ٹرمپ کے نامزد نائب صدارت کے امیدوار کی اہلیہ بھارتی تارکینِ وطن کی بیٹی ہیں

ویب ڈیسک —  اوشا وینس اس اعلان کے بعد توجہ کا مرکز بن گئی ہیں کہ ان کے شوہر، اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی۔ وینس کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے رننگ میٹ کے طور پر چنا گیا ہے۔ 38 سالہ اوشا، ییل لاء گریجویٹ اور بھارتی تارکین وطن مزید پڑھیں

تجارتی اداروں کی شکایات؛ بھارتی حکومت چینی تیکنیکی ماہرین کے لیے ویزا قوانین میں نرمی پر تیار

نئی دہلی—بھارت اور چین کے درمیان ایک طرف سرحدی کشیدگی جاری ہے اور تو دوسری طرف دونوں ممالک کی باہمی تجارت فروغ پا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی حکومت چینی ٹیکنیشنز کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کرنے جا رہی ہے تاکہ انہیں جلد از جلد ویزا مل سکے۔ امریکی میڈیا ادارے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، ڈھاکہ کا زمینی رابطہ منقطع

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے طلبہ کے جاری احتجاج میں جمعرات کو ملک گیر ہڑتال کی جا رہی ہے۔ طلبہ نے بدھ کی شب ہڑتال کی کال ایسے موقع پر دی جب گزشتہ ایک ہفتے سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ اس احتجاج کے مزید پڑھیں

امریکی انتخابات:بائیڈن کا سیاہ فاموں سے خطاب، ٹرمپ پر حملے کا تعلق انتہاپسندی اور گن وائلنس سے ہے

صدر بائیڈن نے اپنی انتخابی مہم میں ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد کی پہلی تقریر میں اس واقعہ کو انتہاپسندی اور گن وائلنس سے جوڑتے ہوئے امریکیوں سے اپیل کی کہ وہ اس کی عالمی سطح پر مذمت کریں۔ انہوں نے منگل کے روز ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں مزید پڑھیں

فوجی تنصیب پر حملہ:پاکستان نےافغان سفارت خانے کےنائب سر براہ کوطلب کر لیا

ویب ڈیسک —  پاکستان نے اپنے شمال مغربی علاقے بنوں میں فوجی چھاونی پر حالیہ دہشت گرد حملے کے خلاف،جس میں آٹھ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے،بدھ کو افغانستان کی طالبان حکومت کو ایک سرکاری شکایت درج کرائی ہے۔ اس حملے میں جوابی کارروائی میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے نامزد نائب صدارت کے امیدوار کی اہلیہ, بھارتی تارکین وطن کی بیٹی ہیں

ویب ڈیسک —  اوشا وینس اس اعلان کے بعد توجہ کا مرکز بن گئی ہیں کہ ان کے شوہر، اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی۔ وینس کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے رننگ میٹ کے طور پر چنا گیا ہے۔ 38 سالہ اوشا، ییل لاء گریجویٹ اور بھارتی تارکین وطن مزید پڑھیں

امریکا نے ایران پر ٹرمپ کے قتل کی سازش کا الزام عائد کردیا

واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس حکام نے دعوٰی کیا ہے کہ ایرانی حکومت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کروانا چاہتی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اُنہیں اس حوالے سے خفیہ ذرائع نے کئی ہفتے پہلے بتادیا تھا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جب سے انہیں ایران کے ہاتھوں ٹرمپ کے قتل مزید پڑھیں

منشیات اسمگلنگ کرنے پر پاکستانی کو سعودی عرب میں سزائے موت

ریاض: سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستانی شہری پر سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے کا الزام تھا، جو عدالت میں ثابت ہوگیا، جس پر عدالت نے پاکستانی شہری کتاب گل کو موت کی سزا مزید پڑھیں

افغانستان میں بس حادثے کا شکار‘ 17افراد ہلاک‘ 34 زخمی

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان میں تیز رفتار بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق جب کہ 34 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ افغانستان کے صوبے بغلان کو دارالحکومت کابل سے ملانے والی شاہراہ پر پیش آیا۔ بس میں 60 سے زائد مسافر سوار تھے۔حادثے میں مزید پڑھیں

کیا ٹرمپ نے صدر بائیڈن کی نقالی شروع کردی؟

امریکا کے صدر جو بائیڈن کی صحت کے حوالے سے بہت کچھ کہا جارہا ہے۔ اُن پر انتخابی دوڑ سے الگ ہونے کے لیے دباؤ بھی بڑھ رہا ہے۔ صدر بائیڈن پر سب سے بڑا اعتراض یہ کیا جارہا ہے کہ عمر کے اثرات کو وہ جھیل نہیں پارہے۔ کبھی اُن کی زبان پھسل جاتی مزید پڑھیں