بھارت:پجاری نے اپنے بھگوان کا مجسمہ توڑ کر الزام مسلمانوں پر لگادیا

نئی دہلی:بھارت خودکو  جمہوریت کا  سب سے بڑا دعویدارقراردیتا ہے ،مگر آئے روز مسلمانوں کے ساتھ تعصب میں بھی دنیا میں سب سے آگے ہے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کی خاطر مسلمان نوجوانوں کو پھنسانے کے لیے مندر کے ایک پجاری نے اپنے مذہب کی مزید پڑھیں

 غزہ پر اسرائیل کی بمباری، صحافی محمد ابو جاسر سمیت مزید 30 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 30 فلسطینی شہید  ہو گئے۔ غزہ کے شمالی حصے میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں مقامی صحافی محمد ابو جاسر، ان کی اہلیہ اور دو بچے مزید پڑھیں

افغانستان:مارکیٹ میں آتشزدگی سے اربوں ڈالر کے نقصان کا خدشہ

کابل:پاکستان کے پڑوسی اور اسلامی ملک افغانستان کے صوبے قندھار کے ضلع اسپن بولدک میں پچھلے دنوں بہت بڑے پیمانے پربیٹری اور اسپیئر پارٹس کی مرکزی مارکیٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ،جہاں ریاست کوبڑے پیمانے پر نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس مزید پڑھیں

‘ہلالِ پاکستان’ کا اعزاز حاصل کرنے والی امریکی رکنِ کانگریس شیلا جیکسن چل بسیں

ویب ڈیسک _ امریکی رکنِ کانگریس شیلا جیکسن لی جمعے کی شب 74 سال کی عمر میں چل بسیں۔ وہ لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔ شیلا جیکسن لی کی چیف آف اسٹاف للی کونلی نے ایک بیان میں ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ شیلا جیکسن لی کے امریکہ میں آباد پاکستانی کمیونٹی مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ری پبلکن نیشنل کنونشن میں ٹرمپ کا خود پر قاتلانہ حملے اور اتحاد پر طویل ترین خطاب

کان پر پٹی، چہرے پر سنجیدگی لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ری پبلکن نیشنل کنونشن میں اپنی جماعت کی جانب سے صدارتی امیدوار کے طور پر نامزدگی قبول کی۔ اپنی تقریر میں انہوں نے خود پر ہونے والے اس قاتلانہ حملے کی تفصیل بتائی جو ان کے اپنے ایجنڈے، خاص طور پر ترکِ وطن مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج میں ہلاکتیں 114 ہو گئیں، حکومت کا دو روزہ عام تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوران جھڑپوں اور مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 114 ہو گئی ہے جب کہ حکومت نے اتوار کو پیر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا آباد کار نوآبادیاتی ایجنڈا

حافظ محمد ہارون عباس قمر اہم نکات ہندوستان کی دیہی ترقی کی وزارت نے 2023-24 کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں 199,550 نئے مکانات کی تعمیر کا ہدف مقرر کیا  جو 2021 میں رپورٹ کیے گئے 19,047 بے زمین لوگوں کے لیے ہیں۔ بے زمین افراداور مکانات کی تقسیم کے اعداد و شمار میں مزید پڑھیں

ترکیہ نے بلغاریہ کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے لیے ٹیم روانہ کردی

بلغاریا کے جنگلات میں آتش زدگی کے مناظر‘ شہری اپنی مدد آپ کے تحت آگ کو رہایشی علاقوں کی طرف بڑھنے سے روکنے کی کوشش کررہے ہیں صوفیا (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ نے ہمسایہ ملک بلغاریہ کے سرحدی جنگلات میں آتش زدگی پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹرز کی ٹیم روانہ کردی۔ خبررساں اداروں کے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا سابق سفیر جنوبی کوریائی صدر کا مشیر بن گیا

جنوبی کوریا کی جانب سے شمالی کوریا کی سرحدپر لاؤڈ اسپیکر نصب کیے جارہے ہیں سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں شمالی کوریا کے سابق سفارت کار تائی یونگ کو اہم ترین عہدے پر فائز کردیا گیا ۔ خبررساں اداروںکے مطابق برطانیہ کے لیے شمالی کوریا کے سابق سفیر تائی یونگ ہو کو جنوبی کوریا مزید پڑھیں

معصوم بچوں کی گواہی نے مسلم فساد کی سازش ناکام بنادی

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بڑے مسلم کش فساد کی سازش چند معصوم بچوں کی گواہی نے ناکام بنادی۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے ضلع سدھارتھ نگر کا ہے جہاں ایک مندر کے پجاری نے دو مسلم نوجوانوں سے اپنی لڑائی کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی بھرپور کوشش کی۔ مندر کے پجاری کرچ مزید پڑھیں