متحدہ عرب امارات میں مظاہروں پر 57 بنگلہ دیشیوں کو 10 سال سے لے کر عمر قید تک کی سزائیں: سرکاری میڈیا

ویب ڈیسک —  متحدہ عرب امارات نے جو ایسا خلیجی ملک ہے جہاں مظاہروں پر پابندی ہے 57 بنگلہ دیشی تارکین وطن کو اپنی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے پر طویل قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ ان سزاؤں کے بارے میں سرکاری میڈیا نے پیر کو رپورٹ دی ہے۔ بنگلہ دیش کو رواں ماہ سول مزید پڑھیں

پریم یونین کے سینئر رہنما کے اعزاز میں الوداعی پارٹی

سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے پریم یونین (سی بی اے) سکھر محراب پور زون کے میٹ اور پریم یونین کے سینئر رہنما میر محمد کیلیے الوداعی پارٹی پروگرام بحریہ ریلوے اسٹیشن پر منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کے مہمان خاص پریم یونین( سی بی اے )کے مرکزی جنرل سیکرٹری خیر محمد تنیو، علی حسن خاصخلی مزید پڑھیں

میرپورخاص،جمڑاو کینال میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب گیا

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) جمڑاو کینال میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، ڈوبنے والے شخص کی نعش کنگورو شاخ سے ملی ہے، نعش دیکھ کر لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے نعش کو اسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میرپورخاص کے علاقے غریب آباد کا رہائشی 52 مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 64 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 64 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے 105 افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ کئی زخمی افراد عمارتوں کے مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل ہمیشہ ایک ساتھ کھڑے ہیں، نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیل کے وزیرا عظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ دشمن جان لیں کہ امریکا اور اسرائیل آج ، کل اور ہمیشہ ایک ساتھ کھڑے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا دورہ روانگی سے قبل اپنے بیان میں اسرئیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ امریکا کا صدر جو مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار، حقیقت سامنے آگئی

معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی پولیس نے ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے جبکہ ان کا اس حوالے سے بیان بھی سامنے آگیا۔ راحت فتح علی خان کے مطابق ان کی گرفتاری نہیں ہوئی اور ائرپورٹ پر نارمل چیکنگ اور سوال مزید پڑھیں

صدارتی انتخابی دوڑ سے بائیڈن کی دستبرداری پر عالمی رہنما کیا کہتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  عالمی رہنماؤں نے اتوار کے روز امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے اس اعلان پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے کی دوسری مدت کے لیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2024 کے صدارتی انتخاب کی اپنی مہم ختم کر دیں گے اور نائب صدر کاملا ہیرس مزید پڑھیں

امریکی قانون ساز بائیڈن کی انتخابی دوڑ سے باہر ہونے پر حیران 

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے 2024 کی صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کے حیرت انگیز فیصلے پر ڈیموکریٹک قانون سازوں نے ان کی تعریف کی ہے اور ری پبلکنز کی طرف سے ان پر تنقید ہوئی ہے جنہوں نے صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ بائیڈن نے اپنے فیصلے کا اعلان اتوار مزید پڑھیں

سعودی عرب‘4پاکستانیوں سمیت20منشیات فروش گرفتار

ریا ض (صباح نیوز)سعودی عرب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران 4پاکستانیوں سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا اور منشیات برآمد کر لی گئی ۔ادارہ انسداد منشیات کے مطابق ریاض ریجن میں کی گئی کارروائی میں ایک پاکستانی اور ایک ایتھوپین شہری کو گرفتار کیا گیا جن سے 20 کلو چرس مزید پڑھیں

جو بائیڈن صدارتی انتخاب کی دوڑ سے دستبردار‘ کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن ( مانیٹر نگ ڈ یسک )رواں سال ہونے والے امریکی صدارتی الیکشن کے لیے ڈیموکریٹس کے امیدوار اور موجودہ صدر جو بائیڈن ساتھیوں کے دباؤ اور تنقید کے پیش صدارتی انتخاب کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے ہیں اور اپنی نائب کمالا ہیرس کی امیدوار کے طور پر حمایت کردی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں