روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف تُرک ہم منصب حاقان فیدان سے ملاقات کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) وزیر خارجہ حاقان فیدان نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کی،جس میں دو طرفہ تعلقات، اقتصادی امور اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں عہدے داروں نے یوکرینی جنگ، غزہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وینزویلا میں صدارتی انتخابات کے لیے الیکشن مہم کا وقت ختم
وینزویلا میں انتخابات کی تیاری کے دوران فوجی اہلکار بیلٹ باکسوں کے ساتھ موجود ہیں کراکس(انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا میں صدارتی انتخابی مہم اختتام کو پہنچ گئی ،جس کے بعد کل انتخابی میدان سجے گا۔ خبررساں ادارے کے مطابق ہزاروں افراد نے دارالحکومت کراکس میں مادورو اور ان کے حریف ایڈمنڈو گونزالیز اروٹیا کی آخری ریلیوں مزید پڑھیں
فلپائن اور تائیوان کے بعد چین میں بھی طوفان گیمی سے تباہی
چین میں طوفان گیمی کے دوران اونچی لہریں ساحل سے ٹکرارہی ہیں‘ ماہی گیر کشتیوں کو باندھ رہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن اور تائیوان میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان گیمی چین کے صوبے فوجیان سے ٹکرا گیا۔ چینی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں شدید بارش جاری مزید پڑھیں
کینیڈا : جنگلات میں آتشزدگی سے تاریخی قصبے کا بڑا رقبہ خاکستر
کینیڈا کے جنگلات میں آتش زدگی کے دوران دھویں کے بادل بلند ہورہے ہیں اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی سے تاریخی قصبے کا بڑا رقبہ خاکسترہوگیا۔ البرٹا صوبے کے پہاڑی علاقے میں قائم جسپر قصبہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔حکام کا کہنا مزید پڑھیں
بھارتی گجرات اور مہاراشٹر میں بارش سے تباہی‘ 6افرادہلاک
ممبئی میں موسلادھار بارش سے سڑک زیرآب آگئی ہے‘ شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر اور گجرات میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون بارش کے بعد ممبئی میں میٹروپولیٹن انتظامیہ نے اورنج الرٹ جاری کردیا، جب کہ مزید پڑھیں
صدارتی نامزدگی؛ سابق صدر اوباما اور اُن کی اہلیہ نے بھی کاملا ہیرس کی حمایت کر دی
اٹلانٹا — سابق صدر براک اوباما اور اُن کی اہلیہ سابق خاتونِ اول مشیل اوباما نے بھی صدارتی نامزدگی کے لیے نائب صدر کاملا ہیرس کی حمایت کر دی ہے۔ ڈیمو کریٹک حلقوں میں مقبول براک اوباما اور اُن کی اہلیہ نے حمایت کا اعلان جمعے کو دونوں کی جانب سے کاملا ہیرس کو کی مزید پڑھیں
صدارتی نامزدگی؛ سابق صدر اوباما اور اُن کی اہلیہ نے بھی کاملا ہیرس کی حمایت کر دی
اٹلانٹا — سابق صدر براک اوباما اور اُن کی اہلیہ سابق خاتونِ اول مشیل اوباما نے بھی صدارتی نامزدگی کے لیے نائب صدر کاملا ہیرس کی حمایت کر دی ہے۔ ڈیمو کریٹک حلقوں میں مقبول براک اوباما اور اُن کی اہلیہ نے حمایت کا اعلان جمعے کو دونوں کی جانب سے کاملا ہیرس کو کی مزید پڑھیں
روسی فوج پر یوکرین کے مُردوں کے اعضا نکالنے کا الزام
یوکرین کے ایک فوجی کی بیوہ نے روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ جنگ میں مارے جانے والے یوکرینی فوجیوں اور شہریوں کے اعضائے رئیسہ چُراکر فروخت کر رہا ہے۔ یوکرین کے فوجی کی بیوہ کا یہ بیان جنگ میں مارے جانے یوکرینی فوجیوں اور شہریوں کے جسم سے اعضا نکالے جانے کے واقعات مزید پڑھیں
غزہ میں ہلاکتوں پر خاموش نہیں رہا جاسکتا، امریکی نائب صدر
امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا ہے کہ غزہ میں ہلاکتوں پر خاموش نہیں رہا جاسکتا۔ یہ بات انہوں نے اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد کہی۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نے گزشتہ روز صدر جو بائیڈن سے بھی ملاقات کی تھی جس میں اسرائیل کے مزید پڑھیں
نیپال میں پائلٹ کاک پٹ کے الگ ہو جانے سے بچ سکا
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں تین دن قبل طیارے کے حادثے میں 18 افراد مارے گئے تھے جبکہ پائلٹ بچ گیا تھا۔ 37 سالہ منیش شکیہ اس لیے بچ سکا کہ حادثے کے وقت طیارے کا کاک پٹ الگ ہوکر دور جا گرا تھا۔ کھٹمنڈو ایئر پورٹ پر ملکی ایئر لائن کا طیارہ 19 افراد مزید پڑھیں