میں قانونی تارکینِ وطن کے ڈھائی لاکھ بچوں کو ملک بدری کے خطرے کا سامنا
امریکا میں قانونی تارکینِ وطن کے ڈھائی لاکھ سے زائد بچوں کو ملک بدری کے خطرے کا سامنا ہے۔ ان میں ایک بڑی تعداد بھارتی نژاد باشندوں کے بچوں کی بھی ہے۔ جب یہ بچے 21 سال کے ہوں گے تب اِن کا زیرِکفالت ہونے کا اسٹیٹس ختم ہوجائے گا۔ امریکی ایوانِ صدر نے اس مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی حکومت سوئے ہوئے شیر کو پھر جگانا چاہتی ہے؟
بنگلہ دیش کی حکومت نے طلبہ تحریک کے قائدین کی گرفتاری شروع کردی ہے۔ ڈھاکہ میں ایک اسپتال سے تین طالب علم رہنماؤں ناہید اسلام، آصف محمود اور ابوبکر مجومدار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس پر شدید ردِعمل سامنے آرہا ہے۔ سیاسی مبصرین حیران ہیں کہ سرکاری ملازمتوں کے کوٹے پر ہونے والی ہنگامہ مزید پڑھیں
جنوبی افریقا میں عسکری تربیت کیمپ پر چھاپہ، 95 لیبیائی باشندے گرفتار
جنوبی افریقا کی پولیس نے چھاپہ مار جنگجوؤں کی عسکری تربیت کے ایک مشتبہ کیمپ پر چھاپہ مار کر لیبیا کے 95 باشندوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ کیمپ پوما لانگا نامی صوبے میں تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن جاری ہے تاکہ مزید تربیتی کیمپوں کا پتا چلایا جاسکے۔ پولیس نے جس مزید پڑھیں
یورپی یونین کی طرف سے روس کو مزید مشتعل کرنے ایک اور کوشش
یورپی یونین نے روس سے جنگ میں پسپائی اختیار کرنے والے یوکرین کی بھرپور مدد کے خیال سے ایک بار پھر روس کے منجمد اثاثوں میں ایک ارب 60 کروڑ ڈالر ریلیز کردیے ہیں۔ یورپی ممالک اور امریکا میں روس کے کم و بیش 600 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد ہیں۔ امریکا اور یورپ نے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ،2لاکھ شہریوں سے بد سلوکی کا انکشاف ، قوم سے معافی مانگنے کا فیصلہ
ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ میں 2لاکھ افراد سے بدسلوکی کا انکشاف ہوا ہے۔ شاہی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں ریاست اور مذہبی اداروں میں کئی دہائیوں سے ہونے والی زیادتیوں کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ قومی رسوائی نامی تاریخی رپورٹ میں ریاستی سرپرستی میں چلنے والے دیکھ بھال کے اداروں مزید پڑھیں
سری لنکا میں 21ستمبر کو صدارتی انتخابات کا اعلان
کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں 21 ستمبر کو صدارتی انتخابات کا اعلان کردیا گیا،جب کہ کاغذات نامزدگی 15اگست تک قبول کیے جائیں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر وکرم سنگھے کا مقابلہ اپوزیشن رہنما پریم داسا اور انورا دیسانائیکے سے ہو گا، جو بائیں بازو کی سیاسی جماعت کے رہنما ہیں۔ انہوں نے ملک میں مزید پڑھیں