امریکی انتخابات:ریپبلکن نائب صدر امیدوار وینس ۔ اسرائیل کے حامی، چین مخالف، مگر یورپ میں بے چینی کیوں؟

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نائب صدر کے لیے حال ہی میں نامزد کردہ امیدوار سینیٹر جے ڈی وینس کو بدھ کی رات ریپبلیکن نیشنل کنونشن میں اسٹیج پر مرکزی حییثیت حاصل رہی اور انہوں نے ایک انتہائی اہم تقریر کی جس کا فوکس اس دن کے قومی سلامتی اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں طلبہ احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟

بنگلہ دیش میں رواں ہفتے ملازمتوں کے کوٹے پر طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ ان مظاہروں میں سیکیورٹی اہل کاروں اور حکومت کے حامی طلبہ سے مظاہرین کے تصادم کے بعد پورا ملک ہی اس وقت کشیدگی کی لپیٹ میں ہے۔ جمعرات کو احتجاج کے منتظمین نے مکمل ہڑتال کا اعلان کیا مزید پڑھیں

بھارت: ہوٹلوں اور ڈھابوں کے مالکان کو مذہبی شناخت ظاہر کرنے کی ہدایت کیوں؟

نئی دہلی __اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور ریاست اتراکھنڈ کی پولیس نے ایک حکم جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہوٹلوں، ڈھابوں اور خوانچوں کے مالکان اپنی دکانوں پر جلی حروف میں اپنا اور ملازمین کے نام درج کریں تاکہ ان کی مذہبی شناخت واضح ہو سکے۔ یوگی آدتیہ مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا روس اور فرانس کے صدور سے ٹیلی فون پر رابطہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے روس اور فرانس کے صدور سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،جس میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے روسی صدرولادیمیرپیوٹن اور فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں سے غزہ کی تازہ ترین مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی طلبہ تحریک نے خطرناک شکل اختیار کرلی، 40 سے زائد افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک کے دوران تشدد کا گراف خطرناک حد تک بلند ہوگیا ہے۔ دو دن میں ہلاکتوں کی تعداد 40 سے زائد ہو ہوگئی ہے۔ پولیس سے جھڑپوں میں ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیشی حکومت نے طلبہ تحریک سے انتہائی متاثرہ علاقوں میں سیل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی مزید پڑھیں

افغانستان کے لیے امریکی امداد عسکریت پسند لے اُڑے؟ 

امریکا کے ایک واچ ڈاگ نے دعوٰی کیا ہے کہ امریکا نے افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے جو امداد جاری کی ہے اُس کا ایک بڑا حصہ بعض عسکریت پسند گروپ لے اُڑے ہیں۔ یہ بات اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن (ایس آئی جی اے آر) نے ایک رپورٹ میں بتائی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے شہر لیڈز میں ہنگامہ آرائی، پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ 

انگلینڈ کے شہر لیڈز میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ ہیئر ہِلز نامی علاقے میں سیکڑوں افراد اچانک سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے ایک بس کو آگ لگادی اور پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا۔ شہر کی انتظامیہ کے لیے یہ سب کچھ انتہائی حیرت انگیز تھا۔ لیڈز کے علاقے ہیئر ہِلز میں اچانک شروع ہونے مزید پڑھیں

اطالوی وزیرِاعظم کا تمسخر اڑانے پر 5 ہزار یورو جرمانہ 

اٹلی کی وزیرِاعظم کو تمسخر کا نشانہ بنانا ایک صحافی کو خاصا مہنگا پڑا ہے۔ اٹلی کی ایک عدالت نے تین سال قبل کیے جانے والے ایک ٹوئیٹ کی بنیاد پر گیلیا کارٹیزا کو یہ سزا سنائی ہے۔ گیلیا کارٹیزا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر (جو اُس وقت ٹوئٹر کہلاتا تھا) اپنی ایک مزید پڑھیں

ری پبلکن کنونشن: ٹرمپ نے صدارتی نامزدگی قبول کر لی، یکجہتی پر زور

ویب ڈیسک _ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ری پبلکن پارٹی کے نیشنل کنونشن کے دوران پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کو قبول کر لیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے تقریر کے دوران خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بارے میں احساسات بیان کیے۔ ری پبلکن مزید پڑھیں