نئی دہلی: بھارت میں بجٹ 2024 میں نوکری پیشہ طبقہ کو ٹیکس کی مد میں بڑی چھوٹ دی گئی ہے اسی طرح اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافہ کرکے 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی نئی حکومت کا پہلا بجٹ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیش کردیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ پر حملہ: سیکریٹ سروس کی سربراہ کا ناکامی کا اعتراف، استعفے سے انکار
واشنگٹن ڈی سی _ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے حوالے سے پیر کو کیپٹل ہل پر ایک سماعت کا انعقاد ہوا جس میں سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر کیمبرلی چیٹل نے ملک کے صدر اور سابق صدور کو تحفظ فراہم کرنے والی اپنی ایجنسی کی دہائیوں میں ‘سب مزید پڑھیں
کاملا ہیرس نے صدارتی نامزدگی کے لیے نمایاں ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل کر لی
ویب ڈیسک—امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے آئندہ انتخابات میں صدارتی نامزدگی کے لیے غیر سرکاری طور پر نمایاں ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے 2200 سے زیادہ ڈیلیگیٹس نے کاملا ہیرس کو بطور صدارتی امیدوار نامزد مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ دونوں ممالک میں تعلقات کے لیے کتنا اہم؟
اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کے ایک روز بعد واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کر رہے ہیں۔ بائیڈن کے فیصلے نے غزہ جنگ کے اہم موڑ پر امریکہ اسرائیل کے تعلقات کو مزید غیر یقینی بنا دیا ہے۔ جون میں جب مزید پڑھیں
بھارت: بیٹرییز میں بجلی ذخیرہ کرنے کے منصوبوں میں تیزی
بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے شہر چنئی کے مضافات میں ‘کوکا کولا’ کی ایک فیکٹری میں بہت بڑی بیٹریوں کے ذریعے مشینیوں کو دن رات چلایا جا رہا ہے۔ اس فیکٹری میں یہ مشینیں ڈیزل سے چلنے والے جنریٹر کے متبادل کے طور پر استعمال کی جا رہی ہیں۔ یہ فیکٹری بھارت کے ان مزید پڑھیں
لندن: کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ‘2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ویسٹ یارکشائر میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں 2بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حادثہ ویکفیلڈ روڈ اے61 پر پیش آیا جہاں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ حادثے کے نتیجے میں کار سوار 2 بچے، 2 افراد اور موٹرسائیکل سوار مزید پڑھیں
نائیجیریا: عسکریت پسندوں کے حملے میں 18افراد ہلاک
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کے صوبے بینو میں مسلح حملے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق نامعلوم عسکریت پسندوں کے حملے میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہو ئے۔ حملے کے بعد اضافی سیکورٹی فورسز علاقے کی طرف روانہ کر دی گئیں۔ واضح رہے کہ 16 جولائی کو مزید پڑھیں
چین میں شدید بارش سے پل منہدم‘12 افراد ہلاک‘ 31 لاپتا
چین میں موسلادھار بارش کے دوران پل کا درمیانی حصہ بیٹھ گیا ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمال مغربی چین میں موسلادھار بارش کے دوران ہائی وے کا ایک پل جزوی طور پر گرنے سے 12 افراد ہلاک اور 31 لاپتا ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق شانشی صوبے کے علاقے شانگلواو میں پل گرنے مزید پڑھیں
بھارت : سرکاری ملازمین کو انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں شرکت کی اجازت
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ہندو توا کے نظریے کو پھیلانے کے لیے ملک میں 58 سال سے عائد بڑی پابندی ختم کر دی ۔مودی تیسری بار مسلسل وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالتے ہی سرکاری ملازمین کو راشٹریہ سویم سیوک(آر ایس ایس )کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت دے دی مزید پڑھیں
روسی فوج کا یوکرین کے 75 ڈرون مارگرانیکا دعویٰ
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے یوکرین کے 75 ڈرون طیارے مار گرانے کا اعلان کردیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے 47 طیارے روستوو کی فضا میں ، 17 طیارے بحیرہ آزوو اور بحیرئہ اسود پر اور 8 طیارے کرسنوڈور کی فضا میں مار گرائے جب کہ بیلگوروڈ، فورونیج اور اسمولنسک کے مزید پڑھیں