ذمہ داریاں نئی نسل کو سونپنے کا وقت آگیا: صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ملک کا نظم و نسق اب نئی نسل کو سنبھالنا ہے اس لیے مشعل اُس کے حوالے کردی ہے۔ ایوانِ صدر کے اوول آفس سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ انتخابی دوڑ سے میرا الگ ہو جانا منطقی فیصلہ ہے۔ اب نئی مزید پڑھیں

امریکی خاتون سے 11 کروڑ 12 لاکھ روپے بٹورنے والا بھارتی باشندہ گرفتار

نئی دہلی : بھارت میں مرکزی تفتیشی ادارے سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حکام نے ایک بھارتی باشندے کو امریکی خاتون سے فراڈ کے ذریعے 3 کروڑ 30 لاکھ روپے (11 کروڑ 89 لاکھ پاکستانی روپے) بٹورنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ لکشیہ وِج نے یہ کام واٹس ایپ گروپ کے ذریعے مزید پڑھیں

“تم عورت ہو، تمہیں معلوم ہی کیا ہے؟”

بہار: بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے وزیرِاعلیٰ نیتش کمار کو اُن کی زبان نے بہت بڑے “سنکٹ” سے دوچار کردیا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے اجلاس کے دوران راشٹریہ جنتا دل کی رکن ریکھا پاسوان سے بحث کے دوران نیتش کمار یادو مشتعل ہوگئے اور بھرے ایوان میں ریکھا سے کہا “تم چپ رہو، تم مزید پڑھیں

برطانوی پولیس کا مانچسٹر ایئرپورٹ پر دو پاکستانیوں پر وحشیانہ تشدد

مانچسٹر:برطانوی پولیس اہلکاروں نے مانچسٹر ایئرپورٹ پر دو پاکستانیوں کو اہل خانہ کے سامنے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں پولیس اہلکار بار بار نوجوانوں کو مکے اور لاتیں مار رہے ہیں جبکہ دیگر اہلکار تماشائیوں کو پیچھے رہنے کے لیے چیخ رہے ہیں۔ ایک نوجوان مزید پڑھیں

کینیڈا کے سِکھوں اور ہندوؤں میں ٹھن گئی

کینیڈا کی پارلیمنٹ کے رکن چندر آریہ کو خالصتان نواز سکھ لیڈر گُر پتونت سنگھ پنوں نے اپنے ہم خیال لوگوں سمیت بھارت واپس چلے جانے کا مشورہ دیا ہے۔ چندر آریہ نے حال ہی میں کینیڈا میں چند مندروں کی بے حرمتی کرنے والوں پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

قوم کو متحد کرنے کے لیے مشعل نئی نسل کو سونپ رہا ہوں: بائیڈن

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ قوم کو متحد کرنے کے لیے قیادت کی مشعل نئی نسل کے حوالے کر رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر صدارتی الیکشن میں حصہ نہ لینے کے اعلان کے بعد صدر بائیڈن نے بدھ کو قوم سے پہلی بار خطاب کیا مزید پڑھیں

‘شکریہ صدر بائیڈن’

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کے اعلان کے بعد بدھ کو پہلی بار قوم سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں بائیڈن کے اہلِ خانہ بھی موجود تھے جب کہ صدارتی دفتر کے باہر صدر بائیڈن کے حامیوں بھی موجود تھے جنہوں نے مزید پڑھیں

ڈیموکریٹس سات اگست تک ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے لیے تیار

ویب ڈیسک _ ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کے مندوبین نائب صدر کاملا ہیرس کو اگلے ہفتے سے شروع ہونے والی آن لائن ووٹنگ کے ذریعے اپنا صدارتی امیدوار بنا سکتے ہیں۔ کنونشن کی رولز کمیٹی نے بدھ کو ایک مجوزے کی منظوری دی ہے جس کے تحت امریکہ بھر میں موجود ڈیموکریٹک پارٹی کے مزید پڑھیں

مودی کے ناقد یوٹیوبر کو قانونی کارروائی کا سامنا؛ دھرو راٹھی ہیں کون؟

دہلی کی ایک عدالت نے حکمراں جماعت ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کے ایک رہنما کی جانب سے مبینہ ہتک عزت کا معاملہ دائر کیے جانے پر معروف یوٹیوبر دھرُوَ راٹھی کو سمن جاری کیا ہے۔ بی جے پی کی ممبئی شاخ کے ترجمان سریش کرامشی نکُھوا نے دعویٰ کیا ہے کہ دھرو راٹھی مزید پڑھیں

نیتن یاہو کی امریکا آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج ،200 مظاہرین گرفتار

واشنگٹن /نیویارک /غزہ (آن لائن /مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی امریکا آمد کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطین کے حامی یہودی مظاہرین کیپٹل ہل کی عمارت میں داخل ہوئے‘جس پر 200 سے زاید مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ نیتن یاہو امریکا کے دورے پر پہنچے ہیں، جن کی آمد کا سن مزید پڑھیں