ممتا بینرجی کے ریمارکس نے بنگلہ دیش کو سیخ پا کردیا

بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال کی وزیرِاعلیٰ ممتا بینرجی کے ریمارکس نے بنگلہ دیش کی حکومت کو سیخ پا کردیا ہے۔ ڈھاکہ میں بنگلہ دیشی وزارتِ خارجہ کے حکام کا کہنا ہے کہ ممتا بینرجی کا طلبہ تحریک کے حوالے سے بیان بنگلہ دیش کے معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔ ممتا بینرجی نے مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن 7 دن بعد منظرِعام پر آگئے

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے 7 دن بعد منظرِعام پر آگئے ہیں۔ بائیڈن نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تشخیص کے بعد خود کو الگ تھلگ کرلیا تھا۔ 17 جولائی سے وہ ڈیلاویئر میں اپنے گھر میں مقیم تھا۔ ماہرین نے اُنہیں قرنطینہ کا مشورہ دیا تھا۔ امریکی انتخابی دوڑ سے الگ ہونے مزید پڑھیں

امریکی مبلغ کو برطانوی عدالت نے دہشت گردی پر اُکسانے کا مجرم قرار دے دیا

برطانیہ کی ایک عدالت نے انقلابی مبلغ انجم چودھری کو دہشت گردی تنظیم کی قیادت کرنے کے جرم کا مرتکب قرار دیا ہے۔ انہیں گزشتہ سال 17 جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سزا 30 جولائی کو سنائی جائے گی۔ انجم چودھری پر الزام تھا کہ انہوں نے 2014 سے کالعدم شدت پسند گروپ المہاجرون مزید پڑھیں

رائے عامہ کے جائزوں میں ٹرمپ پر کملا ہیرس کی برتری

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹ امیدوار نائب صدر کملا ہیرس نے رائے عامہ کے جائزوں میں ری پبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری حاصل کرلی ہے۔ یہ برتری دو پوائنٹس سے زیادہ کی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز اور اِپسوسِز کے سروے میں ووٹرز نے کملا ہیرس پر غیر معمولی اعتماد کا مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، طلبہ پھر بھی قابو میں نہیں

دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد احتجاج کے بعد بنگلہ دیش کی حکومت نے طلبہ تحریک کا بنیادی مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے گھٹنے ٹیک دیے ہیں تاہم طلبہ ابھی بھی قابو نہیں پا رہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں نام نہاد فریڈم فائٹرز کی اولاد اور پچھڑے ہوئے مزید پڑھیں

بائیڈن دوبارہ انتخاب نہیں لڑ سکتے تو منصب بھی چھوڑ دیں، ری پبلکن رہنماؤں کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  بائیڈن کو مستعفی ہو جانا چاہئیے، ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ مطالبہ اتوار کو صدر جو بائیڈن کے اس اعلان کے کچھ ہی دیر بعد کیا کہ وہ نومبر کی صدارتی دوڑ سے دست بردار ہو رہے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں جس میں فنڈ ریزنگ مزید پڑھیں

صدارتی مہم: ٹرمپ اور ہیرس کے ایک دوسرے کے بارے میں سخت بیانات

ویب ڈیسک _ امریکہ کی صدارتی دوڑ منگل کو ایک نئے مرحلے میں اس وقت داخل ہو گئی جب سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ڈیموکریٹک حریف کاملا ہیرس نے نومبر میں ہونے والے الیکشن کے لیے ایک دوسرے پر شدید جملے بازی کی۔ ٹرمپ نے اپنی تنقید کا رخ 81 سالہ صدر جو مزید پڑھیں

بیلا روس : ویزا فری داخلہ اسکیم کا دائرہ 35 ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ

منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس نے مغربی ممالک سے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ویزا فری سکیم کا دائرہ کار 35ممالک تک بڑھانے کا اعلان کر دیا ۔ بیلا روس کی نئی ویزا فری انٹری پالیسی کا اطلاق 19 جولائی سے کردیا گیا ہے،جس کے تحت یورپی ممالک کے شہریوں کو بیلا روس میں بغیر مزید پڑھیں